نتائج تلاش

  1. میر انیس

    احمد اور مومل

    نظر نہ لگنے کی دعائیں تو سب نے ہی کی تھیں پر نظر لگ ہی گئی
  2. میر انیس

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    سیکولر ہونے کے دیویدار ملک میں ایسے قوانین ہونے ہی نہیں چاہیئں۔ اگر ہندوازم کو دیکھتے ہوئَے قوانین بناے گئے ہیں اور مسلمانوں کا خیال نہیں رکھا گیا تو پھر یہ سیکولر تو نہیں رہا ہندو دیش بن گیا
  3. میر انیس

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    یہ تو بہت اچھی بات ہے کہ آپ کشمیر کو انڈیا کا حصہ نہیں سمجھتے ورنہ کشمیر میں تو اتنا ظلم مسلمانوں پر ہورہا ہے کہ شاید اسرائیل نے بھی فلسطینیوں پر نہ کیا ہوگا۔اور پاکستان سے زیادہ مسلمانوں کیلئے محفوظ وطن اور کونسا ہوگا کہ ۹۸ فیصد مسلمان ہی ہیں اور سب یہاں اللہ کا شکر ہے محفوظ ہیں یہ الگ بات ہے...
  4. میر انیس

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    اسکا مطلب ہے قائداعظم رحمۃ اللہ علیہ نے بہت پہلے جو ایک بات نہرو کے جواب میں کہی تھی وہ سو فیصد صحیح تھی کہ جب نہرو نے کہا تھا کہ ہندوستان میں مسلمان اور ہندو ایک ہی قوم ہیں تو آپ نے فرمایا کہ آپ ہندو گاََئِے کو پوجتے ہیں جبکہ ہم گائے کو کھاتے ہیں ہم دو الگ الگ قوموں کی نمائندگی کرتے ہیں۔...
  5. میر انیس

    تہران میں ایامِ نوروز کے اختتامی جشن 'سیزدہ بِدر' کی تجلیل

    حسان یقین نہیں آتا کہ یہ ایران ہے۔جس پر کئی سالوں سے اقتصادی پابندیاں ہیں۔بہت خوبصورت تصاویر ہیں
  6. میر انیس

    امجد صابری کا قتل ، وزیرا عظم سمیت دیگر رہنماوں کی بھرپور مذمت

    مجھے ڈر ہے یہ قتل بھی ایم کیو ایم کے کھاتے میں ڈال کر کہیں جان نا چھڑالی جائے۔
  7. میر انیس

    امجد صابری کا قتل ، وزیرا عظم سمیت دیگر رہنماوں کی بھرپور مذمت

    امجد کا جرم فقط محبتِ محمد(ص) و علی(ع) بنا ہونٹوں پہ ہر وقت جسکے درود و سلام تھا
  8. میر انیس

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    آپ سب کا بھی بہت شکریہ مقدس بہن کی اردو تو ماشاللہ اب کافی اچھی ہوگئی ہے
  9. میر انیس

    تعارف ًًًمحفل میں پھر آگیا ہوں میں

    شاید مجھے نکال کر پچھتا رہے ہوں آپ محفل میںاسی خیال سے پر آگیا ہوں میں ویسے مجھے کسی نے نکالا تو نہیں تھا اور میرا تو شروع سے شیوا ہی یہی رہا ہے کہ چند دنوں تک محفل میں آتا ہوں اور بعض دفعہ تو کئی مہینوں تک آتا ہوں اور پھر غائب ہوجاتا ہوں۔ لیکن اس دفعہ تو میں حقیقتاََ محفل میں بڑھتی ہوئی فرقہ...
  10. میر انیس

    یمن کے حالات اور پاکستان

    لگتا ہے آپ کے پاس میری کسی بات کا جواب نہیں آپ نے بغیر تحقیق کئے کہیں سے یہ مواد کاپی پیسٹ کردیا ہے۔
  11. میر انیس

