نتائج تلاش

  1. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    ہر بات کا منفی پہلو دیکھنا بھی صحیح نہیں ہوتا بعض جگہ حقائق دیکھنے ہی ہوتے ہیں ۔ مجھ کو بھی ان پارٹیوں کے پچھلے کارنامے دیکھ کر ان سے کوئی ہمدردی نہیں پر الیکشن ملتوی ہونے سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا ۔ اگر کچھ دن پہلے تحریک طالبان کی طرف سے دھمکی نہ ملی ہوتی اور ہر واقعہ کی ذمہ داری تحریک...
  2. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    مزہ آتا ہے؟ کیا ہمدردی اسی طرح کی جاتی ہے عمران صاحب
  3. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    ابھی جو تازہ صورتحال بتائی جارہی ہے اسکے مطابق پہلا دھماکہ اہل تشیع کی مسجد (مسجد علی و امام بارگاہ نواسہ رسول) کے سامنے ہوا بم سوزوکی کے نیچے رکھا گیا تھا جس میں دو افراد شہید اور 10 زخمی ہوئے ۔ جبکہ دوسرا دھماکہ ڈیڑھ منٹ کے بعد اہل سنت کی مسجد (مسجد الحمد) کے اور ایم کیو ایم کے یونٹ آفس کے...
  4. میر انیس

    قصبہ کالونی میں لگاتار دو دھماکے

    ابھی میں محفل پر بیٹھا اپنی بہن @زرقا کی انتخابی نعروں سے متعلق پوسٹ پڑھ ہی رہا تھا کہ بہت زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی۔ بیگم فورا بھاگ کر آئیں اور کہا تم نے آواز سنی میں نے کہا ہاں آواز تو آئی تھی پھر ٹیوی کے مختلف چینلز نے اطلاع دی کہ نارتھ ناظم آباد بلاک اے میں دھماکہ ہوا چونکہ میرا گھر...
  5. میر انیس

    تعارف میں ڈاکٹر سجاد

    خوش آمدید سجاد ۔ کیسے ہو ۔ آخر تم بھی محفل مین آہی گئے۔ اب رفعت علی خان اور مسرور چاچڑ کی طرح بھاگ مت جانا۔
  6. میر انیس

    آؤ پھر شادی کریں

    کاش میں بھی یہاں اپنے دل کی بات کرسکتا میرا دل چاہتا ہے کچھ تو ضرور کہوں اپنے دل کا بوجھ یہاں ہی ہلکا کرلوں لیکن پھر دل کو بھول کر اپنا سر یاد آجاتا ہے ایک خواہش پنپنے سے پہلے ہی دم توڑ دیتی ہے اور میں اپنے کمپیوٹر کے کمرے میں گھٹ گھٹ کر رہ جاتا ہوں کیونکہ میری بیگم بھی محفل کی رکن ہیں
  7. میر انیس

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    ساجد میں آپ کی بات سے متفق تو ہوں ظاہر ہے کرزئی کے بیان کو پوری افغان قوم کا نقطہ نظر تو نہیں کہا جاسکتا حالانکہ صدر پورے ملک کا نمائندہ ہوتا ہے لیکن ظاہر ہے ایک اکثریت اسکے حق میں نہیں ہے ۔ پر پھر طالبان کو کیا کہو گے ۔ پاکستان کی مدد سے ہی طالبان نے افغانستان کا اقتدار حاصل کیا اور اسکو اتنا...
  8. میر انیس

    پرویزمشرف اور دودھ پینے والے مجنوں

    بہت زبردست۔ آپ کا تعارف میں نے نہیں دیکھا ۔ بہر حال آپ کی تحریر سے لگتا ہے آپ اردو محفل میں ایک اچھا اضافہ ہیں
  9. میر انیس

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    بھائی افغانستان کی تاریخ دیکھ لیں یہ لوگ بغیر کسی سے لڑے رہ ہی نہیں سکتے دوسرے پاکستان بننے کے بعد سے اب تک کبھی افغانستان پاکستان کا دوست بن کر نہیں رہا سوائے ان چند سالوں کے جب ملا عمر برسر اقتدار رہے۔اگر امریکہ افغانستان سے چلا بھی جاتا ہے تو یہ لوگ دوبارہ ایک دوسرے سے لڑنا شروع کردیں گے
  10. میر انیس

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    وہ باسی بھی تو اسلحہ سے لیس بیٹھے تھے انکے ہاتھوں میں لالی پاپ نہیں تھے شمشاد۔ اور انہوں نے باقاعدہ مقابلہ کیا تھا۔ انکو ایک ہفتے تک بار بار کہا جاتا رہا تھا کہ باہر نکل آئیں ۔ اور ہم سب نے ٹی وی پر دیکھا تھا کہ جوجو لوگ باہر نکل رہے تھے انکو کچھ نہیں کہا جارہا تھا۔
  11. میر انیس

