نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    رضا سلامِ رضا کا ایک شعر در مدحِ سیّد الشّھَداء حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ مع تضامین

    جی ہاں۔ افضل البشر بعد الانبیاء بالتحقیق المولی الامام الصدیق رضی اللہ عنہ۔ انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد انسانوں میں سب سے افضل سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہی ہیں، لیکن حضرت سیدنا جبرئیل علیہ السلام انسان نہیں فرشتے ہیں۔
  2. عباس رضا

    میرا حُسنِ ظن ہے کہ مرادی کیفیت نامے میں ”جاہل“ کا لفظ ”پاکستانی“ کی صفت نہیں ہے بلکہ قیدِ...

    میرا حُسنِ ظن ہے کہ مرادی کیفیت نامے میں ”جاہل“ کا لفظ ”پاکستانی“ کی صفت نہیں ہے بلکہ قیدِ احترازی ہے یعنی جو ایسی سوچ رکھتے ہیں بس اُنہی کو جاہل کہا گیا ہے۔ واللہ اعلم
  3. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    عربی قاعدے کے مطابق جملہ ٹھیک نہیں ہوگا۔ على نبينا وعليه الصلوة والسلام معنیٰ کے اعتبار سے بھی ٹھیک ہے اور مستعمل بھی ہے۔
  4. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    ایک احتیاط کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا، یہ کہنا چاہیے کہ ”میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے۔“ براہ راست نفی نہیں کردینی چاہیے۔ ربِّ کریم فرماتا ہے: وَاذْكُرْ فِي الْكِتَابِ مَرْيَمَ إِذِ انتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا مَكَانًا شَرْقِيًّا فَاتَّخَذَتْ مِن دُونِهِمْ حِجَابًا فَأَرْسَلْنَا إِلَيْهَا...
  5. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    اولاد دینا ربِّ کریم کی شان ہے۔ خالقِ کائنات ارشاد فرماتا ہے: لِّلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ يَهَبُ لِمَن يَشَاءُ إِنَاثًا وَيَهَبُ لِمَن يَشَاءُ الذُّكُورَ أَوْ يُزَوِّجُهُمْ ذُكْرَانًا وَإِنَاثًا ۖ وَيَجْعَلُ مَن يَشَاءُ عَقِيمًا ۚ إِنَّهُ عَلِيمٌ قَدِيرٌ...
  6. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ۖ وَعَسَىٰ أَن تُحِبُّوا شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ ۗ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ ترجمہ: اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو اور قریب ہے کہ کوئی بات تمہیں پسند آئے اور وہ تمہارے حق میں بری ہو...
  7. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    متفق۔
  8. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    درست یہ ہے کہ بندہ خود سے بھی تزکیۂ نفس کرسکتا ہے۔
  9. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    سطر کشیدہ بات مطلق نہیں ہے۔ تفسیرِ طبری میں دونوں وضاحتیں موجود ہیں کہ تزکیۂ نفس خود کرے یا ربّ کریم تزکیہ فرمائے۔ زکّٰی فعل کی اسناد ذاتِ خداوندی کی طرف بھی ہوسکتی ہے اور مَنْ موصولہ کی طرف بھی۔ حذفِ اسناد کے ساتھ ذِکْر کررہا ہوں: عن ابن عباس ( قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا ) يقول: قد أفلح من...
  10. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

  11. عباس رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل پکا تو نہیں تھوڑا کچا ہے۔
  12. عباس رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تھوڑا سراغ ملا ہے، بعض لوگ جاپان والوں کو خربوزے میں ڈال کے کھاجانے کے عزائم رکھتے ہیں:pirate:
  13. عباس رضا

    مدنی چینل دیکھتے رہیے۔

    مدنی چینل دیکھتے رہیے۔
  14. عباس رضا

    مبارکباد رمضان مرحبا

    رمضان آگیا- جنید شیخ عطاری
  15. عباس رضا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کیمیا گر کسی خربوزے کی نذر ہوگئے ہیں۔
  16. عباس رضا

    قرآن کوئز 2019

    ما شاء اللہ تزکیۂ نفس کا ایک معنیٰ ہے ”خود کو اچھا بتانا، خود ستائی کرنا“؛ اس سے منع کیا گیا۔ چنانچہ ارشاد ہوتا ہے: فَلَا تُزَكُّوا أَنفُسَكُمْ ۖ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنِ اتَّقَىٰ تَو اپنی جانوں کو ستھرا نہ بتاؤ! وہ خوب جانتا ہے جو پرہیزگار ہیں۔ (پ۲۷، النجم: ۳۲) تزکیۂ نفس کا دوسرا معنیٰ ہے ”اپنی...
  17. عباس رضا

    اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

    ہائے زین فورو!:cautious: وائے اپ گریڈ:sick:!! سب تانے بانے یہیں آکے ٹوٹ جاتے ہیں۔۔:love-over::(
  18. عباس رضا

    داتا دربار لاہور سے متصل خود کش دھماکہ

    داتا دربار حملے کے متاثرین کے حق میں دعا
  19. عباس رضا

    اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

    کسی بھی ذیلی فورم میں یا سرورق میں کسی لڑی کے ”جوابات“ اور ”مناظر“ والے خانے پر ماؤس لے جائیں تو اوّلین مراسلے کو ملنے والی پسندیدگیوں کی تعداد ظاہر ہوتی ہے۔ جیسے گذشتہ بالا مثال میں 15 کی تعداد ظاہر ہورہی ہے۔ لیکن در حقیقت پسندیدگیوں کی تعداد 15 سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ بعض اوقات تاثرات دینے...
Top