نتائج تلاش

  1. میر انیس

    دھاندلی؟ (از حبیب اکرم)

    اتنی جراءت اور بہادری پر میری طرف سے آپ کو سلیوٹ۔ آج یہ سب پڑھ کر مجھ کو بالکل اسی طرح خوشی محسوس ہوئی جسطرح ہماری محفل کے ایک اور رکن خرم زکی صاحب نے قمر الزمان کائرہ کو وزیر اعظم کے سامنے ڈانٹا تھا تب ہوئی تھی ماشاللہ ہماری محفل میں ایسے ایسے نڈر افراد موجود ہیں بلاشبہ ہم سب کو آپ پر فخر کرنا...
  2. میر انیس

    الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

    ہاہاہا ۔ امین اور انیس مجھ کو تو ان لوگوں کی باتیں پڑھ پڑھ کر یقین کرو ہنسی رک نہیں رہی تھی ۔ 5000 کنٹینر ایم کیو ایم نے چوری کر کے چھپائے ہوئے ہیں اور وہ جب لڑائی ہوگی تو اس میں کام آئیں گے۔ کم از کم امجد میانداد صاحب مجھ کو آپ سے ایسی بے سرو پا بات کی امید نہیں تھی۔بھائی کنٹینرز کو جلانے یا...
  3. میر انیس

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    کیسی نامناسب بات کی ہے آپ نے سب کو معلوم ہے کہ ہم پاکستانی ہیں اور الیکشن پاکستان میں ہوئے ہیں یہ تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی کہ جو آپ کوصحیح لگے وہ صحیح ہے ۔ تحریک انصاف جسطرح ان سب جگہوں پر دوبارہ الیکشن کی بات کر رہی ہے جہاں جہاں سے وہ ہاری ہے تو انصاف کا تقاضا تو یہی ہے کہ جب مولانا فضل الرحمٰن...
  4. میر انیس

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    ظہیر بھائی شاید آپ کراچی کی تاریخ سے واقف نہیں یہاں جب ایم کیو ایم کے لڑکوں کو پکڑا جارہا تھا جیلوں میں انکے چیرے لگائے جارہے تھے اسوقت جو الیشن ہوا تھا اس میں دھاندلی تو ایک طرف رہی کہیں الطاف کا پوسٹر یا تصویر بھی دیکھی جاتی تھی تو کالی کردی جاتی تھی ، تب بھی سوائے ایک یا دو حلقوں کے پورے...
  5. میر انیس

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    ایک تو جس پارٹی کی آپ بات کر رہے ہیں وہ انصاف ابھی تک نہیں بنی اب تک صرف تحریکِ انصاف ہے۔ دوسرے انصاف کی بات تو تب ہوتی جب پورے لاہور میں بھی الیکشن کرانے کی بات کی جاتی کیوں کہ یہاں تو جھگڑا صرف این اے 250 کا ہے جب کہ وہاں 4 حلقوں پر تحریک انصاف کو تحفظات ہیں اب آپ خود انصاف سے بتائیں کہ 4...
  6. میر انیس

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    میں نے کسی اینکر سے سنا ہے کہ باقی حلقوں میں خوش بخت شجاعت اعجاز علوی سے صرف 400 ووٹوں سے جیت رہی ہیں اب یہ یاد نہیں رہا کہ وہ جاوید چوہدری تھے یا بادامی ۔ویسے یہ ایم کیو ایم کے خلاف اگر سازش بھی ہورہی ہے تو ایم کیو ایم کی اپنی بھی بہت غلطیاں ہیں۔ میرا دعوٰی ہے کہ ایم کیو ایم اگر جعلی ووٹ نہ بھی...
  7. میر انیس

    ایم کیوایم نے این اے 250 کے 43 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا بائیکاٹ کر دیا

    یہاں پر میں ایم کیو ایم کے موقف کی حمایت کرتا ہوں اگر ایم کیو ایم پورے حلقے میں انتخابات کرانے کا مطالبہ کر رہی ہے تو اس میں اعتراض بلاجواز ہے۔ ایم کیو ایم کے ایک رہنما رضا ہارون نے کہا تھا کہ لوگ اگر ایم کیو ایم پر دھاندلی کا الزام لگارہے ہیں تو پھر پورے این اے 250 میں دوبارا پولنگ کرائیں اور...
  8. میر انیس

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ نیت تو انکی بھی صحیح نہیں پر وہ ابھی ذرا کچے ہیں۔ محب ہمیشہ زمینی حقائق دیکھنے چاہیئں بیکار میں دوسروں پر تہمت لگانے کا کیا فائدہ ہوگا ۔ میرا تجربہ ہے کہ بلکہ میں نے اپنی فیکٹری کے کئی افراد جن میں پاکستان کی تقریبا تمام پارٹیوں کے لوگ شامل ہیں اور پاکستان کے ہر حصے کی...
  9. میر انیس

    مسلم لیگ ن کی پنجاب میں دھاندلی جاری

    بھائی یہ پاکستان ہے یہاں کوئی شریف نہیں جسکا جہاں بس چلتا ہے دھاندلی کرتا ہے یہ صرف الیکشن کی حد تک نہیں ہر شعبہ میں ہے۔ میں نے خود تحریک انصاف والوں کو بھی دھاندلی کرتے دیکھا ہے ۔ یقین کریں ایک خاتون نے میرے سامنے تین ووٹ دالے تھے جس مین ایک انکا ایک انکی چاچی کا جو خود اس وقت پولنگ ایجینٹ ہیں...
  10. میر انیس

