نتائج تلاش

  1. میر انیس

    کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب : اردو ۔ ڈان ،کام

    جب سے دھرنے شروع ہوئے ہیں میرا زیادہ تر وقت ٹی وی کے سامنے گذرتا ہے ۔ میں فارغ نہیں ہوں بلکہ آج کل میرا کچھ کام ہی اسطرح کا ہے۔میں نے طاہرالقادری اور عمران دونوں کے دھرنوں میں ایک بات مشترک دیکھی کے دونوں میں اکثریت پڑھے لکھے لوگوں کی ہے۔ اگر ان سے سوال کیا جائے تو بہت نپے تلے انداز میں جواب...
  2. میر انیس

    کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب : اردو ۔ ڈان ،کام

    ان دھرنوں کے بار ےمیں بہت سی متنازعہ باتیں ہوئی ہیں۔جن میں کبھی انکے شرکاء کو اور کبھی رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا یقین کریں میرے جیسے عام شہری کو جو سیاست کے شعبے سے بہت دور ہے کیلئے یہاں حق اور باطل کی تمیز کرنا بہت مشکل ہوگیا ہے، حکومت اور دھرنیں والوں دونوں کی طرف سے ایک دوسرے پر الزامات کی...
  3. میر انیس

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    یہ لوگ بہت ہی جھوٹے ہیں کتنی صفائی سے قومی اسمبلی میں اس نے سب کے سامنے جھوٹ بولا اور اسکے بعد چوہدری نچار عرف مسٹر بین نے کسطرح پورے پاکستان کے عوام سے جھوٹ بولایہ کیا پاکستانی عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں کہ جتنا بیوقوف بناتے جائیں گے ہم بنتے جائیں گے
  4. میر انیس

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب دونوں پارٹیوں کا دھرنا اپنے ریکارڈ ٹائم میں داخل ہوگیا ہے پاکستان میں کبھی بھی اتنے دن کا دھرنا کسی بھی پارٹی یا تنظیم کی طرف سے نہیں دیا گیا۔ اب لازمی اسکا اچھا نتیجہ نکلے بغیر گھر واپس نہیں جانا چاہیئے ورنہ کبھی بھی کوئی ظلم کے خلاف احتجاج نہیں کرسکے گا۔
  5. میر انیس

    پانی سے چلنے والی گاڑی کے بعداب جنریٹر

    ہاں یہ بات تو صحیح ہے۔میں بہر حال متفق ہوہی گیا۔ لیکن ڈاکٹر عبدالقدیر کی حمایت آغا وقار کے کچھ کام نہ آسکی
  6. میر انیس

    پانی سے چلنے والی گاڑی کے بعداب جنریٹر

    اگر میرے الفاظ پر غور کریں تو میں نے یہ کہا ہی نہیں کہ کس نے حمایت کی اور کس نے مخالفت
  7. میر انیس

    پانی سے چلنے والی گاڑی کے بعداب جنریٹر

    پانی سے گاڑی چلنے کا کرشمہ دکھانے میں بھی یہی چینل والے پہلے پیش پیش تھے پر جب بیچ میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان ،ڈاکٹر ثمر مبارک۔ڈاکٹر ہود بائے اور ان جیسے دوسرے سائینسدان بیچ میں کود پڑے تو پھر انہی چینلزا پر اس بیچارے وقار کی وہ دھجیاں بکھیری گئیں کہ انکی سب عزت وقار دھری کی دھری رہ گئی۔ اب پھر...
  8. میر انیس

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    انا للہ انا الیہ راجعون اس واقعہ نے میرے دل پر ایسا اثر کیا تھا کہ میں کئی گھنٹے تک سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہوگیا تھا۔ جب وہاں ریسکیو آپریشن شروع ہوگیا تو ایک امید سی بندھ گئی تھی کہ اب لوگ زندہ بچ جائیں گے لیکن وہ بیچارے تو اس آس میں ہی جل کر مر گئے کہ شاید ہمارے ملک کے لوگ ہم کو...
  9. میر انیس

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    اسوقت اجتماعی دعا ہورہی ہے۔ بھاری مشینری یہاں پہنچ گئی ہے۔پوارا دن گذار کر اب حکومت سندھ کو خیال آہی گیا ہے۔ لیکن سول ایوی ایشن اتھارٹی اب تک غائب ہے۔پاک فوج کے جوان ہمیشہ کی طرح پھر لگ گئے ہیں لوگوں کی جان بچانے کی کوشش کرنے میں
  10. میر انیس

    کولڈ اسٹوریج میں پھنسے ہوئے لوگ

    کراچی ائیر پورٹ کارگو ٹرمینل کے کولڈ اسٹوریج میں اب تک سات افراد پھنسے ہوئے ہیں فوج کا یا ایوی ایشن اتھارٹی میں سے کسی کا دھیان ہی نہیں گیا کہ یہاں بھی لوگ پھنسے ہوئے ہوسکتے ہیں۔ ان افراد نے اپنے گھر والوں کو فون کیا اور ان میں سے اکثر کے رشتہ دار بڑی مشکل سے وہاں پنہچے پر وہاں آگ لگی ہوئی تھی...
  11. میر انیس