    یمن کے حالات اور پاکستان

    عاصم صاحب گو کہ مجھ کو یمن کے حالات اور وہاں ہونے والی جنگ کے بارے میں مکمل معلومات نہیں ہیں پر جو کچھ بھی آپ نے بیان فرمایا ہے اس کی رو سے ہی کافی ابہام پیدا ہوگئے ہیں اگر آپ اپنی معلومات سے انکو دور کردیں تو مہر بانی ہوگی۔ آپ نے کہا یمن میں حکومت اور حوثی باغیوں کے درمیان کافی عرصے سے لڑائی...
  12. میر انیس

    ایرانی قریے 'پنجاب' میں نوروزخوانی کی روایت

    میں نے بھی ایران میں پنجاب کے نام کے قریے کے بارے میں پہلی بار سناہے۔ بہر حال کوئی بھی ایسی روایت جس میں ایک دوسرے سے محبت و پیار کا عنصر موجود ہو چاہے مذہب میں اسکا ذکر ہونے کا ثبوت موجود ہو یا نہیں مجھ کو بہت پسند آتی ہے۔لیکن تصاویر سے لگ رہا ہے یہ صرف چند لوگ ہی ہر تصویر میں سب کے گھر جاکر...
  13. میر انیس

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    سٹے پر تو پکڑے جائیں گے شرط لگالو ویسے بھی کافی عرصے سے کھانا ساتھ نہیں کھایا ہے۔ ہ
  14. میر انیس

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    کل انشاللہ پاکستان آسٹریلیا کو دھو کر رکھ دے گا پاکستان کے ستارے عروج پر ہیں آج کل۔
  15. میر انیس

    نواز شریف ماوُں کی گودیں اجاڑنے کے ذمّہ دار

    سید انور صاحب آپ کے ایک ایک لفظ میں صداقت ہے میں مکمل طور پر آپ سے متفق ہوں ۔ طالبان کے سب سے بڑے ہمدرد جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کے لیڈر ہی رہے ہیں۔ چونکہ ضیاءالحق نواز شریف کے روحانی باپ ہیں اور انکے دور میں ہی طالبان کو روس سے لڑنے کیلئے بنایا گیا تھا اسلئے نواز شریف کی ہمدردیاں بھی...
  16. میر انیس

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    بہت چالاک ہو حقیقت ڈھونڈ ہی لی ویسے میں اپنی بات نہیں کر رہا تھا میں کیا میری حیثیت کیا ۔ لیکن یہ بات سچ ہے کہ مصروفیات کے علاوہ ایک پوسٹ بھی اسکی وجہ بنی تھی۔ہم کو مذہب و سیاست کے زمروں میں تھوڑی زبان و بیان کے معاملےمیں سختی کی ضرورت ہے اور یہ کام منتظمین صحیح انجام دے سکتے ہیں۔ اس میں سب سے...
  17. میر انیس

    محفلین کی محفل سے دوری کی وجہ

    کل میں اپنے بیٹے بھائی اور ایک دوست کے ہمراہ جلوس میں شریک تھا ایک جگہ جب میں اپنے بھتیجے کا نتظار کر رہا تھا تو میں نے دیکھا ایک انیس بیس سال کا لڑکا میرے سامنے آکر کھڑا ہوگیا اور پوچھا کیا آپ انیس ہیں میں یقین کریں بالکل نہ پہچان پایا (اسکو میرا بڑھاپے کا سبب مت سمجھئے گا) جب اس لڑکے نے تھوڑی...
  18. میر انیس

    کیا لفظ مہاجرایک گالی ہے؟

    اب خورشید شاہ کے یہ الفاظ اسکےگلے پڑ گئے ہیں۔ ایم کیو ایم والے پھر حکومت سے الگ ہوگئے ہیں۔ یقیناََ کوئی بڑی تبدیلی آنے والی ہے۔
  19. میر انیس

    آلو میں وائی فائی کے سگنلز - چمتکار ہوگیا واہ واہ

    شکر ہے آپ نے معجزے کا لفظ استعمال نہیں کیا چمتکار ہی کہا
Top