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    اسطرح کے مباحثوں سے کچھ حاصل ہو یا نہیں پر یہ عام انتخابات اور اسکے نتائج میں دلچسپی میں کافی اضافہ کردیتے ہیں۔ اور پتہ نہیں کیوں مجھ کو یہاں ہو یا وہاں یعنی مختلف چینلز پر ہونے والے مباحثے ان سب میں بہت لطف آنے لگا ہے۔ جب کہ بیگم کہتی ہیں یہ سب چور ہیں ایک جائے گا دوسرا آجائے گا۔ بات تو انکی...
  12. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ارے بھائی بلا صرف سر پھاڑنے کیلئے ہی تھوڑی استعمال ہوتا ہے آج کل آپ کو پتہ ہے کرکٹ میں سوئپ کی اصطلاح بہت مشہور ہے یعنی جھاڑو پھیرنا اسلئے نواز اور زرداری کیلئے سوئپ شاٹ باقی آپ بہت سمجھدار ہیں دوسرے سپورٹر کیلئے جو بلا گھمانا کی اصطلاح میں نے استعمال کی اسکی مزید وضاحت کرکے میں جان بوجھ کر...
  13. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    بھائی میری بھی ہر خبر پر نظر ہے ایکسپریس نیوز کی طرح اسی لئے ڈینگی کا ذکر ضروری سمجھا ارے بھائی ابھی تو وہ بلا زرداری اور نواز پر چلے گا ہاں اگر حکومت میں آنے کا انہیں شرف حاصل ہوگیا اور ایک ہی بلے سے انہوں نے سب ہی کو ہانکنا شروع کردیا تو فکر پڑ سکتی ہے۔ فی الحال تو نہ میں انکا اتنا بڑا مخالف...
  14. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    یہ تو حقیقت ہے کہ تحریک انصاف کو بنے ہوئے سولہ سترہ سال ہوچکے ہیں یہ الگ بات ہے کہ اپنے پہلے الیکشن سے ہی تبدیلی کا دعوٰی اور اپنے لئے وزیر اعظم عمران خان کا نعرہ لگوانے والے ورلڈ چیمپین ایک یا دو سیٹوں سے زیادہ کبھی نہیں لے سکے ۔ لیکن اسکی وجہ شاید یہ رہی ہو کہ آج سے سولہ سال پہلے کے عمران اور...
  15. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    میرے باتوں سے یہ مطلب ہر گز نہیں لیا جائے کہ میں ایم کیو ایم کو دودھ کا دھلا ثابت کر رہا ہوں اور وہ کوئی ولیوں اور معصوموں کی جماعت ہے ۔ لیکن یہاں بد اچھا بدنام برا ضرور ہے دوسری پارٹیوں میں کروڑوں اور اربوں کی کرپشن والے سینکڑوں لوگ موجود ہیں جنہوں نے صرف جیبیں بھری ہیں لیکن اگر ایم کیو ایم نے...
  16. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    ہاں شمشاد دنیا جانتی ہے کس نے برباد کیا تھا اور پھر ایک بار پھر کراچی کو رونق کس نے بخشی مصطفٰی کمال کو آج تک لوگ بھولے نہیں ہیں کیوں کہ واقعی اس شخص نے اتنا کام کیا کہ خود چیف جسٹس نے ایک دن اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ کام کس طرح کیا جاتا ہے یہ مصطفٰی کمال سے سیکھیں ۔ میں مانتا ہوں کہ ایم کیا...
  17. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    نہیں شمشاد ایسا بالکل بھی نہیں ہے میں نے ہمیشہ سے ایم کیو ایم کو ووٹ ڈالا ہے اور مجھ پر کسی کا بھی دباؤ نہیں تھا۔ مجھ کو وہ وقت بھی یاد ہے کہ جب ایم کیو ایم نے پہلی بار الیکشن میں حصہ لیا تھا اسوقت تو ایم کیو ایم کو نہ کہیں سے کوئی کھال ملی تھی نہ ہی ان پر بھتہ کا الزام لگا تھا بلکہ جماعتیوں سے...
  18. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    بہت خوب ایک شادی کی تقریب میں ہی فیصلہ ہوگیا اس سے بڑی تبدیلی کیا ہوگی۔o_O
  19. میر انیس

    تحریکِ انصاف کا منشور

    زرقا صاحبہ آپ تو دو تین سو کی بات کر رہی ہیں جن میں سے یقیناََ آپ نے زیادہ سے زیادہ تیس چالیس افراد کی رائے لی ہوگی ظاہر ہے آپ وہاں سروے کرنے تو نہیں گئی ہوں گی جو سب چھوڑ کر لوگوں سے رائے لیتی رہیں ۔ ہم تو رہتے ہی کراچی میں ہیں اور روزانہ ہی سینکڑوں لوگوں سے ملاقات ہوتی ہے اپنے کام کی وجہ سے...
  20. میر انیس

    اہرام مصر کی چوٹی سے لی گئی تصاویر۔۔

    اچھا اچھا ۔ میں نے پہلے غور نہیں کیا تھا
Top