نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    چغتائی پبلک لائبریری سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی حل؟

    زبردست۔ (باقی مجھے اس کے حوالے سے جو باتیں سمجھ آئی ہیں وہ میں نے پرسنل پر آپ کو بھیجی ہیں۔)
  2. عباس رضا

    چغتائی پبلک لائبریری سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی حل؟

    جی مثنوی کی چند مختلف حکایات جمع کی گئی ہیں۔ اگرچہ یہ کتاب عام طور پر پی ڈی ایف میں بھی نہیں مل رہی ہے لیکن میرا مقصد بعینہ اس کتاب کا حصول نہیں ہے، اس کے علاوہ بھی بہت سی نایاب کتابیں ہیں جو یہاں کے علاوہ کہیں اور موجود نہیں ہیں، ایک ڈاؤن لوڈر بہت مفید ہوگا۔ اور میری ناقص معلومات کے مطابق اس کا...
  3. عباس رضا

    چغتائی پبلک لائبریری سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی حل؟

    یہ کتاب ”مثنوی کی حکایات“ کا ربط ہے: https://www.chughtailibrary.com/digital_library/repository_detail.php?id=84124 کوئی بھی کتاب پڑھنے کے لیے اکاؤنٹ سے سائن ان ہونا ضروری ہے، پہلے اکاؤنٹ بنانے کی درخواست دینے کے شاید 24 گھنٹوں میں اکاؤنٹ منظور ہوجاتا تھا، اب کا معلوم نہیں۔
  4. عباس رضا

    چغتائی پبلک لائبریری سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی حل؟

    چغتائی لائبریری ڈاؤن لوڈر کے حوالے سے بھی اگر اقدام ہوجائے تو ریختہ ڈاؤن لوڈر کی طرح یہ بھی اردو محفل کا ایک زبردست کام ہوگا۔ محمد عمر فلسفی
  5. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    محمد عمر بھائی! کونسول والے ڈاؤن لوڈر کے لیے پلیز آسان حل کی طرف توجہ دیجیے ہمارے لیے۔ آپ شاید خاصے مصروف ہیں، آپ کا کونسول بہت اچھا اور فاسٹ بھی تھا۔ مائنڈ روسٹر قادیانی کا بنایا ہوا کونسول میرے پاس تو کام نہیں کررہا اور ونڈوز فارم ایپلی کیشن جو ہے وہ ڈاٹ نیٹ وغیرہ انسٹال کرنے کے بعد چلی تو تھی...
  6. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ کام نہیں کررہا ہے، rekhtaguie میں کتاب کا لنک ڈال کر اوکے کریں تو جی یو آئی بھی غائب ہوجاتا ہے اور کونسول کی ونڈو بھی ظاہر نہیں ہوتی ہے۔
  7. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پیارے بھائی! میں پروگرامنگ کی طرف زیادہ دھیان نہیں دے سکا تھا۔ اگر آپ بالکل بنیادی لیول کے مطابق یہ معاملہ سمجھادیں تو بہت نوازش ہوگی۔ میری طرح اور کئی لوگوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ اولا: اس کوڈنگ کے لیے کون کونسے پروگرام درکار ہوں گے ؟ ہوسکے تو ربط بھی عطا فرمادیجیے گا ثانیا: بطور مثال اس کا...
  8. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سلام محمد عمر بھائی خیریت سے ہیں؟ مجھے شدت سے آپ کے کونسول پروگرام کاانتظار ہے۔۔۔ اگر فرصت ہو تو اسے اپ ڈیٹ فرمادیجیے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔
  9. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    زبردست جناب!!! بہترین کام کررہا ہے:redrose:
  10. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ہم بھی منتظر ہیں۔ اس مرتبہ لگتا ہے ریختہ والے سیسہ پلائی دیوار بنانے کے چکر میں ہیں:)
  11. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہترین۔ اب ٹھیک کام کررہا ہے۔
  12. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہترین جناب۔ زبردست۔ کمال کام کیا۔ میری اور میرے سب آفس والوں کی طرف سے بہت بہت شکریہ۔ خدا آپ کو خوش رکھے۔ ریختہ ڈاؤن لوڈر 64 بٹ بھی بہترین انداز میں کام کررہا ہے۔
  13. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بڑی شدت اور امیدوں سے انتظار ہے مجھے بھی اور آفس میں بہت سے ساتھیوں کو بھی۔۔۔:waiting:
  14. عباس رضا

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پرسوں تک ڈاؤن لوڈر بہترین کام کررہا تھا لیکن آج ڈاؤن لوڈر نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ مثال کے طور پر یہ کتاب “کیمرا اور فوٹوگرافی“ پرسوں ڈاؤن لوڈ کی تھی لیکن آج یہ کتاب بھی ڈاؤن لوڈ ہونے میں مسئلہ ہورہا ہے۔ لگتا ہے ریختہ والوں نے توڑ کرلیا ہے کوئی۔ چارہ گرو! خدارا! کوئی کرونا چارہ فلسفی محمد عمر جاسم محمد
  15. عباس رضا

    فلسطین جل رہا ہے https://twitter.com/search?q=%23Free_Palestine&src=trend_click&vertical=trends

    فلسطین جل رہا ہے https://twitter.com/search?q=%23Free_Palestine&src=trend_click&vertical=trends
  16. عباس رضا

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    مجھ کو آتا ہے فلسطین کے بچوں کا خیال ان کے سینوں میں اترتے ہوئے نیزوں کا خیال نوجواں بیٹوں کو روتی ہوئی ماؤں کا خیال خون سے بھیگی ہوئی ان کی رداؤں کا خیال غربِ اردن کے شہیدوں کا خیال آتا ہے کبھی غزہ کے یتیموں کا خیال آتا ہے ان کی مایوس نگاہوں کا خیال آتا ہے گریہ کرتی ہوئی آنکھوں کا...
  17. عباس رضا

    حسرت جاوید https://www.youtube.com/watch?v=xHCsFiN51ak اوریا مقبول جان کی بہت زبردست چشم کشا...

    حسرت جاوید https://www.youtube.com/watch?v=xHCsFiN51ak اوریا مقبول جان کی بہت زبردست چشم کشا ویڈیو ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ سو سال پہلے ہی طے ہوگیا تھا کہ اب دنیا میں حکومتیں سیکولر ہی ہوں گی۔ تو اب ایسا ہی ہے۔ ملک مسلمانوں کے ہیں، عوام مسلمان اور عاشق رسول ہے لیکن حکومتیں اسلامی حکومتیں...
Top