نتائج تلاش

  1. میر انیس

    تعارف السلام علیکم! فورم کے تمام ممبرز کو ناچیز کا سلام پہنچے

    وعلیکم سلام ۔ :welcome:۔پر تعارف تو بہت مختصر ہے۔ کچھ تو اپنے بارے میں بتائیں
  2. میر انیس

    ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری،وحدت المسلمین کے ملک بھر میں دھرنے

    میں ان بچوں کو دیکھ کر بے اختیار رو پڑا کیوں کہ مجھے یہ بالکل احمد اور مومل لگے اور حقیقت میں یہ میرے ہی بچے ہیں احمد اور مومل بلکہ پورری پاکستانی قوم کے بچے ہیں میں نے خود سے سوال کیا کہ ان بچوں کیلئے میں اب کیا کروں گا رات کو دھرنے میں بیٹھا تھا پھر دوبارہ دھرنوں میں بیٹھ جاؤں گا زبان سے لبیک...
  3. میر انیس

    ہزارہ برادری کا میتوں کیساتھ 24 گھنٹوں سے دھرنا جاری،وحدت المسلمین کے ملک بھر میں دھرنے

    میں بھی رات کودھرنے میں ہی تھا ابھی تھوڑی دیر کو آیا ہوں تو یہ پیغام دیکھا۔ میں اپنے سب سنی اور شیعہ بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ دھرنوں کو کامیاب بنائیں۔حکومت کو سوچنا چاہیئے کہ پہلے جو دھرنے ہوئے تھے انہوں نے بلوچستان کی حکومت کو فارغ کردیا تھا تو ان دھرنوں کی کامیابی سے کہیں اس حکومت کے ایوان...
  4. میر انیس

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت زبردست حسان۔ تم کو پتہ ہے ان میں سے کئی کتابیں ایسی ہیں جنکی مجھے تلاش تھی تم نے میرا کام آسان کردیا۔
  5. میر انیس

    مشرف کے ساتھیوں کی کیانی اور سابق چیف جسٹس کو ملوث کرنے کی تاخیری کوشش

    ویسے لئیق صاحب ھقیقت تو یہی ہے ۔ ورنہ اگر دیکھیں تو پرویز مشرف نے مارشل لا نہیں لگایا تھا صرف ایمرجنسی نافذ کی تھی جب کے ضیاالحق نے تو مارشل لا لگادیا تھا آئن یہاں بھی معطل ہوا وہاں بھی تو کیا وجہ ہے کہ ایک کی قبر پر جاکر قسم کھائی جاتی ہے اس کے مشن پر چلنے کی اور دوسرے کو غدار قرار دیا جارہا ہے...
  6. میر انیس

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    نیرنگ تھا نا اور نایاب بھی تھا ناظم آباد میں وہاں بھی سلمٰی آغا کی ایک فلم دیکھ رکھی ہے نام یاد نہیں رہا۔ پھر تھوڑا آگے جائیں تو شہزاد اور چمن سینما بھی تھے لیکن بھائی عمر اتنی تھی کے خود سے کہیں جا نہیں سکتے تھے اسلئے مذکورہ بالا سینماؤں میں نہیں جا پائے
  7. میر انیس

    شوہروں کے خراٹے

    یقین کریں آپ پہلے شخص ملے ہیں جن کو خراٹوں میں بھی سوادآیا ہے۔
  8. میر انیس

    15 سالہ اعتزاز نے اپنی جان دے کر سینکڑوں بچوں کی جان بچا لی

    واقعی اسوقت پاکستان کو ایسے ہی بہادر سپُوتوں کی ضرورت ہے کسی کی جان بچانے کیلئے خود کو موت کے حوالے کردینا بے شک بہت بڑا کام ہے ۔ انسان انکو کوئی بھی تمغہ دیدیں اصل تمغہ تو انکو جنت میں ملنا ہے جب رسول پاک ﷺ انکو باہوں میں لیکر چومیں گے اور حیدر کرار انکی شجاعت پر جھومتے ہوئے گلے لگائیں گے۔
  9. میر انیس

    شوہروں کے خراٹے

    یہ ترکیب تو اچھی ہے پر اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ وہ سوتی ہی تب کمرے میں اندھیرا ہو اور اندھیرے میں جووڈیو بنے گی اسکا وہ اعتبار نہیں کریں گی کہ نہجانے کس کی خراٹے تم نے میرے نام کردئیے۔ یار انہوں نے بچوں تک کی تو گواہی تسلیم کی نہیں کہا کہ انکو رشوت دے کر لائے ہو۔
  10. میر انیس

