نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    اردو محفل، محفلین اور میں

    جیتی رہو عینی سدا سلامت رہو بہنا (داد جو بٹورنی ہے تم سے ہاہاہاہاہاہاہاہاہا)
  2. چھوٹاغالبؔ

    اردو محفل، محفلین اور میں

    ہزار بار برو، صد ہزار بار بیا لکھ وار جا میرے سوہنیا تے لکھ ہزار وار آجا
  3. چھوٹاغالبؔ

    اردو محفل، محفلین اور میں

    نہ پڑھا نا تو مانو کے کان کھینچوں گا سوچ لو
  4. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    خیر مبارک عینی اب یہ نہ کہنا کہ بھیا دیر لگی آنے میں تم کو شکر کرو کہ میں آیا تو:angel:
  5. چھوٹاغالبؔ

    اردو محفل، محفلین اور میں

    کچھ جملے اتنے اچھوتے اور برجستہ ہوتے ہیں ، کہ اپنے تخلیق کار کی پہچان بن جاتے ہیں ۔ میں تو ایسے جملوں کو الہامی جملے کہتا ہوں ، جنہیں پڑھ کر محسوس ہو کہ یہ گھڑے نہیں گئے بلکہ یہ اترے ہیں ۔ مولانا الطاف حسین حالی نے غالبؔ کو "حیوانِ ظریف" کہہ کر آنے والے سب زمانوں کے قتیلانِ غالبؔ کو سر دھننے پر...
  6. چھوٹاغالبؔ

    ہوئے مر کے ہم جو رسوا

    ہر کوئی جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق سے ستر ماؤں کے مجموعی پیار سے بھی زیادہ اپنی مخلوق سے پیار کرتا ہے ۔ لیکن کوئی یہ نہیں جانتا کہ ایک ماں اپنی اولاد سے کتنا پیار کرتی ہے ۔ جب کوئی ایک ماں کے پیار کا اندازہ نہیں کر سکتا تو کوئی کیسے حساب لگائے گا کہ ستر ماؤں کے مجموعی پیار سے بھی زیادہ...
  7. چھوٹاغالبؔ

    الف ۔ نون

    ایک آدمی اپنے بیٹے کی انگلی پکڑے کلینک میں داخل ہوا ، اور سلام دعا کے بعد بولا :۔" ڈاکٹر صاحب !! میرے بیٹے کی طبیعت بہت خراب ہے ، ذرا اس کا چیک اپ تو کریں۔" نون نے تسلی دیتے ہوئے کہا :۔ "جناب اطمینان سے تشریف رکھیں ، اب ڈاکٹر صاحب جانیں اور بیماری جانے ۔" (بچے سے مخاطب ہو کر ) "آ جاؤ بیٹا ...
  8. چھوٹاغالبؔ

    الف ۔ نون

    اگلے کچھ دن دکان کی سیٹنگ کرنےمیں لگ گئے ،کلینک کی پیشانی پر جلی حروف میں ایک خوشخبری خوشخط درج کی گئی تھی :۔نشتر ہسپتال ملتان ، اور بہاول وکٹوریہ ہسپتال میں ناکام پریکٹس اور نکالے جانے کے بعد ڈاکٹر صاحب اب آپ کے محلے میں۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر الف لام میم ۔ایم بی بی ایس ، ایف آر سی پی ،ایچ ٹی ایم ایل...
  9. چھوٹاغالبؔ

    الف ۔ نون

    آنگلو بانگلو، ہیکل اینڈ جیکل ، چلوسک ملوسک کے کارناموں سے سجی کہانیاں آپ میں سے اکثر نے پڑھ یا سن رکھی ہونگی ، اب ان دادی جی کے زمانے والی کہانیوں سے باہر آ جائیے ، کیونکہ میں لایا ہوں آپ کیلئے الف اور نون کے کرتوت نما کارنامے۔ مثل مشہور ہے "اللہ ملائی جوڑی ، اک انھا تے اک کوڑھی" لیکن خبردار...
  10. چھوٹاغالبؔ

