نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    بہت شکریہ
  2. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    ایک وقت آتا هے جب انسان اپنی گمراهیوں کا تعین کر لیتا هے اسے سمجھ آ جاتی هے که کونسا رسته خیر کی طرف جاتا هے اور کونسا شر کی طرف__ کس کی محبت کو اوپر رکھنا تھا__ اپنا تن اور من کہاں جھکانا تھا____
  3. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    قیامت کے دن صرف ظاہری اقوال و اعمال ہی زیر بحث نہیں آئیں گے بلکہ مخفی سے مخفی باتیں بھی جانچی اور پرکھی جائیں گی، دلوں کے کھوٹ اور نیتوں کے فساد منکشف ہوجائیں گے۔ اللہ تعالیٰ کے پاس کوئی مشکل نہیں الله مخفی سے مخفی گوشوں میں کیے ہوئے اعمال و اقوال کو بھی سامنے لے آئے گا اور ہر عمل کو پرکھ کر بتا...
  4. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محترمہ جاسمن آپی سے علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو لوگ دوسروں کی ذات کو خود پر فوقیت دیتے ہیں قدرت انہیں آسانیاں فراہم کرتی ہے۔ آپ دوسروں کیلیئے وقت نکالتی ہیں اور قدرت اس میں برکت بھر کر آپکو وقت مہیا کرتی ہے۔ دوسروں کو خوشی دینے والے ہمیشہ خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کی زندگی میں مزید برکتیں اورآسانیاں عطا...
  5. ام عبدالوھاب

    ہر حیا ت کو موت ہے اور ہر عروج کو زوال

    ہر حیا ت کو موت ہے اور ہر عروج کو زوال
  6. ام عبدالوھاب

    جب خامیاں دیکھنے کا شوق ہو تو آئینے کا استعمال کیجئے نہ کہ دوربین کا۔۔۔۔۔۔۔

    جب خامیاں دیکھنے کا شوق ہو تو آئینے کا استعمال کیجئے نہ کہ دوربین کا۔۔۔۔۔۔۔
  7. ام عبدالوھاب

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    میں اردو تحریر کے اصولوں سے تو واقف نہیں ،نہ ہی میری اردو بہت اچھی ہےمگر پھر بھی کچھ کہوں گی ضرور۔ روؤف بھائی،تحریر تو بہت اچھی ہے مگر آخری جملے پر میری بھی رائے وسیم بھائی کے ساتھ ملتی ہے۔ مجھے بھی یہاں تضاد ہی نظر آتا ہے۔ احساس کمتری کا شکار انسان اپنی روح میں بھی گھٹن ہی محسوس کرتا ہے،وہ...
  8. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    اپنی غلطی کااعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیت ہے، اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہےاورتکبرکمزور ہوتا ہے۔ والسلام
  9. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بالکل درست کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افسوس
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب دعا کریں کہ پنجاب میں بارش ہو جائے ، بہت گرمی ہے۔
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب میں بھی کافی ژالہ باری ہوئی ہے،سننے میں ایا ہے۔
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر ایک کی طرف سے وعلیکم السلام اپکو بھی محفل کی سالگرہ مبارک
  13. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کنوئیں کتنے گہرے ہیں؟ کبھی کھود کے دیکھوں آنکھوں کو۔ یہ میرا شعر ہے، رائے دیجیے گا
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ کی محبت میں مخلوق کے ساتھ کی گئی نیکی ہماری زندگی میں گھنی چھاؤں بن جاتی ہے
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہتر سے بہترین کی تلاش، میں کچھ لوگ اپنی حد سے زیادہ بڑھ جاتے ہیں
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پورا شعر یوں ہے وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ اک دم نہیں ہوتا میں نے یوں پڑھا ہے اب نہ جانے درست کونسا ہے
  17. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈنے نکلا تھا گل و گلزار کے غنچے ۔۔۔۔۔۔ اگلا مصرعہ بھول گیا (حالانکہ شعر تو اپناہی ہے)
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشبو روکے کہاں رکتی ہے، پھیل ہی جاتی ہے۔
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دوہرا فائدہ ہے،بےشک۔۔۔ درست فرمایا آپ نے۔
Top