    صاحبوں کا الیکشن پلان

    بہت چٹ پٹی اور مزیدار تحریر ہے لیکن اس میں چھپا سچ بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا
  11. میر انیس

    ملزم ہو تو مشرف جیسا

    بھائی عام قیدی تو رشک کریں گے ہی ۔ اب ہر شخص آرمی چیف تو نہیں رہا ہوتا نا۔ مجھ کو یاد نہیں پڑتا پاکستان میں آرمی کے کسی جنرل کو کبھی کوئی سزا ہوئی ہو۔ دوسرے مشرف کے ہر جرم میں( اگر وہ ثابت ہوگیا) صرف وہ اکیلا ہی ذمہ دار نہ تھا اس کے ساتھ اس وقت کی پوری کابینہ زمہ دار تھی ۔
  12. میر انیس

    مسٹیک کر رہا ہے تُو مجھ پر اٹھا کے ہاتھ

    بالکل صحیح تصویر کشی کی ہے آپ نے ۔ اس الیکشن کے بعد بھی یہی ہونا ہے سب مل کر ہی لُٹیں گے جیسا پچھلے پانچ سال میں ہوا۔ اور چونکے ہم انکو ووٹ دے کر آتے ہیں اسلئے ہم خود لٹیرے ہوئے ماشاللہ۔ اللہ آپ کی مذاحیہ شاعری کو اور زیادہ حسن عطا کرے۔
  13. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    مجھے تو اس میں کوئی قابلِ اعتراض بات نظر نہیں آئی ظاہر ہے وہ اپنی سیفٹی کیلئے کچھ تو کریں گے۔ بالکل ٹھیک ہے یہ پڑھنے والوں پر چھوڑ دیں ۔ ہر آدمی کا اپنا اپنا نظریہ ہوتا ہے اسکو اس نظریے سے ہٹی ہوئی ہر بات غلط لگتی ہے اور اپنے نظریہ سے مطابقت رکھتی ہوئی بات صحیح رکھتی ہے۔ میرے خود ایم کیو ایم...
  14. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    حیرت کی بات ہے کراچی میں نہ ہونے کے باوجود بھی ہر جلسے کی پلاننگ کی اطلاع آپ کو دی جاتی ہے۔ لیکن آپ کو یہ تک یاد نہیں کہ وہ کونسا زمانہ تھا جب ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن ہوا تھا نواز شریف کے دور میں اور حقیقی کو آگے لایا گیا تھا اسکی سرکاری سطح پر بھرپور سپورٹ کی گئی تھی ایم کیو ایم کی اعلٰی...
  15. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    بھائی آپ تعلق بتانے سے قاصر ہیں پر میں قاصر نہیں ہوں میرا شہید بھتیجا عادل جعفری بھی سیکٹر انچارج تھا لیکن اسکے باوجود میرے ایم کیو ایم سے اصولی اختلاف رہے ۔ جب آپ کے رشتہ دار ایم کیو ایم میں اس حد تک ہیں کہ ہر جلسے کی پلاننگ کی اطلاع انکو بھی کی جاتی ہے تو مجھ کو حیرت ہے کہ آپ کو یاد نہیں کہ...
  16. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    ایک بات کی اور وضاحت کردیں کہ پھر کراچی کے بعض علاقوں مثلاَ منگھوپیر میں جو محسود قبائل وہاں کی پہاڑیوں کو نو گو ایریا بنائے بیٹھے ہیں یہ بھی ایم کیو ایم اور اے این پی کی سازش ہے؟
  17. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    اور امجد صاحب میرا مسئلہ ہے کہ میں کبھی ہوائی باتوں پر اعتبار نہیں کرتا ۔ ایم کیو ایم کو کبھی زیادہ تیاری کی ضرورت رہی ہی نہیں۔ جسطرح ایک زمانہ تھا کہ لیاری سے کوئی گدھا بھی کھڑا کردے پیپلز پارٹی کی طرف سے تو اسکو جیت ہی جانا تھا اسطرح کئی حلقے ایسے ہیں کہ لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ کون کھڑا ہوا ہے...
  18. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    اے این پی کے لیڈرذ کا کوئی ایک بیان دکھادیں جس میں انہوں نے کہا ہو کہ آپریشن نہ کیا جائے شاہی سید نے کئی دفعہ کہا کہ اگر اے این پی کا بھی کوئی عہدے دار پکڑا گیا اور اس پر جرم ثابت ہووگیا تو ہم اسکی کوئی مدد نہیں کریں گے۔ ہاں ایسے لوگ ضرور موجود ہیں کہ جب ان پر رینجرز نے دھاوا بولا تو وہ سڑکوں پر...
  19. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    میں نے کب کہا کہ کسی نے مجھ کو کچھ بتایا ہوا ہے ۔ میں نے کہا کہ میں نے اندازہ لگایا ہے ۔ ہاں میں نے کہا اس بارے میں وہ پر امید اور مطمئن نظر آتے ہیں کہ کراچی سے کافی سے زیادہ سیٹیں جماعت کے حصے میں آئیں گی۔ اس سے پہلے 1988 سے ابتک وہ کبھی اتنے پر امید نظر نہیں آئے سوائے ان انتخابات کے جب ایم کیو...
  20. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    عمران صاحب اگر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور این پی نے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا اور باوجود انکو مہم نہیں چلانے دی گئی پھر بھی انتخابات میں حصہ لیا تو پھر آپ کیا کہیں گے۔ میرے بھائی آپ کبھی کسی حقیقت کو تسلیم کیوں نہیں کرتے۔ الطاف حسین جتنا ہی جھوٹا صحیح پر آج سے کم و بیش 5 سال پہلے اسنے کہا تھا...
Top