نتائج تلاش

  1. میر انیس

    بھٹ شاہ کی چند تصاویر

    میں نے اپنی بیٹی کا نام مومل رکھا ہے آج مجھ کو پتہ چلا کہ یہ ایک ہندو لڑکی کا نام تھا جو بہت چالاک لڑکی تھی۔ اگر یہ پوری کہانی کہیں سے مل سکتی ہے تو ضرور شئیر کریں کیوں کہ اب میں بہت پریشان ہوگیا ہوں ویسے مجھ کو پتہ ہے کہ مسلمان بھی یہ نام رکھتے ہیں پر اگر اس کہانی کے بعد ہی یہ نام رکھنا شروع...
  2. میر انیس

    محسن نقوی اے عالمِ نجوم و جواہر کے کِردگار ! (محسن نقوی)

    اے عالمِ نجوم و جواہر کے کِردگار ! مجھ کو بھی گِرۂ شام و سحر کھولنا سکھا ! پلکوں پہ میں بھی چاند ستارے سجا سکوں میزانِ خس میں مجھ کو گہر تولنا سکھا اب زہر ذائقے ہیں زبانِ حروف کے اِن ذائقوں میں “خاک شفا” گھولنا سکھا دل مبتلا ہے کب سے عذابِ سکوت میں تو ربِّ نطق و لب ہے ، مجھے “بولنا” سکھا...
  3. میر انیس

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    شمشاد یہاں میں تم سے اختلاف کروں گا بیشک اہل سنت کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ لیکن یہ کہی نہیں ہوا کہ باقاعدہ شناختی کارڈ چیک کر کر کے مارا گیا ہو یا پیٹھ پر چریوں کے ماتم کو دیکھ کر ماردیا گیا ہو۔ کوئٹہ می صرف اسی جگہ بم دھماکے کرنا جہاں شیعہ ہزارا برادری رہتی ہے یا عباس ٹاؤن کے قریب ہی دھماکہ...
  4. میر انیس

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    کیا پھول سا بچہ ہے۔ ہنس ہنس کے موت سب کو لگاتی رہی گلے، اصغر (ع) ہنسے تو موت کا چہرہ اتر گیا
  5. میر انیس

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    عباس ٹاون میں ایک مارننگ شو کی ہوسٹ نے ایک لڑکے سے پوچھا کہ آپ بتائیں کہ کل آپ نے کیا دیکھا۔ تو اس نے جواب دیا : دھماکے کے بعد میں زخمیوں کو لے کر آغا خان ہسپتال پہنچا۔ اتنے میں میں نے دیکھا کہ ایک ماں اپنا چھوٹا سا بچہ گود میں لے کر بھاگتی ہوئی آرہی ہے اور کہ رہی ہے اس کو بچا لو۔ اس نے وہ...
  6. میر انیس

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    بہت بہت شکریہ۔ پر کیا آپ کو کاشفی میں ایک تبدیلی نظر نہیں آئی کہ جو ایم کیو ایم اور الطاف حسین کے دن رات گُن گاتے تھے آج تھوڑا ہی صحیح انکو اختلاف تو ہوا۔ اور اسکی وجہ وہی دکھ ہے جو اس وقت بالخصوص سارے کراچی والوں اور بالعموم سارے پاکستان کے دل میں ہے یعنی وہ اسوقت اپنی سیاسی پسند اور نا پسند کو...
  7. میر انیس

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    یہ بات درست ہے کہ اس میں ہمارے سنی بھائی بھی شہید ہوئے ہیں پر ان ظالموں کا اصل ھدف وہ نہیں تھے وہ تو لپیٹے میں آگئے تھے۔ دوسرے وہابیوں سے ہمارا نظریاتی جتنا بھی اختلاف صحیح پر کبھی بھی کوئی پوری کی پوری قوم پورا کا پورا مسلک خراب نہیں ہوتا ان میں سے چند لوگ ہوتے ہیں جو پوری قوم پورے مسلک کو...
  8. میر انیس

