نتائج تلاش

  1. میر انیس

    شمالی وزیرستان:پاک فضائیہ کی بمباری،35 عسکریت پسند ہلاک

    میرے بھائی ایچ اے خان ذرا تحمل سے میری بات سنیں اگر آپ دوسروں پر تف کہنے کے بجائے کوئی منطقی بات کرتے تو سب کے سمجھ میں آجاتی ٹھیک ہے ہم ان ظالمان کو مسلمان کہنے کی آپ کی بات تسلیم کر لیتے ہیں لیکن پھر بھی آپ غور کریں تو ان پر افسوس کیسا فرض کریں اللہ نہ کرے ثمہ اللہ نہ کرے کوئی شخص آپ کے بھائی...
  2. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    الطاف حسین نے پاکستان کا پرچم مزار قائد پر اگر نذر آتش کیا تھا تو اسکی وڈیو یو ٹیوب سے نکال کر یہاں شئیر کریں۔ ایم کیو ایم لوگوں کو قتل کرتی ہوگی یہ دوسرا موضوع ہے لیکن آپ کوئی ایسی وڈیو بھی یہاں شئیر کریں جس میں کسی بھی قتل کی یا دہشت گردی کی کسی کارروائی کی زمہ داری ایم کیا ایم نے لی ہو۔ کوئی...
  3. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    90 والے جیسے بھی صحیح پر آج تک کوئی یہ دعوٰی نہیں کرسکتا کہ انہوں نے معصوم بچوں اور عورتوں کو بیدردی سے قتل کیا ہو کسی بھی خود کش دھماکے میں کسی اردو بولنے والے یا کسی دوسری زبان بولنے والے ایم کیو ایم کے کارکن کا سر ملا ہو کوئی یہ ثبوت نہیں دے سکتا کہ ایم کیو ایم والوں نے شریعت کا دعوٰی تو کیا...
  4. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    اسکا مطلب ہے کہ آپ بھی اس حقیقت کا مان رہے ہیں کہ تحریک طالبان پورے پاکستان والوں کی قاتل ہے۔بات دلیل سے کیا کیجئے اور حقیقت سے منہ نہ موڑا کیجئے۔ آپ سے یہ تو ہو نہیں سکا کہ اس کا ہی جواب دیدیں۔ مجھ کو پتہ ہے اسکا بھی آپ ایک ہی جملہ میں مختصر سا جواب دیدیں گے جسکا نہ سر ہوگا نہ پیر ۔ بہر حال آپ...
  5. میر انیس

    ایران کی اپنی فوج پاکستان میں داخل کرنے کی دھمکی

    ابھی تک کوئی ایسا باقاعدہ بیان پاکستان کی حکومت کو موصول نہیں ہوا ہے ۔ایرانی وزیر داخلہ کے بیان کی تصدیق متعلقہ حکام سے کی گئی ہے جب تک اسکی سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوجاتی پاکستانی حکومت کا کوئی بھی ردِ عمل غیر ضروری ہوگا۔ دوسرے آپ کیا یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی طرح ہر ملک اپنے شہریوں اور...
  6. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    لیکن انکی ماں جماعت اسلامی تو موجود تھی نا جس کے لیڈروں نے دہشت گردوں کو اپنے دلوں میں بسا کر رکھا ہوا ہے یہی لوگ کراچی کے درس گاہوں میں سب سے پہلے اسلحہ بھی لے کر آئے تھے۔ایم کیو ایم تو ان کے سامنے کل کی بچی ہے
  7. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    اور طالبان کی بربریت کے وکٹم تو تقریباَ سب پاکستانیوں کے رشتہ دار ہیں۔
  8. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    ٹھیک ہے یہاں دودھ کا دھلا ہوا کوئی نہیں ہے لیکن اگر کراچی میں جو موجودہ دہشت گردی ہورہی ہے بم دھماکے ہورہے ہیں اسکا سارا ملبہ ایم کیو ایم پر ڈالدینے سے یقین کریں کبھی بھی حالات میں بہتری نہیں آئے گی اسکی وجہ یہ ہے کہ اگر میرے پیٹ میں درد ہے تو سر کے درد کی دوا دینے سے کبھی میرا مسئلہ حل نہیں...
  9. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    یہ تو آپ کی سوچ ہے جس پر کوئی پہرہ نہیں ہے ۔ لیکن اگر کراچی میں رہتے ہیں یا کبھی آنا ہو تو ذرا منگھو پیر سلطان آباد یا گلشن بنیر کا ایک دفعہ چکر تو لگالیں پھر پوچھوں گا کہ کون طالبان ہے اور کون نہیں۔جن تین چار سیاسی پارٹیوں کا آپ بار بار ذکر کر رہے ہیں انکو آپ بالکل بھول جائیں گے۔
  10. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    طالبان سے طالبان کے مذاکرات کو آپ طالبان سے حکومت کے مذاکرات کا نام دیتے ہیں۔ طالبان کی شریعت بالکل اسی طرح کی ہے جیسی خارجیوں کی تھی یعنی انکی نظر میں سب کافر ہیں۔ شریعت کبھی بھی خون خرابہ کے ذریعے نہ تو کبھی پھیلی ہے نہ کبھی رائج ہوسکتی ہے ۔ ہم سب شریعت کے حامی ہیں اور چاہتے ہیں کہ پاکستان میں...
  11. میر انیس

    طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

    میں ایم کیو ایم یا الطاف حسین کی کسی بھی قسم کی حمایت یا مخالفت کو ایک طرف رکھ کر بالکل غیر جانبدار ہوکر ایک بات کہتا ہوں کہ الطاف حسین نے آج سے کئی سال پہلے کہا تھا کہ کراچی میں طالبانائزیشن ہورہی ہے تو اس وقت انکے حکومتی اتحادیوں تک نے انکا مذاق اڑایا تھا۔ نون لیگ والوں نے مذاق اڑایا تھا اے...
  12. میر انیس

    ایک تحریر ”موجودہ دور میں اردو زبان“ کا جواب

    واہ نظامی صاحب آپ نے اس دھاگہ کو پھر سے زندہ کردیا ۔میں اپنی تجویز پیش کرکے خود ہی بھول گیا تھا جب میں یہ لکھ رہا تھا کہ اردو زبان کا بھی ایک دن منانا چاہیئے تو میں نے سوچا تھا کم از کم اپنے جاننے والوں اور اپنے فیس بک اور مختلف فوم پر دوستوں کو اس طرف راغب کروں گا کہ ایک دن ایسا ضرور رکھا جائے...
  13. میر انیس

    کچن اور دیگر جگہوں سے لال بیگوں کایقینی خاتمہ کیجئے۔

    بالکل بلیاں ہوتی تو معصوم ہیں اور اتنی معصوم ہوتی ہیں کہ انکو یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ فارغ کہاں ہونا ہے دو سال سے ایک بلی خاص کر ہمارے ہی گھر بچے دیتی ہے کبھی اسٹور میں تو کبھی زینے کے نیچے کبھی کہیں کبھی کہیں ان بچوں کو ترس کھا کر پالنا پڑتا ہے کیوں کہ وہ بہت چھوٹے ہوتے ہیں اور ہمارے گھر کو...
  14. میر انیس

    مجلس وحدت المسلمین کا جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

    پاکستان اور طالبان دو الگ الگ نظریات کا نام ہے ۔پاکستان اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بناکر عالمی برداری کو علمی دلائل سے قائل کرنا چاہتا ہے۔ لیکن طالبان اپنے ہر بچے کو اسلحہ تھما کراپنا نظریہ پوری دُنیا پر تھوپنا چاہتے ہیں۔ صاحبزادہ حامد رضا صاحب (سربراہ سنی اتحاد کونسل) نے ارشاد فرمایا کہ جو مولوی...
  15. میر انیس

    مجلس وحدت المسلمین کا جمعہ کو یوم احتجاج منانے کا اعلان

    طالبان سے مذاکرات ڈھونگ ہیں اسکا سب سے بڑا ثبوت یہی ہے کہ نہ تو حکومتی کمیٹی میں صحیح لوگوں کو نمائندگی دی گئی ہے نہ ہی طالبان کی کمیٹی میں۔ ہونا تو یہ چاہیئے تھا کہ حکومتی کمیٹی میں حکومت کے اپنی پارٹی کے لوگ شامل ہوتے یا وہ لوگ شامل ہوتے جو حقیقی معنٰی میں طالبان سے زخم کھائے ہوئے ہیں یہاں تو...
  16. میر انیس

    عمران خان طالبان کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن۔!!!

    جب حکومتی مذاکراتی ٹیم کا اعلان ہوا تھا جب ہی کسی نے جملہ کہا تھا کہ طالبان سے طالبان ہی کے مذاکرات ہونے جارہے ہیں۔ اب کیا کہا جائے گا کہ جو لوگ یا انکی پارٹیاں حکومت میں موجود ہیں وہ طالبان کی طرف سے پاکستان کی حکومت سے مذاکرات کریں گے کیسا مزیدار لطیفہ ہے۔ پاکستانیوں اب تو یقین آگیا ہوگا کہ...
  17. میر انیس

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    کیا ایسے ظالموں کو مسلمان سمجھنا اور انکی حمایت میں کالم پر کالم لکھنا ظالموں کے ہاتھ مضبوط کرنا نہیں ہے؟۔
  18. میر انیس

    شجرہ نسب

    مجھ کو اپنے ماموں سے اپنے خاندان کا مکمل شجرہ ملا تھا والد صاحب اور والدہ صاحبہ(دونوں کا خاندان ایک ہی ہے) تک یہ ایک شجر کی طرح ہی تھاجس میں ایک بڑا تنا دکھایا گیا تھا جس کو حضرت امام جعفر صادقؑ شروع کیا گیا تھا پھر انکے بیٹے حضرت مامون دیباج کا نام بھی اس تنے پر لکھا تھا اسکے بعد اس میں سے...
Top