نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    بغداد کا مے خانہ

    سرائیکی زبان کی ایک ضرب المثل ہے "ڈٹھی کھوتی توں تے لڑ پئی کمبہار نال" گری تو کھوتی سے اور جھگڑا کمہار سے کرنے لگی غیر متفق آپ سارہ سے تھے، کلک میرے جواب پر کر دیا بلے سائیں بلے:laugh::laugh:
  2. چھوٹاغالبؔ

    بغداد کا مے خانہ

    بغداد اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہے عراق کی تفصیلی سیر تو میں آپ کو کروا دیتا مگر، نیٹ کی سپیڈ کچھ دنوں سے بہت بہت سست ہے اس لیے اپلوڈنگ میں مصیبت نظر آتی ہے آپ کی مصروفیت بخیر انجام کو پہنچے، بیسٹ آف لک:):)
  3. چھوٹاغالبؔ

    بغداد کا مے خانہ

    اتنا مختصر تبصرہ ؟؟؟جیسے عید کا دن:( اس سے تو بہتر تھا میں کرایہ ہی مانگ لیتا:cry2:
  4. چھوٹاغالبؔ

    بغداد کا مے خانہ

    عبدالرزاق قادری میں نے آپ کی وہ تحریر پڑھی ہے بہت زبردست لکھی آپ نے اور اسی نے مجھے آپ سے متعارف کروایا لیکن آپ نے پہلی بار مجھے وارث بھائی کے خاکے پر تبصرہ کر کے چونکایا اور اب آپ سے مزید جان پہچان ہوئی ہے تو پتا چلا کہ جناب چھپے رستم ہیں جزاک اللہ جناب ویسے چچا ڈھکن میں غیرمتفق ہونے کی وجہ...
  5. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: پھبتیاں کسنے کے تمہی استاد نہیں ہو چھوٹے غالبؔ کہتے ہیں اردو محفل میں کوئی عبدالرزاق قادری بھی ہے
  6. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    کیا بات ہے جناب آپ کی چھا گئے ہو رزاق بھائی جان چھا گئے ہو میری تحریر کی تعریف تو سبھی کرتے ہیں ، مگر میری تحریر پر تبصرہ اور وہ بھی نہایت اعلی تبصرہ صرف آپ ہی کرتے ہیں جزاک اللہ جناب جزاک اللہ میں سبھی سے یہی کہتا ہوں اکثر کے میری تحریر کی خوبیوں خامیوں کی نشاندہی کریں ، تاکہ مجھے معلوم ہو کہ...
  7. چھوٹاغالبؔ

    اے ماؤ ، بہنو ، بیٹیو!!!

    برگ حنا آپی اور مہ جبین آپی کچھ رحم کریں:notworthy: حاسد سمجھیں گے میں نے آپ کو رشوت دی ہے اپنے حق میں بیان بازی کرنے کیلئے:laugh: اور پلیز یہ اموشنل ہتھیاچار میں تھوڑا ہاتھ مزید ہلکا رکھا کریں:battingeyelashes: باخبر ذرائع کے مطابق کل آپ کے تبصرے پڑھ کے ٹارزن کی صرف آنکھیں ہی نہیں بھیگیں،...
  8. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    مداری تو احمد اقبال نے لکھی ہے شاید ناصر ادیب پنجابی فلموں کا اسکرپٹ رائیٹر اور ڈائریکٹر فلم مولا جٹ
  9. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    آپ کو ٹیگ کر دیا گیا ہے سائیں
  10. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    چٹا کوڑ
  11. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    بہوں شکریہ سائیں
  12. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    ایکو مرگی دے دورے پوندے راہندن اکثر:laugh: اسے مرگی کے دورے اکثر پڑتے رہتے ہیں
  13. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکن خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک آپ "جگا گجر" کو نہیں جانتیں؟ یعنی چراغ تلے اندھیرا؟ یہ بھی فدوی چھوٹے کا خطاب ہے
  14. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    اس کا مطبل ہے "فارغ" جسے اور کوئی کام نہ ہو، ہر وقت فارغ رہتا ہو
  15. چھوٹاغالبؔ

    بغداد کا مے خانہ

    نیرنگ خیال ، فرحت کیانی ، عبدالرزاق قادری ، محمد بلال اعظم
  16. چھوٹاغالبؔ

    ویڑھا

    عشبہ گڈی توں تاں پُپ کر تیکوں تاں میں کُجھ کینی آکھیا پیو تیڈے کوں کُجھ آکھو تو پہلے اوں اوں شروع کر ڈیندی ایں پُپ کر بی بی پُپ کر
  17. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    جیتی رہو:) اچھا ہم بغداد کی سیر کو گئے تھے، آپ کو ٹیگ کیا تھا آپ آئی ہی نہیں میں سمجھا شاید کوئی ناراضگی وغیرہ ہو گئی ہے:grin:
  18. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    ہاں میری تو ایک ہی ہے مگر تم کیسے یقین سے کہہ سکتے ہو کہ تمہاری دو زبانیں نہیں ہیں؟:laughing:
  19. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    بہت شکریہ جناب اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے میری تحریروں کے اصل قدردان تو بس آپ یا کچھ اور خاص دوست ہیں باقی تو سب بس عنوان پڑھ کے پھر آخری کو ریٹ کر کے بہت عمدہ لکھ کے تبصرہ ارسال کر کے غائب
  20. چھوٹاغالبؔ

    چچا ڈھکن

    بہت شکریہ عینی دو دن غائب تھیں آپ ، خیر تو تھی؟
Top