نتائج تلاش

  1. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    ویسے تو اکثر مسلمانوں کو ہر وقت یہی شبہ رہتا ہے کہ ہر شخص اسلام کو بدنام کرنے پہ تلا ہے لیکن عرضِ حال یہ ہے کہ خدا صرف کسی خاص فرقے کا خدا نہیں، خدا زندگی کے ہر شعبہ میں کام کرنے والوں کا خدا ہوتا ہے چاہے ان شخصیات کا تعلق کسی مدرسے سے ہو یا شوبز سے۔ ایمان کا معیار محض عبادات نہیں، شوبز کے لوگ...
  2. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    آپ طریقے شریک کریں، نکلنے والے ابھی کافی ہیں۔ :)
  3. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    وہ فہرست والی فائل کس کے کمپیوٹر میں محفوظ ہے؟
  4. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    ہمارا تو بس ایک ہی موٹو ہے کہ یہ سر فرعون کے آگے جھکا ہے نہ کبھی جھکے گا، یہ دل کمزور ضرور ہے لیکن ضمیر فروش نہیں، یہ ایمان کا معیار تھوڑا ضرور ہے لیکن سوائے خدائے بزرگ برتر کے سوا کسی پر نہیں۔ اللہ ہمت سلامت رکھے۔ آمین۔ :)
  5. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    جب آئے تو بتلا دیجیے گا تاکہ ہم محتاط ہو جائیں۔ :)
  6. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    میں سوچ رہا تھا شاید میں اکیلا ہی ایسا سوچ رہا ہوں۔ :)
  7. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    فرقان بھائی ان کے معیار کے برعکس ہیں لہذا آپ اپنی تیاری شروع کریں۔ :)
  8. جان

    روس کا کرکٹ کو کھیل تسلیم کرنے سے انکار

    روس کے تسلیم نہ کرنے سے کرکٹ کو کوئی خطرہ نہیں۔ رہی بات کھیل کا مقابلہ مذہب سے کرنے کی تو ایسا کرنا اس وقت تک مناسب ہرگز نہ ہے جب تک اس میں قران پاک کے احکامات سے انحراف نہ ہے، جہاں تک دیکھنے والوں کی بات ہے تو دیکھنے والے خود ذمہ دار ہیں اس میں کھیل کا اور کھیلنے والوں کا کوئی قصور نہیں۔ :)
  9. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    ویسے تو مجھے یقین ہے کہ جاسم بھائی اسٹیبلشمنٹ کے معیار پہ یہ پورا اترتے ہیں لیکن گمان غالب ہے کہ یہ پاکستان نہیں لوٹنے والے، کم از کم نئے پاکستان میں تو شاید کبھی وطن واپس نہ لوٹیں۔ :)
  10. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    پکچر کا آخری سین اکثر مزیدار ہوتا ہے، منتظر ہوں اور تجسس میں ہوں کہ خان صاحب کی پکچر کا آخری سین کیسا ہو گا۔ کہیں خان صاحب اسٹبلشمنٹ کی لیبارٹری کا آخری تجربہ نہ ثابت ہوں۔ :)
  11. جان

    (ن) لیگی خاتون رہنما فوزیہ ایوب قریشی کے گھرسے 4 من چرس برآمد

    Whoever fights monsters should see to it that in the process he does not become a monster. And if you gaze long enough into an abyss, the abyss will gaze back into you. (Friedrich Nietzsche)
  12. جان

    حاملہ ہونے کے باوجود محسن عباس نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا، اہلیہ کا الزام

    گو کہ موجودہ اسلامی معاشرے میں عورت کو وہ مقام حاصل نہیں جو اسے قران پاک نے دیا ہے لیکن اس کے باوجود ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ درحقیقت غلطی پر کون ہے۔ دونوں ہی معاشرتی رجحان سے فائدہ اٹھانے میں ملوث ہو سکتے ہیں یعنی عورت معاشرے میں رائج عورت کے ساتھ ہونے والے سلوک کو بنیاد بنا کر اپنا کیس مضبوط...
  13. جان

    عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی بریت کی بھارتی درخواست مسترد کردی

    چلیں کہیں تو پاکستان کے خلاف سازش نہیں ہوئی۔ :)
  14. جان

    کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید گرفتار

    غلامِ اعظم؟ غدارِ اعظم؟ فنکارِ اعظم؟
  15. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منظر سے لا منظر تک آنکھیں خالی خالی ہیں ظفر تابش
  16. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حسیں تیری آنکھیں، حسیں تیرے آنسو یہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے جگر مراد آبادی
  17. جان

    پیسٹ کیجیے، مگر ایمانداری سے!

    حسیں تیری آنکھیں، حسیں تیرے آنسو یہیں ڈوب جانے کو جی چاہتا ہے جگر مراد آبادی
  18. جان

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    عمران خانِ محفل جاسم محمد بھائی۔
  19. جان

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    فرقانِ عالی فرقان احمد بھیا!
Top