    تفتان: شیعہ زائرین کی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

    بھائی آئے دن اس طرح کے واقعات ہورہے ہیں یہ تو کافی دن بعد کافی شہادتیں ایک ساتھ ہوئی ہیں لیکن تقریباََ روز ہی اہل تشیع کو مسلک کی بنیاد پر قتل کیا جارہا ہے ۔میں تو اس پر بات کر کر کے بھی تھک چکا ہوں کتنے ہی دھاگے اس پر صرف ہوچکے ہیں ابھی اس دھاگے میں بھی چند لوگ آجائیں گے جو یہ کہٰن گے کہ یہ لوگ...
  12. میر انیس

    مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

    بہت بہت مبارک ہو امین یہ تو بہت ہی زیادہ خوشی کی خبر ہے۔ اللہ نومولود کو نیک و صالح بنائے ۔ صحت دے عزت دے اور تمہارے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ اب تو تم اسکو دیکھ دیکھ کر جیا کرو گے ۔
  13. میر انیس

    تاسف والد صاحب کی ناگہانی وفات پر قلبی کیفیات

    انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور آپ کو اس تکلیف دہ لمحات پر صبر کی توفیق عطا فرمائے۔ مجھ پر بھی یہ وقت گذر چکا ہے اور مجھ کو اندازہ ہے کہ ایسے موقع پر کیا بیتتی ہے ۔بس انکے لئے زیادہ سے زیادہ دعا کریں اور نماز ِ ھدیہ والدین کثرت سے پڑھیں۔
  14. میر انیس

    مفتاح الملاقات

    زبردست یار ۔۔۔:)ویسے میں فیس بُک پر کچھ تصویریں پہلے ہی دیکھ چُکا تھا جو انیس نے شئیر کی تھیں ویسے @ محمد امین یہاں میری ناراضگی بنتی ہے یا نہیں
  15. میر انیس

    امریکا دنیا کی طاقتورترین قوم .روس محض علاقائی طاقت ہے:اوباما کا پیوٹن کو انتباہ

    ہر عروج کے لئے ایک دن زوال ہے ۔ فرعون ہامان نمرود شداد اور ابراہا اپنے اپنے زمانے کی نام نہاد سپر پاورز تھیں لیکن کسی کو ایک کمزور سے مچھر نے کسی کو ننھے ننھے پرندوں (ابابیل) اور کسی کو ایک پانی کی لہر نے غرق کردیا اور یہ اللہ کا قانون ہے کہ جب اسکو کسی کو ذلیل کرنا ہوتا ہےتو اس سے کئی گناہ...
  16. میر انیس

    ایشیا کپ 2014 میں حتمی پوائنٹس کا جدول

    ہمارے ایک بہت پرانے بنگالی ساتھی ہیں احمد حسین ان سے ہم نے آج پوچھا کہ بنگلہ دیش کی ہار پر تو آپ کو بہت افسوس ہوا ہوگا تو انہوں نے کچھ آپ ہی کے انداز میں کہا کہ میں تو دعا مانگ رہا تھا کہ بنگلہ دیش ہار جائے اور پاکستان جیت جائے بنگلہ دیش میں آج کل انڈیا کی حکومت ہے جو علماء کاقتل عام کر رہی ہے...
  17. میر انیس

    علمائے دیوبند اور طالبان

    یہاں میرے بھائی آپ تھوڑی سی خیانت کرگئے۔ اگر ملا سے مراد آپ کی علماء سو اور عالم سے آپ کی مراد علماء حق ہے تو میری ناچیز رائے میں ایک عالم کبھی بزدل نہیں ہوتا ہے نا ہی لالچی ہوتا ہے یعنی اگر اسکا تعلق علماء حق سے ہے تو وہ حق بات سولی پر بھی کہے گا اور بڑی سے بڑی دولت کو ٹھکرادے گا لیکن حق کہنے...
  18. میر انیس

    وہ جس کے دل میں آل پیمبر سے خار ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    زلفِ رسول ہاتھ میں زہرا کے لال کے قبضہ میں گویا رحمتِ پروردگار ہے ماشاللہ کیا کہنے کتنی خوبصورت تشبیہ دی ہے۔ دست علی میں دیکھی ہے میداں میں ذوالفقار زہرا کے لفظ لفظ میں اک ذوالفقار ہے بے شک بے شک ۔ ہم کو یقین کریں یہ تو معلوم تھا کہ قبلہ ذیشان حیدر جوادی صاحب ایک شعلہ بیاں خطیب اور اپنے وقت کے...
  19. میر انیس

    خبردار

    اوریا مقبول جان اور انصار عباسی جیسے صحافیوں سے تو زیادہ منطقی بات کی ہے آپ کے بقول اگر یہ نشے میں لکھتا ہے تو میرے نزدیک ایک آدمی نشے میں ہونے کے باوجود عقل کی باتیں کر رہا ہے اور یہ ضمیر فروش ہوش میں ہوکر بھی پاگلوں والی باتیں کرتے ہیں۔
  20. میر انیس

    شمالی وزیرستان:پاک فضائیہ کی بمباری،35 عسکریت پسند ہلاک

    اس وڈیو میں دیکھیں مولانا عبدالعزیز ہم کو طالبان سے ڈرا رہے ہیں یا بیوقوف بنا رہے ہیں آخر میں بھائیوں کا لفظ سن کر مجھ بہت ہی ہنسی آئی یا شاید اب ہم پاکستانیوں کی ڈکشنری میں بھائی کے معنی ہی ایک دوسرے کا گلا کاٹنے والا ہوگئے ہوں۔
Top