طالبہ بی بی وردی کیوں نی پا دے آندی؟
طالبہ بی بی یونیفارم پہن کر کیوں نہیں آتی؟:grin:
پہلا سبق
حروف تہجی
سرائیکی زبان پاکستان کی سب سے زیادہ حروف تہجی رکھنے والی زبان ہے
اس کے بعد پشتو کا نمبر ہے
لیکن ابھی آپ کو کچھ دن تک انتظار کرنا پڑے گا
عنقریب سرائیکی فونٹ سامنے آئے گا، اس کے بعد آپ...