سمجھ میں نہیں آتا کہ کیا کہا جائے اور کسے کہا جائے۔۔۔۔۔۔۔
میں نے ہمیشہ یہی دیکھا ہے کہ اگر کسی لڑکے نے کسی لڑکی کو چھیڑا یا اس پر کوئی آوازہ کسا تو ارد گرد کے لوگ فوراً لڑکے کے گلے پڑگئے،بعض دفعہ تو لڑکوں کی اچھی خاصی پٹائی بھی دیکھی۔
یعنی جہاں ایک چھیڑنے والا ہوتا ہے وہاں دس عزت کرنے والے اور...