    ہرشخص تیرا نام لے، ہر شخص دیوانہ ترا

    ہمارے آباو اجدا د میں نہ تو کوئی شاعر گزرا ہے نہ ہی کوئی ادیب ۔ اردو محفل پر آنے سے پہلے کبھی کسی کا خاکہ بھی نہیں لکھا تھا ۔ بھلا ہوبہن المقدس کا جس کا خاکہ پڑھ کے مجھے بھی شوق ہوا کہ میں بھی لکھ ڈالوں ۔ نگاہ انتخاب جناب الف چاچو پر پڑی ۔ اصل میں ارادہ تھا کہ ہر محفلین پر ایک عدد خاکہ لکھتا...
  11. چھوٹاغالبؔ

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    تو پھر ہم سے ملیں ۔۔۔۔۔۔:redrose: ہم بھی آپ کے جیسے ہیں کیا خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دشمن دار دو تین:grin:
  12. چھوٹاغالبؔ

    میں تو صاحب بن گیا

    جناب اسلم رئیسانی فرماتے ہیں ٹرک ٹرک ہی ہوتے ہیں ، پاکستان کے ہوں یا برطانیہ کے
  13. چھوٹاغالبؔ

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    اگر یہ "رن" اردو یا انگلش والا ہے تو ٹھیک ہے اگر یہ سرائیکی والی "رن" ہے تو مین اللہ کی پناہ مانگتا ہوں :laugh::laugh::laugh::laugh: سرائیکی میں "رن" عورت کو کہتے ہیں
  14. چھوٹاغالبؔ

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    یہ میں لوں گا ۔۔۔۔۔ میں لوں گا:ROFLMAO:
  15. چھوٹاغالبؔ

    آمد نامہ (دوسری اور آخری قسط)

    اگر ایسے ہی لکھ دیتا تو بھلا ان 13 لوگوں کو کیا آن پڑی تھی کہ زبردست پر کلک کرتے آپ کو معلوم ہی ہے کہ روزی روٹی کیلئے تھوڑی بہت ڈرامے بازی تو کرنی پڑتی ہے :grin::grin: میں تو اس بات پر نہال ہو رہا ہوں کہ پہلی بار میری کسی پوسٹ پر آپ کا یہ لگاتار دوسرا تبصرہ ہے "یار فرید سنجانڑن کیتے اے نسخہ ہک...
  16. چھوٹاغالبؔ

    ذکراس پری وش کا......

    میں نے پہلے ہی کہا تھا "ساڈے نال رہو گے تے اندرونی حالات سے واقفیت رہے گی":grin:
  17. چھوٹاغالبؔ

    ہاہاہاہاہاہہاہا اور باقی کا ہفتہ میں کس کے ساتھ شطرنج کھیلوں گا؟؟؟؟؟؟

    ہاہاہاہاہاہہاہا اور باقی کا ہفتہ میں کس کے ساتھ شطرنج کھیلوں گا؟؟؟؟؟؟
  18. چھوٹاغالبؔ

    سپاہی ہو تو کیسا ہو

    بہت زبردست خرم:applause: اور شکریہ حسیب یہاں ٹیگ کرنے کیلئے
  19. چھوٹاغالبؔ

    ذکراس پری وش کا......

    یار میں ہڈی پسلی کی سلامتی کے ساتھ اچھا نہیں لگتا کیا؟؟؟:atwitsend: اور نوے سال کس جنم کی بتا رہے ہو؟؟؟؟ اہرامِ مصر جب تعمیر ہوئے تھے تب بھی محترمہ ان کی تعمیر کیلئے چندہ جمع کرتی پائی گئی تھیں ، خود ہی اندازہ کر لو کہ اتنی پرانی تعبیر کا خواب سوری عمر کا حساب کون لگائے:laugh:
  20. چھوٹاغالبؔ

    جیتے رہو جگر اتنے اچھے دوست ساتھ ہوں تو بندہ دوزخ میں بھی جانے کو تیار ہے

    جیتے رہو جگر اتنے اچھے دوست ساتھ ہوں تو بندہ دوزخ میں بھی جانے کو تیار ہے
Top