    عباس ٹاؤن میں دھماکے، ۴۵ افراد جاں بحق

    آپ کو کیا سپاہ صحابہ کا نام بگاڑ کر سپاہ یزید رکھنا بُرا لگ رہا ہے؟۔ تو معاف کیجئے گا پہلی بار میں بھی آپ پر تنقید کرتا ہوں بے شک آپ مجب کو معطل ہی کیوں نہ کردیں۔ یہ جماعت صحابہ کی سپاہ ہرگز ہوہی نہیں سکتی صحابہ کا کیا یہ کام تھا جو یہ اور اسکی ذیلی جماعت لشکرِ جھنگوی کر رہی ہے۔ ذرا واقعہ کربلا...
  9. میر انیس

    میرا نصیب ایک بہترین سیریل جو جسے آج ہمارے ٹی وی کلاس میں دکھایا گیا

    ہاں یہ ڈرامہ سوائے آخری چند قسطوں کے میں نے بھی پورا دیکھا تھا بس آخر کی قسطیں نکل گئیں تھی۔جسکی وجہ سے اختتام کیا ہوا معلو نہیں جس لڑکی کی ساس بشرا ا نصاری بنی تھیں کیا اسکا ہی نام سارہ یوسف ہے؟ پرمجھ کو دوسری لڑکی کی ایکٹنگ زیادہ چھی لگی جو ساجد حسن کی بہو بنی تھی۔
  10. میر انیس

    14 سالہ نصراللہ کیلئے آواز کون اٹھائے گا؟

    ارے بھائی آپ لوگ اب تک یہ نہیں سمجھ سکے کہ پاکستان میں انسانیت دم توڑ چکی ہے یہاں اب بھیڑیں کا راج ہے صرف چند سکوں کی خاطر جس گھر کا چاہے چراغ گل کردیا کوئی مسئلہ نہیں۔ آپ صرف ایک نصرا للہ کی بات کرتے ہیں میں آپ کو سینکڑوں نصراللہ کے بارے میں بتا سکتا ہوں ظاہر ہے اتنی عمر کے بچوں کا کیا قصور...
  11. میر انیس

    مبارکباد اپنی بیگم کے نام تجدیدِ اظہارِ محبت ۔ویلنٹائن ڈے مبارک

    اتنی زبردست تجدید محبت کے بعدمیں اپنی غزل بہن سے التماس کروں گا کہ وہ تم کو اب بدھو اور بانگڑوکہنا چھوڑ دیں۔ میں تمہاری باتیں سن کر روپڑا ۔ مجھے اپنے سر کے گومڑے یاد آگئے ۔خیر یہ سب مذاق ہے مجھ کو یقین ہے ایسا ہر گز نہیں ہوتا ہوگا میری بہن ایسی ہر گز نہیں ہے کہ تم کو اسطرح مارے پیٹے اور اگر...
  12. میر انیس

    کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنائی جائے گی

    کاش یہ سب سچ ہو۔ آج سے کئی سال پہلے حسن اسکوائر پر بھی چالیس منزلہ عمارت بننی تھی ۔وہاں اب پل بن چکا ہے۔ پھر جب دنیا کا دوسارا سب سے بڑا فوارہ کراچی میں بنایا گیا تھا تو اسوقت بھی یہ بات ہوئی تھی کہ کراچی میں ساحلِ سمندر کے پاس دنیا کی سب سے بڑی عمارت بنائی جائے گی جو تکمیل تک پہنچنے کے بعد ہی...
  13. میر انیس

    کتنا ظلم ہے پاکستان میں

    واقعی بہت بڑا ظلم ہے ۔ لگتا ہے وہ زمانہ آگیا ہے جس کے بارے میں آنحضرت(ص) نے فرمایا تھا کہ نہ مارنے والے کو پتہ ہوگا کہ میں کیوں مار رہا ہوں نہ مرنے والے کو معلوم ہوگا مجھ کو کس جرم میں مارا جارہا ہے
  14. میر انیس

