نتائج تلاش

  1. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    واہ خود تو سیکھ لیا ہم نہ سیکھیں۔ میں سمجھتا ہوں جسطرح محفل میں مختلف کورسز ہیں وہاں ہتھیار چلانے کے ٹیٹوریل بھی ہونے چاہئیں۔
  2. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یار تو پھر جنت آجانا وہاں شراب ملے گی پر شیخوں کا کہیں اتا پتہ نا ہوگا
  3. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    چلو پھر موقع دو میں وہاں جاکر ہتھیاروں کو کم از کم چلانے نہیں آتے تو دیکھ تو سکوں۔ ویسے کیا اس دھاگے میں انکو چلانے کے بارے میں بھی معلومات ہیں۔ وقت آگیا ہے ہتھیار چلانا سیکھنا تو چاہیئے
  4. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یہ شیخ کیا شراب خانوں کے پاس منڈلاتے رہتے ہیں۔ جب دیکھو کسی شرابی کو نصیحت کر رہے ہوتے ہیں۔
  5. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ظاہر ہے اب تو سی ٹی اسکین سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ ایسا کرو ایک دھاگہ صرف اپنے لئے کھول لو اور گاہے بگاہے جتنا وقت ملے اس میں جو دماغ میں آئے لکھتے رہو بہتر تو یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کے بجاے ٹیبلیٹ لے لو۔ پھر ہم لوگ اسکو کتابی شکل میں لے آئیں گے
  6. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یار یہ شرابی غزلوں میں شیخوں کو ہی کیوں لتاڑا جاتا ہے چاہے اردو ہوں یا فارسی
  7. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ہاہاہا۔اسکین کرکے لائیبریری میں بھیج دو ہم سب بہت جلد تمہارا کام کردیں گے۔یار جب آدمی جوش میں ہو تو ہاتھ خود بخود چلنے لگتے ہیں۔اب تمہارے ہاتھ ہتھیار تیز چلتے ہیں ہمارے ہاتھ سے کیز
  8. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ہاں یار میں بھی کن چکروں میں پڑ گیا۔ یہ سب بھی میرے مزاج کے خلاف ہے ۔ اور جذبات میں یہی ہوتا ہے اچھا بھلا آدمی باولہ بن جاتا ہے ۔ چلو اب اس گرمی کو کم کرتے ہیں۔
  9. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    اب میں تو اسوقت مری کی پر فضا وادیوں میں ہوں اور اتنی دور سے چمپی کرنے کی اب تک کوئی بھی ٹیکنک موجود نہیں ہے۔
  10. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    بیشک ایسا ہوگا بھی کیوں کہ قران صاف صاف ارشاد فرماتا ہے کہ ہم قیامت کے دن ہر شخص کو اسکے امام کے ساتھ بلائیں گے۔ اللہ مجھ کو اور نایاب جیسے دوسرے محفلین کو امام حسین کے ساتھ طلب کرے۔آمین ثمہ آمین
  11. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    بیشک بیشک۔ میرے ماں باپ قربان آنحضرت ﷺ کے مخلص اور جلیل القدر صحابہ پر ۔ لیکن میں انکو صحابی نہیں مان سکتے جن پر سورۃ المنافقون اتری ہے نہ ہی انکو جن کیلئے احادیث میں صاف صاف آیا ہے کہ قیامت کے روز جب میں ﷺ انکو حوض کوثر کا جام پیش کروں گا تو انکو وہاں سے ہٹالیا جائے گا میں کہوں گا اے اللہ یہ...
  12. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ساجد مجھ کو کیا اجازت ہے کہ میں بھی اسی طرح کا رویہ اپناؤں۔ اگر میں گھوڑے کی پوجا پر اپنا موقف بیان کروں تو پھر بات بی بی عائشہ تک ہی جائے گی جنہوں نے حضرت سلمان علیہ السلام کے گھوڑے کی شبیہ اپنے پاس رکھی ہوئی تھی۔ اس سے تو پھر یہ ظاہر ہوا کہ ہم نے ہی بی بی عائشہ کی سنت کو سینے سے لگایا ہوا ہے۔...
