نتائج تلاش

  1. جان

    دعا عدنان بھائی کی زوجہ محترمہ کے لیے دعائے صحت

    اللہ کریم کامل صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔
  2. جان

    میری پسند!

    میرا پسندیدہ ترین! :)
  3. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    پیویلین واپسی وقت ضائع ہونے کے سبب ہے نہ کہ کسی اور مسئلہ کے سبب! پھر وہی بات کہ جلدی ہو یا بدیر آپ نے یہ جان کر کیا کرنا ہے؟
  4. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    بھائی جو بھی مقصد ہو آپ نے نیتوں کا حال جان کر کیا کرنا ہے؟ آپ دلیل سے ان کے مفروضے کو غلط ثابت کریں، عین ممکن ہے وہ آپ کی دلیل سے مطمئن ہو جائیں۔
  5. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    پہلی بات تو واضح رہے کہ کسی بھی اسلامی تشریح اور مذہبی شخصیت پہ تنقید قطعی اسلام پہ تنقید نہ ہے، دوسری بات یہ کہ اسلام واحد آپ کا مذہب نہ ہے جو آپ کا ایسا لگ رہا ہے کہ اس طرح کی بات کرنے سے اسلام بدنام ہو رہا ہے۔ اگر انہوں نے اعتراض کیا ہے تو اعتراض کا جواب دلیل سے دینا بالکل ممکن ہے نہ کہ اس...
  6. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    اس کا جواب ہم اپنے تئیں جو ہمیں سمجھ میں آیا دے چکے ہیں، باقی آپ کا سوال بار بار دہرانے کا کوئی خاص مقصد ہے تو وہ رب کی ذات ہی بہتر جانتی ہے۔
  7. جان

    وزیر اعظم عمران خان ٹرمپ کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے

    کافی خطرناک تصویر ہے! :)
  8. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    نمونوں سے تو فورم بھرا پڑا ہے، آپ ذرا جاسم صاحب کی کھولی گئی لڑیوں کی طرف رجوع فرمائیں۔ میرے اپنے کئی ایک مراسلے لڑی سے "غیر متعلقہ" بحث کے سبب حذف کیے گئے ہیں۔ :)
  9. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    ہم نے تو خیر جو کیا اس کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور قیامت کے روز آپ سے قطعی نہ کہیں گے کہ ہمارے اعمال کا جواب دیں۔
  10. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    میری ذاتی رائے میں موصوفہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے جو کہ بحیثیت عورت شاید معاشرے میں مردانہ تسلط اور ایک رائج مذہبی تشریح کے زیرِ اثر عدم تحفظ کا اظہار محسوس ہوتا ہے، اس اظہارِ خیال پہ تو کوئی اختلاف ہو سکتا ہے اور اسے دلیل سے رد بھی کیا جا سکتا ہے لیکن انہوں نے یہ الزامات ایک مخصوص مکتبہ...
  11. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    ایسا یہاں کئی دفعہ ہوا ہے کہ اصل خبر میں اسلام کا کوئی ذکر نہیں ہوتا لیکن نیچے بحث اسلامی پہلوؤں پہ چھڑ جاتی ہے۔ اصل خبر میں اگر اسلام کا ذکر موجود نہ ہو اور اگر بعد میں لایا جائے تو پھر بھی آپ کا نکتہ واضح نہیں ہوتا کہ ایک بندہ اگر اپنے عدم تحفظ کی بنا پر یا اپنی سوچ کی بنیاد پر اس خبر کے موجود...
  12. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    زبردستی کیسے گھسیٹ کر لایا گیا؟ ظاہر ہے کہ یہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہ ہے اور اس طرح کے واقعات معاشرے میں روزانہ ہوتے رہتے ہیں جس کی کئی ایک وجوہات ہیں جن میں سے ایک وجہ مذہبی عنصر بھی ہے۔ ابھی یہیں اسی فورم پہ شادی اور نکاح پہ کئی دفعہ اسلامی پہلو کے حوالے سے بحث کی گئی ہے۔ اس صورتِ حال...
  13. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    اسلام جذبات کا نام نہیں بلکہ معاشرت کو راہ پہ لانے کا نام ہے، یہ ایک عملی دین ہے جذباتی نہیں، اگر ہمارے پاس مناسب دلیل موجود ہے تو اس میں دفاع کرنا نہایت آسان کام ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ لوگوں کو دلیل سکھانے پڑھانے کی بجائے ان میں جذبات کے عنصر کو فروغ دیتے ہیں جس سے مسائل حل ہونے کی بجائے نئے...
  14. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    در اصل یہی اسلامی بھائیوں کا طریقہ واردات ہے جو بھی شخص منہ سے کچھ نکالے پہلے ہی اسے کہہ دو کہ تم نے دیکھا ہی کیا ہے، یہ دنیا کسی ایک انسان کی ملکیت نہیں ہے لہذا جس نے اس دنیا میں کچھ بھی نہ دیکھا ہو اسے بھی بحث کرنے کا پورا حق حاصل ہے اور اس سے یہ حق "اسلام" کا نعرہ لگا کر نہیں چھینا جا سکتا...
Top