    شوہروں کے خراٹے

    خراٹوں کیلئے کافی عرصے تک دوا ڈھونڈتا رہا بڑی مشکل سے جون میں جب اسلام آباد گیا تو وہاں خراٹوں کو روکنے والی اسٹرپس ملیں اس میں لکھا تھا کہ ایک اسٹرپ تالو سے چپکا کر سوجائیں پوری رات آپ کےخراٹوں سے آپ کی بیوی کی جان چھٹ جائے گی۔ جب میں نے وہ اسٹرپ تالو سے چپکایا تو پورے منہ میں ایسی خوشبو اور...
  11. میر انیس

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    انہوں نے مذہب کے لبادے کی بات کی ہے۔یہ الگ بات ہے کہ وہ آپ کو بے لبادہ نظر آتے ہیں
  12. میر انیس

    ملک میں دہشت گردوں کی گنجائش نہیں: شیعہ سنی اتحاد کے مظہر قومی امن کنونشن میں اعلان

    مجھے سمجھ میں نہیں آیا کہ وینا ملک کے اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کی پورے دن خبر نشر کرنے والے میڈیا نے اس کانفرنس کی کوریج کیوں نہیں کی اسکی تو لائیو کوریج ہونی چاہیئے تھی کہ ایسی کانفرینسوں سے یہ تاثر ملتا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے نہ صرف سارے مسلمان بلکہ سب انسان ایک ہیں۔ ایسی جماعتوں کی اور ایسے...
  13. میر انیس

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ساجد میں تم سے متفق ہوں کسی کا نام بگاڑنا درست فعل نہیں اور انشاللہ اب اس سے اجتناب کروں گا۔ میں اپنی صفائی نہیں پیش کروں گا لیکن جنکو میں نے سپاہ یزید کہا انکا پہلا نام کچھ تھا اور اب کچھ اور ہے وہ لوگ بار بار نام اپنا خود تبدیل کرتے رہتے ہیں ۔ دوسری ایک مثال تم کو دیتا ہوں کہ شاید میری بات...
  14. میر انیس

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    میرے محترم بھائی میں نے کسی صحابی پر تنقید نہیں کی صرف آپ سے استفسار کیا تھا۔ حبِ علی کا حکم خود آنحضرت (ص) نے سارے مومنوں کو دیا تھا اور یہ آپ کو صحیح احادیث میں مل جائے گا ۔ وسیم بادامی کی طرح صرف ایک معصوم سا سوال کرنا چاہتا ہوں کہ جب آنحضرت (ص) کی واضع احادیث مولا علی کے بارے میں موجود تھیں...
  15. میر انیس

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    بزرگ ماننے کا بہت بہت شکریہ۔ آپ اسکو جو بھی نام دیں یہ آپ پر ہے۔جس طرح کے آپ اہلسنت ہیں یعنی نام بدل کر اہلسنت بننے والے تو شاید آپ کے ہاں تفریق نہ ہو لیکن باوجود اسکے کہ سارے اہل سنت اگر حضرت امیر معاویہ کو صحابی کا درجہ دیتے ہیں تو انکو مولا علی کے برابر نہیں سمجھتے یہ تو ایک حقیقت ہے۔ انکے...
  16. میر انیس

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    شمشاد اصولی طور پر تم کو یہ پیغامات حذف کردینے چاہیئے تھے۔ اور وہ پیغام بھی جسکی طرف بہن صائمہ شاہ نے اشارہ کیا تھا اور جواب میں تم نے بھی ویسی ہی زبان استعمال کی تھی۔اب ظاہرہے جانبداری نظر آنے کے باوجود اگر تم کو جانبدار نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے ان دھاگوں میں شیعوں کو کافر تک کہ دیا گیا...
  17. میر انیس

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    جہاں تک ماتمی جلوسوں کی بات ہے تو 352 ہجری میں یعنی واقعہ کربلا کے تقریبا 300 سال بعد عزاداری کا آغازہوچکا تھا۔ اور اب یہ حالت ہے کہ دنیا کے کونے کونے میں جلوس نکل رہے ہیں۔ یورپ میں امریکہ میں آسٹر یلیا انگلینڈ یہاں تک کہ اب سعودی عرب میں بھی ماتمی جلوس روڈ پر آتے ہیں۔ اور کون کہتا ہے کہ قران...
  18. میر انیس

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    ساجد تم سے فون پر بات ہونے کے بعد میں تو محفل سے بالکل الگ ہی ہوگیا تھا۔ لیکن جب محفل سے گیا تھا اسوقت بھی یہی حالات تھے صرف ایک مخصوص گروہ سنی اور شیعوں کو لڑانے کی پوری پوری کوشش کر ر رہا تھا جس طرح اب پورے پاکستان میں ہورہا ہے اور انتظامیہ لگ رہا تھا کہ انکی سرپرستی کر رہی ہے اور ایسا مجھ کو...
  19. میر انیس

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ زین اللہ آپ کو اس کڑے وقت میں صبر عطا فرمائے کیونکہ ماں باپ کی قدر انکے دنیا سے چلے جانے کے بعد ہی زیادہ ہوتی ہے
Top