  13. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یہ تو وہی بات ہوگئی کہ مارو بھی اور رونے بھی مت دو۔ بھائی میں نے آپ سے کہا کوئی ایک مثال ایسی لادیں کہ شیعوں نے اپنے مخالف فرقے کے لوگوں کو بسوں سے اتار اتار کر باقاعدہ شناختی کارڈ دیکھ دیکھ کر قتل کیا ہو ۔ اور عورتوں اور بچوں سمیت سب کا خون بہایا ہو اگر یقین نہ ہو تو اسی محفل کا ایک دھاگہ سانحہ...
  14. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    حقیقت تو میں یہی سمجھتا ہوں اور مجھ کو بولنے میں کوئی عار بھی نہیں ہے کہ باوجود بیشمار خامیوں کے اگر اسلام صحیح دیکھنا ہے تو آپ کو ایران ہی جانا پڑے گا۔ باقی جن ممالک کا آپ نے نام لیا سب ہی نے اسلام پر اپنا مفاد عزیز رکھا ہوا ہے۔ سعودی عرب میں شیعوں کی کتنی مساجد ہیں ذرا نام لیکر بتادیں ۔ اگر...
  15. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    یزید اول سے مراد میری اس یزید سے ہے جس نے منصبِ خلافت پر بیٹھ نے کے بعد ہی نعرہ بلند کیا تھا کہ نہ تو بنی ہاشم پر کوئی کتاب اتری تھی نہ ہی کوئی نبی آیا تھا ( نعوذوباللہ ) یہ تو بنی ہاشم کا ایک ڈھونگ تھا جو اسنے حکومت حاصل کرنے کیلئے رچایا تھا۔ اور جس نے امام حسین علیہ السلام سے بیعت کا سوال کیا...
  16. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    میر انیس اور میر دبیر اپنی جگہ دونوں ہی لاجواب ہیں انکا مقابلہ تو اس صنف میں کوئی بڑے سے بڑا شاعر نہ کرسکا تو آپ کیا کریں گے۔ دوسرے اگر منتظمین جازت دیں تو میں آپ کا چیلینج قبول کرتا ہوں اگر یزید اول سے یزید ثانی اور پھر یزید وقت تک کے احوال بیان نہ کردئے تو محفل آنا چھوڑ دوں گا۔
  17. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    آپ سے اسی جواب کی امید تھی۔ جب انسان تعصب اور نفرت کی آخری حدوں کو چھورہا ہوتا ہے تو پھر اسکو کچھ بھی سمجھانا یا دلیل سے کوئی بات ثابت کرنا بہت مشکل ہوجاتا ہے ۔ آپ نے میرے جس مراسلہ کا اقتباس لیا ہے وہ ہی ذرا غور سے پڑھ لیتے میں ے کہاں کہا کہ سارے شیعہ دودھ کے دھے ہیں میں نے صاف صاف لکھا ہے...
  18. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    ہاں یار واقعی زہر تو تم نے کافی حد تک نکال دیا ۔بس یار ایک دو باتیں کرنے دو تاکہ کچھ زہر جو لوگوں نے اگل دیا ہے وہ تو میں صاف کردوں اب منتظمین کی نظر جب تک پڑے گی اور پھر مناسب کانٹ چھانٹ ضروری ہوگی تو کافی دیر ہوچکی ہوگی تو اس سے پہلے میں اپنا نقطہ نظر تو بیان کردوں
  19. میر انیس

    سُنی عسکریت پسندوں کا بس اور ہسپتال پر حملے کا دعوی

    انعام صاحب معذرت کے ساتھ آپ یا تو ان تنظیموں سے یکسر لا علم ہیں یا پھر وہی فرقہ پرستانہ کدورت آپ کے ذہن مین موجود ہے۔لشکر مہدی کس بم دھماکے یا قتل میں آپ کے نزدیک شریک ہے اگر آپ کے پاس کوئی پکا ثبوت ہے تو پیش کریں میں بالکل مانوں گا ۔ اگر اس تنظیم کی طرف سے کھل کر اپنے مخالف گروہ کو قتل کرنے کے...
Top