لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللَّهُ
اللہ کے سوا کسی کی بندگی نہیں۔
(پارہ26، محمد: 19)
مُّحَمَّدٌ رَّسُولُ اللَّهِ ۚ
محمد (ﷺ) اللہ کے رسول ہیں۔
(پارہ 26، الفتح: 29 )
اسکربڈ سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سائن ان ہونا پڑتا ہے، پھر کوئی ڈاکیومنٹ اپلوڈ کرنا پڑتا ہے جسے اسکربڈ قبول بھی کرے۔ گزرتے وقت کے ساتھ اسکربڈ والوں نے ڈاکیومنٹ کا معیار بھی سخت کردیا ہے۔ پہلے تو ایویں کوئی ورڈ ڈاکیومنٹ سے بھی کام چل جایا کرتا تھا لیکن اب ایسی چیزوں پر اسکربڈ والے کہتے ہیں یہ...
نام ہی کافی ہے ثمرین کا
ویسے ایک اور حل بھی ہے ثاء کا۔۔۔! لغت میں سے ثاء کا باب کھول لیا جائے:sneaky: میرے پاس تو فیروز اللغات پِن ہے فوگزٹ ریڈر میں اور اس کی فہرست پر لنکنگ ہے یعنی فہرست میں مطلوبہ عنوان پر کلک کریں اور سیدھے وہاں جاپڑیں:hatoff: