تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کافی احتیاط کرنا پڑتی ہے ٹھیک ہونے کے بعد بھی۔۔۔۔۔تجربہ ہے اپنا بھی
ام عبدالوھاب
Post #27,585
اگست 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لؤلؤ القرآن۔ سورة النبا
بہت خوبصورت شروعات۔۔۔۔۔۔۔ یہ سورۃ تو ظہر اور عصر کی نماز کے بعد ضرور پڑھنی چاہیئے۔بہت سے فوائد ہیں،نظر کی کمزوری کیلیئے ہے۔
ام عبدالوھاب
Post #8
اگست 21، 2021
فورم:
قران فہمی
لؤلؤ القرآن۔ سورة النبا
آمین۔۔۔۔ فائدہ اٹھانے کی بھرپور کوشش کی جائیگی۔ان شاء اللہ تعالیٰ العزیز۔ جزاک اللہ خیراً کثیرا
ام عبدالوھاب
Post #7
اگست 21، 2021
فورم:
قران فہمی
شہیدِ محفل
کون سے ہاتھ کی کون سی انگلی کم ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوسوری،ویری سیڈ یہ تو بہت افسوسناک ہے
ام عبدالوھاب
Post #27
اگست 21، 2021
فورم:
گپ شپ
شہیدِ محفل
ارے گل ،، کیا ہوا بھئی،،، کسے شہید کر دیا؟ اب یہ تو پوچھ نہیں سکتی کہ ارے گل ،کیا آپ شہید ہو گئیں؟ اگر ایسا ہوتا تو یہ لڑی نہ کھلی ہوتی۔
ام عبدالوھاب
Post #7
اگست 21، 2021
فورم:
گپ شپ
تو کیا کرے بھائی، بیچارے کا کام ہی یہی ہے۔اگر بند ہو گیا پھر بھی شکوہ کریں گے کہ دھڑکتا کیوں نہیں۔
تو کیا کرے بھائی، بیچارے کا کام ہی یہی ہے۔اگر بند ہو گیا پھر بھی شکوہ کریں گے کہ دھڑکتا کیوں نہیں۔
ام عبدالوھاب
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 21، 2021
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولا رنگ لائی رکھے
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مولا رنگ لائی رکھے
ام عبدالوھاب
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اگست 21، 2021
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظلم ہے اپنی صحت پر رات دیر سے سونا اور اتنی دیر تک سونا
ام عبدالوھاب
Post #27,579
اگست 21، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شرمسار ہیں ،آپ کے رونے سے ۔سوری
ام عبدالوھاب
Post #27,541
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈاڈھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بھائی۔سب بہن بھائی بول لیتے ہیں ،مگر مجھے نہیں اتی۔۔۔۔ مجھے پسند ہی نہیں۔
ام عبدالوھاب
Post #27,534
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیے سے دیا جلتا ہے۔۔۔۔۔ ایک بیک ورڈ علاقے کو تعلیم سے روشناس کروا دیا میرے ابا جان کی انتھک محنت نے
ام عبدالوھاب
Post #27,531
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خربوزہ بھی بہت مشہور ہے منکیرہ کا۔
ام عبدالوھاب
Post #27,529
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چنے کی فصل وہاں بہت ہوتی ہے۔۔۔۔
ام عبدالوھاب
Post #27,527
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جو لوکل لوگ ہیں وہ سرائیکی بولتے ہیں۔۔۔۔۔۔میرے ابا فیصل آباد سے جاکر وہاں آباد ہوئے
ام عبدالوھاب
Post #27,525
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثقافت وہاں کی سرائیکی ہے۔۔۔۔پنجانی اور سرائیکی دونوں بولی جاتی ہیں
ام عبدالوھاب
Post #27,522
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹاہلی کے بہت درخت لگے ہوتے تھے ہماری زمینوں پر
ام عبدالوھاب
Post #27,521
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بھائی ،قلعہ تو اب ختم ہوگیا ہے
ام عبدالوھاب
Post #27,515
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ ضلع بھکر۔۔۔۔ جھنگ روڈ پہلے ضلع میانوالی تھا پھر بھکر بن گیا۔ پنجاب ادھر ہی ختم ہوتا ہے،آگے ڈیرہ اسماعیل خان آجاتا ہے
ام عبدالوھاب
Post #27,513
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہاں کچا قلعہ بھی تھا۔۔۔۔۔کچی اینیٹوں سے بنا ہوا
ام عبدالوھاب
Post #27,511
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں بھیا! ایسا تو نہ کہیں۔۔۔۔۔ بھئی میرا شہر ہے میری جائے پیدائش
ام عبدالوھاب
Post #27,509
اگست 20، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top