    بیوی کا جوابِ شکوہ

    ہڈی پسلی میں تری توڑ کے گھر جاؤں گی ارے گنجے! ترا سر پھوڑ کے گھر جاؤں گی سَرّیا گردن کا تری موڑ کے گھر جاؤں گی سارے بچوں کو یہیں چھوڑ کے گھر جاؤں گی یاد رکھنا ! میں کسی سے بھی نہیں ڈرتی ہوں فقط آخری بار خبردار تجھے کرتی ہوں مہ جبین بہن دیکھ لیں کتنی دہشت گردی پھیلائی ہوئی ہے ان بیویوں نے۔ ایک...
  15. میر انیس

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    لو اتنا سنجیدہ ہونے کو کس نے کہا تھا۔ ارے بہن اوپر تو دیکھیں یہ طنزو مزاح کا زمرہ ہے پر قسم سے میں نے طنز نہیں کیا تھا۔ مجھ کو پتہ ہے آپ بہت اچھی ساس ہیں۔ آپ کی تحریریں پڑھ پڑھ کر اب ایسا بھی نہیں کہ آپ کے مزاج کو نہ سمجھا جاسکے۔ خیر یہ تو آپ مانیں کے نند بھاوج دیورانی جٹھانی اور ساس بہو کی...
  16. میر انیس

    سعودی عرب میں خفیہ ڈرون ایئر بیس 2 سال سے قائم ہے، رپورٹ

    تو اس پر اعتراض کی وجہ سمجھ نہیں آئی جسطرح پاکستان امریکہ کا اتحادی ہے اور اسکی ہر جائز اور ناجائز بات پر یہاں سر تسلیم خم کردیا جاتا ہے اسی طرح سعودیہ بھی تو انکا اتحادی ہے۔
  17. میر انیس

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    شمشاد یہ بات سمجھ نہیں آئی کیا اس سے میں یہ سمجھوں کہ تم بھی خواتین سے مل گئے ہو۔ غداری نا کرنا:mad:
  18. میر انیس

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    میری بہن آپ کو بھی پتہ ہے سچ کیا ہے اب آپ جیسی ساس ہر کسی کی تھوڑی ہے ۔ ویسے چند سالوں بعد یہ شعر سر جھکاتا ہے ہر بھلا شوہر جب وہ کہتی ہے "گھورتا کیا ہے" جب آپ امین کو سامنے رکھ کر پڑھیں گی تو کچھ سچا سچا سا لگے گا
  19. میر انیس

    بیگم آخر تجھے ہوا کیا ہے (غالب سے معذرت)

    ماشاللہ کیا لاجواب اور سچی شاعری کی ہے در ھقیقت ہر مظلوم شوہر کے دل کی آواز ہے۔ اور بھائی یہ کیا یہ کس طرف چل پڑے خیال رکھئے گا اگر ہم مردوں کی پارٹی سے نکلے اور خواتین نے بھی قبول نہ کیا تو پھر اسی پارٹی میں جانا پڑے گا جنکا نام ووٹر لسٹ میں شامل کرانے کیلئے آجکل رجسٹریشن کی جارہی ہے۔اور یاد...
  20. میر انیس

    اور جب پرچم ملا - رحمٰن کیانی

    ہم فاتحانِ کھیم کرن، دوارکا شکن فخرِ سلف ہیں، رشکِ جہاں، نازشِ وطن جینے کا ہو شعور کہ مرنے کا بانکپن چھینا نہیں ہے وقت نے ہم سے کوئی چلن ہم آج بھی محمدِ قاسم کی تیغ ہیں شمشیرِ غزنوی کی طرح بے دریغ ہیں واہ کیا کہنے ۔ بہت خوبصورت اشعار میں اپنے جذبے اور ہمت کو پرودیا گیا ہے لیکن کیا اب تک ہم میں...
Top