نتائج تلاش

  1. میر انیس

    اہرام مصر کی چوٹی سے لی گئی تصاویر۔۔

    بہت ہی خوبصورت پر جان جوکھوں کا کام کیا ہے۔ لیکن آپ نے یہ نہیں لکھا کہ یہ تصاویر اتاری کس نے ہیں۔
  2. میر انیس

    رضا برزمین اعلیٰ حضرت

    بہت زبردست کلام ہے اللہ آپ کی توفیقات میں اضافہ کرے
  3. میر انیس

    تعارف اسلاف شناسی

    خوش آمدید قادری صاحب بہت اچھا سلسلہ شروع کرنے جارہے ہیں میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  4. میر انیس

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    میں رپورٹ کی سچائی پر کوئی بات نہیں کروں گا بس ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنے ٹارگٹ کلرز پکڑے جانے کے باوجود بھی اب تک ٹارگٹ کلنگ میں کوئی کمی نہیں ہورہی بلکہ اضافہ ہی ہوتا چلا جارہا ہے دوسرے عوام سے شکلیں چھپانے کا آخر کیا فائدہ۔ مجھ کو تو اس میں ایک یہی مصلحت نظر آتی ہے کہ انکے پاس چند غریب...
  5. میر انیس

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    واہ زبردست کافی عرصے بعد جوہر دکھائے
  6. میر انیس

    ناچتے ہوئے درخت

    بہت اچھی تصاویر ہیں ] لیکن نیچے والی تو صاف پینٹ کی ہوئی لگ رہی ہیں
  7. میر انیس

    تعارف سلام

    مرزا جی آج کل تلاش ہی تو مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ اچھے انسان کی تلاش اچھے لیڈر کی تلاش اچھے شریک حیات کی تلاش اور اچھے دوست کی تلاش اور سب سے بڑھ کر اس ملک کی تلاش جو قائد اعظم اور لیاقت علی وغیرہ نے بنایا تھا جس کے لئے علامہ اقبال نے خواب دیکھا تھا اب انکو کیا معلوم تھا کہ خواب کی تعبیر جھوٹی ہوتی ہے
  8. میر انیس

    تعارف سلام

    خوش آمدید ضیغم صاحب بڑا شیروں والا نام ہے جناب پر تعارف بہت مہین سا ہے کچھ اور بھی تو بتائیں اپنے بارے میں
  9. میر انیس

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    فرقہ پرستی سے بالا تر ہوکر سوچئے کہ اگر شیعہ برادری نے الگ سیاسی پارٹی بنا کر انتخاب میں حصہ لینے کا ارادہ کیا تو کیوں کیا ۔ وجہ صاف نظر آرہی ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل شیعہ حضرات ٹارگیٹ کلنگ کا بم دھماکوں کا شکار ہورہے ہیں پر آج کسی اسمبلی سے آواز نہیں اٹھائی گئی ٹی وی چینلز کے اینکر خود...
  10. میر انیس

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    ہاہاہا بالکل آخرت میں آپ کے مزے نہیں ہوں گے تو کس کے ہوں گے ۔ ایشوریہ کرینہ سب وہیں تو ہوں گی جہاں آپ اپنی آئیندہ آنے والی نسلوں کے ساتھ ہوں گے۔
  11. میر انیس

    تاسف معروف سوز خواں پروفیسر سبطِ جعفر زیدی صاحب فائرنگ سے جاں بحق

    کون ہے جو اشکبار نہیں ہے مشہور شاعر ریحان اعظمی مشہور نوحہ خواں شادمان رضا مشہور منقبت خواں اور نعت خواں میر حسن میر مشہور نوحہ خواں فرحان عرف علی وارث مشہور نوحہ خواں علی صفدر یہ کسی سیاسی لیڈر کا نہیں ہمارے ایک استاد کا جنازہ ہے
  12. میر انیس

    خالد احمد صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ لگتا ہے یہ سال اردو ادب کیلئے اچھا نہیں ہے۔ اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
  13. میر انیس

    تاسف معروف سوز خواں پروفیسر سبطِ جعفر زیدی صاحب فائرنگ سے جاں بحق

    استاد کو معلوم ہوگیا تھا کہ اب میری شہادت قریب ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں ۔ میں نے بہت کوشش کی پر یہ یہاں ایمبڈ نہیں ہوسکی
  14. میر انیس

    تاسف معروف سوز خواں پروفیسر سبطِ جعفر زیدی صاحب فائرنگ سے جاں بحق

    روشنی کا استعارہ ایک شخص ذات میں اپنے ادارہ ایک شخص زندگی چلتی رہے گی حشر تک پر نہ آئے گا دوبارہ ایک شخص اے جہانِ خود غرض اب رو سدا کر گیا تجھ سے کنارہ ایک شخص ہم گذارے جارہے ہیں زندگی زندگی نے خود گذارا ایک شخص ڈھل گیا ہے چھوڑ کر اپنی اک کرن جگمگاتا اک ستارہ ایک شخص چھاگئی آواز بن کر روشنی...
  15. میر انیس

    تاسف معروف سوز خواں پروفیسر سبطِ جعفر زیدی صاحب فائرنگ سے جاں بحق

    چل پڑے ہیں حقیقی سفر کو آپ بس کچھ ہی دیر کی یہ مشکلات ہیں ہوگئی خواہش پوری آپ کی سبط جعفر آج رات آپ کی علی(ع) سے ملاقات ہے (عزادار نقوی) استاد سے میری کافی بار ملاقات ہوئی اتنے سادہ سے آدمی تھے کہ باوجود 21 گریڈ کے آفیسر ہونے کے پورے شہر میں اپنی 70 پر گھومتے پھرتے تھے۔ اور مزاح کا عنصر اتنا...
  16. میر انیس

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    بھائی مجھ کو کہانی چاہیئے۔ کہیں تو کسی کہ پاس پوری ہوگی۔
  17. میر انیس

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    یار شمشاد تم کو تو پتہ ہے میری بیٹی کا نام مومل ہے ۔ پرسوں میرے ایک دوست نے یہ بتایا تھا کہ مومل ایک ہندو لڑکی کا نام تھا تو میں چونک گیا ظاہر ہے کسی مسلمان کا نام کسی ہندو کے نام رکھنا تو زیب نہیں دیتا لہٰذا میں نے گوگل پر ڈھونڈا تو اپنی محفل کا یہ صفحہ نکل آیا تو میں نے تعبیر اور سارہ خان سے...
  18. میر انیس

    یہ مسلمان ہیں؟

    نہیں بھائی غور سے پڑھیں مسلمانوں کو ہی لتاڑا گیا ہے ۔ اور ہندو لڑکی شانتی کو بھی ایک جگہ مظلوم بتایا گیا ہے۔
Top