نتائج تلاش

  1. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    حیرت ہے کہ بیان حلفی جس میں درج الزامات کے ابھی ثبوت آنا باقی ہیں، اس بنا پر کیسے یہ کہا جا سکتا ہے کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا ہے؟ ن لیگ کی طرف سے جو ویڈیوز سامنے لائی گئی ہیں وہ انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور خود ایک ثبوت کا درجہ رکھتی ہیں، ان سے صرفِ نظر کر کے جج صاحب کے بیانِ حلفی جس کی اہمیت...
  2. جان

    زبردست۔

    زبردست۔
  3. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ممکن ہے جی ایچ کیو "سیاسی لیبارٹری" میں فرانزک ایکسپرٹس نے آڈٹ کر کے نتائج "متعدد" ٹی وی چینلز کو ارسال کیے ہوں۔ :)
  4. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    کسی کی ایک خامی کو پکڑ کر اس کے سارے کارناموں کا سوا ستیاناس کرنا اور کسی کی ایک خوبی پکڑ کر اس کی ساری خامیوں پہ پردہ ڈالنا بھی پاکستانی قوم کا مشغلہ ہے۔ مثلاً خان صاحب سے معیشت کنٹرول نہیں ہو رہی اور ہر طبقے کے لوگ متاثر ہو رہے ہیں لیکن انصافی بھائی مسلسل ایک ہی ورد میں مشغول ہیں کہ ایماندار...
  5. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    آپ کی اس بچگانہ بات پہ حیرت ہوتی ہے، ظاہر ہے جب ادارے مداخلت کریں گے تو سوال تو اٹھیں گے۔ ادارے اگر متنازعہ نہیں بننا چاہتے تو پیچھے کیوں نہیں ہٹ جاتے؟ سیاسی نظام میں بے جا مداخلت کر کے اپنے کٹھ پتلی سیاستدان اوپر کیوں لے کر آتے ہیں؟ یاد رہے آپ کو لانے والا بھی ایک مافیا ہی ہے۔ طاقتور مافیا کے...
  6. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    حکومت آپ کی ہے اور فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کو کرنا ہے؟ :) "سیاسی مافیا" سے جان چھڑانے کی تمام تر ترکیبیں ماضی میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں اور اب بھی یہی نتائج نکلیں گے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم تجربات دہرانے کے عادی ہیں اور ہر دفعہ تاریخ کی تختی صاف کر کے پھر سے شروع ہو جاتے ہیں، مہذب اور زندہ قومیں...
  7. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    یہ تو واضح ہے کہ وہ اپنے والد صاحب کے لیے لڑ رہی ہیں لیکن میں آپ کی اسسیسمنٹ سے متفق نہیں، آپ شاید مریم نواز صاحبہ کو انڈر اسٹیمیٹ کر رہے ہیں۔ جہاں تک مجرم کی بات ہے تو سادہ سا جواب یہ ہے پاکستان میں "زیرِ اقتدار طبقے" سے اختلاف رکھنے والے سارے "مجرم" ہیں کیونکہ اختلاف کرنے سے "نیشنل سیکیورٹی"...
  8. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    تاریخ کی طرف نظر دوڑائی جائے اور موجودہ سیاسی حالات کو دیکھا جائے تو یہ قیاس آرائی کرنا بھی غلط نہ ہو گا کہ بوٹوں کی چاپ قریب معلوم پڑتی ہے چاہے کچھ مزید وقت کے لیے ٹل بھی جائے۔ اٹھارویں ترمیم اگرچہ اس میں رکاوٹ ضرور ہے لیکن جس نے آئین سے کھلم کھلا کھلواڑ کرنا ہے اس نے اٹھارویں ترمیم کو پس پشت...
  9. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جی بالکل یہ وہ ویڈیوز نہیں ہیں بلکہ یہ ویڈیوز جج صاحب کی پریس ریلیز اور حکومتی شور کے جواب میں ریلیز کی گئی ہیں۔ اصل پکچر ابھی باقی ہے۔ مریم نواز پہلے دن سے اپنے والد صاحب کے ساتھ کھڑی ہیں، کردار شہباز شریف کا مشکوک ہے، وہ پچ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں وہ فرنٹ فٹ پر جان بوجھ کر نہیں کھیل رہے اس...
  10. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    موجودہ معاشی اور سیاسی حالات میں ممکن ہے کہ مراسلے کے ساتھ "رپورٹ ٹو نیب" کا آپشن بھی آ جائے۔ :)
  11. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    عمران خان صاحب نوٹ چھاپنے والے مرحلے کے قریب ترین ہیں۔ :)
  12. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    مریم نواز کی ٹوئیٹر پہ مزید دو ویڈیوز جاری۔ :)
  13. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    انتہائی اہم خبر دینے پر شکر گزار ہوں، افسوس کہ یہ خبر مجھے پہلے پتہ نہ تھی۔ سلامت رہیں۔ :)
  14. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    بھیج دے پھر انتظار کاہے کا ہے؟ اصل کھیل تو یہی ہے۔ :)
  15. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    ایسا آپ سوچ رہے ہیں، میں نے ایسی کوئی بات نہیں کی۔ مریم نواز اسکی خواہش مند بھی نہیں ہے، یہ خواہش صرف تحریک انصاف کے سوشل میڈیائی مجاہدوں کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا سایہ ان کے سر پہ سلامت رہے تاکہ وہ سیاسی انتقام کو اینٹی کرپشن کی چھتری تلے جاری رکھ سکیں۔
  16. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    پی ٹی آئی کے پاس بس یہی بیانیہ رہ گیا ہے؟ بات سادہ سی ہے کہ آپ کسی کے ساتھ الجھیں گے تو بدنام ہونے کے لیے بھی تیار رہیں، اس لیے یہ بیانیہ ناقص اور کمزور ہے۔ ایک فریق کچھ بھی کرتا رہے اور دوسرا محض برداشت کرے، ایسا حقیقت میں ہونا مشکل ہے۔ دراصل تحریک انصاف اس بیانیے کو اس لیے دہرا رہی ہے کہ اول...
  17. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں تو میری دانست میں حکومت فریق بنے گی کیونکہ اسٹیبلشمنث خود پیچھے بیٹھ کر کھیلے گی اور خان صاحب کو آگے فرنٹ مین کے طور پر رکھے گی۔ کھیل البتہ بہت دلچسپ ہے۔ پوری پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کو اگر کسی سے خطرہ ہے تو وہ مریم نواز ہے۔ حکومتی حلقے اور اسٹیبلشمنٹ اس سے...
  18. جان

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    اس سے قطع نظر کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں، جب اسٹیبلشمنٹ خود کیچڑ میں پاؤں مارے گی تو اس طرح ان کا دامن تو صاف ہرگز نہ رہے گا۔ البتہ آپ دونوں ایک پیج پر ہیں تو ان کے حصے کا کیچڑ آپ پہ بھی قدرتی طور پر پڑ گیا ہے۔ اس ویڈیو سے یقیناً پی ٹی آئی کے اینٹی کرپشن بیانیے کو بھی دھچکا لگا ہے...
  19. جان

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ممکن ہے قدرت کوہلی سے نیک کام لینا چاہتی ہو! :)
  20. جان

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    تصاویر اگر شریک کر سکیں تو پیشگی شکریہ! :)
Top