نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    تاریخی شہر اوچ شریف

    ٹینشن نہ لو سرکار یہاں واقعی پانچ دریا نہیں ملتے بلکہ اب تو 4 دریاؤں کا پانی یہاں اکٹھے بہتا ہوا گزرتا ہے جبکہ جب یہ تعمیر ہوا تھا، تب دریائے بیاس بھی بہنے والے دریاؤں کی لسٹ میں آتا تھا اس لیے ستلج، بیاس، چناب، راوی، جہلم مل کر پنجند بناتے تھے جبکہ یہ سب آگے جا کر دریائے سندھ میں گرتے ہیں اور...
  2. چھوٹاغالبؔ

    تاریخی شہر اوچ شریف

    سمجھنا کوئی مشکل نہیں بس ذرا دماغ کو لگام ڈالنی پڑتی ہے :ROFLMAO:
  3. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    اٹس اوکے ہوجاتی ہے مجھ سے بھی ہو گئی تھی
  4. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    کون بھائی؟ کونسا طنز؟
  5. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    انقلاب ۔ بھلے آ۔ اورجنون میلینئم ایڈیشن میں بھی ہے یہ کلام ٹائپ کر کے بھیجو یار میرا تو نیٹ مر مر کے چلنگ میں ذرا تشریح ٹائپ لوں تب تک
  6. چھوٹاغالبؔ

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میں کافی دیر سوچتا رہا کہ محمد علی کلے کا سکرپٹ کیسے ہو تا تھا مگر اب سمجھ آئی کہ وہ بابا نما ہیرو زیباں مائی کا گھر والا نہیں یار مذاق کی بات نہیں پہلے ہی اسی بے احتیاطی کی وجہ سے "روح" دھاگہ اچھا بھلا چلتا چلتا کھڈے لائن لگ گیا میں نہیں چاہتا کہ دوبارہ کوئی رنگ بازی ہو
  7. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    90۔91 سے تو پہلے کے ہیں یہ جب عالمگیر، حسن جہانگیر، سلیم جاوید، محمد علی شہکی، اور عامر سلیم ہی ہوتے تھے بس آج کل تو جس کو قبض، یا گیس پرابلم ہو وہ سنگر بن جاتا ہے
  8. چھوٹاغالبؔ

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    لیکن وہ انٹرویو یا تو صرف آپ ہی لیں گے یا پھر نایاب سائیں مجھے سوال بھیجیں گے اور ہم ذرا کنورٹ کر کے آگے پوچھیں گے اب اس بات پہ کوئی شبنم والی ایکٹنگ نہ شروع کر دے:laugh:
  9. چھوٹاغالبؔ

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    بیسٹ آف لک جناب سلامت رہیں
  10. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    لو جی اور سنو کہاں گنگو تیلی کہاں راجہ بھوج ارے یار عاطف اسلم کو ایک تو سنگر کہہ دیا اور دوسرا اسے علی عظمت سے بھی ملا دیا ویسے جنون راک بینڈ ہے ، پاپ بینڈ نہیں مگر ایک بار سلمان احمد کے گٹار ردھم اور علی کے جنونی سٹائل میں سننا (دل وحشی کو بہت مزہ آئے گا) یہ کلام تو ان کے پرانے البم میں شامل...
  11. چھوٹاغالبؔ

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    یار میں بھی باز نہیں آتا ایک بار پھر ٹرائی کرتا ہوں نو پنگا (سمجھ آ گئی تو ٹھیک نہیں تو جو جی چاہے کرو، ہمارا تو سمجھانا بنتا تھا سو سمجھا دیا)
  12. چھوٹاغالبؔ

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سائیں میں نے کیا یہی بات آپ کو ذاتی مکالمے میں نہ کہی تھی؟ مگر چھوٹا تو بس مسخرہ سمجھا جاتا ہے اب ٹھنڈ ہے گئی آخر باباجی کو بھی اور نایاب سائیں کو بھی بس مشکل یہ تھی کہ میں روحانی بابا کی طرح کھل کے کچھ کہہ نہیں سکتا غالبؔ کا شاگرد جو ٹھہرا امید ہے اب غریب پر شفقت فرماتے ہوئے میری بکواس پر...
  13. چھوٹاغالبؔ

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    یہ بچھڑے والی بات فراز کی غزل کے طور پر ہے یا دھمکی کے طور پر؟:brokenheart: ارے جناب اب آپ بھی مجھے دوسروں کی طرح سمجھنے لگے، مذاق سمجھ جاتا ہوں، اور اللہ کا شکر ہے برا بھی نہیں مناتا آپ بھائی ہیں ، کھل کے مذاق کر سکتے ہیں چشم ما روشن ، دل ما شاد
  14. چھوٹاغالبؔ

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    اب مجھے یقین ہو گیا ہے کہ واقعی کچھ اچھا لکھا گیا:grin: حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ :notworthy:
  15. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    جی اوئے ببر شیرا:applause:
  16. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    ویکھی جا مولا دے رنگ:laugh:
  17. چھوٹاغالبؔ

    اُچ شریف کی سیر (قسط 3)

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا یار نہ کر میں تو ابھی بھی یہی سن رہا ہوں (علی عظمت کی آواز میں) مگر پٹھانے خان صاحب نے بھی کمال کر دیا ہے اسے پڑھ کے ویسے یہ ٹائپ کر کے مجھے مکالمے میں دے دو میں تشریح کر کے پوسٹ کر دوں گا ہماری مشترکہ پیشکش کے طور پر:ROFLMAO:
  18. چھوٹاغالبؔ

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (قسط 2)

    ہماری تو بنیاد ہی یہی شہر ہے ہمارے ددھیال اور ننھیال یہیں سے تھے اس لیے سینہ بسینہ چلے آنے والی تمام روایات اور اپنے اجداد کی قدیم کتب ہمارے لیے مشعل راہ ہیں اس معاملے میں اچ شریف کا تعارف ملاحظہ فرمائیے جو سمجھ نہ آئے میں حاضر ہوں
  19. چھوٹاغالبؔ

    چلتے ہو تو اُچ شریف کو چلیے (قسط 2)

    سوکھا شکریہ ادا کرنے کی بجائے اپنے واقف محفلین کو بھی ٹیگ کر دو یار غالبؔ ایکسپریس میں ایسے غیر بن کے بیٹھ جاتے ہو، جیسے جانتے نہیں پہچانتے نہیں
Top