نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اطاعت گزاری ہماری فطرت میں شامل ہونی چاہیئے۔
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہار جیت زندگی کا حصہ ہیں،ہار نہ ہوتو جیت کا مزہ ہی نہیں۔
  3. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    ‏جس کو اپنے اندر جھانکنا آجائے ۔۔۔۔۔ وہ دوسروں کے احساسات کو سمجھنے کے قابل ہو جاتا ہے۔ صبح بخیر
  4. ام عبدالوھاب

    اے انسان! تجھے کس چیز نے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا...

    اے انسان! تجھے کس چیز نے اس پروردگار کے معاملے میں دھوکا لگا دیا ہے جو بڑا کرم والا ہے۔۔۔۔۔۔6۔۔۔۔الانفطار
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرمی بہت ہے آج۔۔۔۔۔بھائی میں نے یوں پڑھا ہے نہیں نہیں یہ خبر دشمنوں نے دی ہوگی وہ آئے، آکے چلے بھی گئے،ملے بھی نہیں
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گنوا دیتے ہیں کچھ لوگ دوستی کو ، خود غرضی میں۔
  7. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ضرر رسانی
  8. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سید عاطف علی بھائی سارا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے
  9. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    طوعا و کرہاً
  10. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    ہمارا نصیب کبھی غلط نہیں ہو سکتا،،،، کیونکہ یہ ہمارے رب نے لکھا ہے۔ صبح بخیر
  11. ام عبدالوھاب

    فرض کرو یہ رات ہجر کی،سچ مچ ہوتی بھاری ہے فرض کرو لگتی ہو کہانی، لیکن ہم نے گزاری ہے۔۔ام عبدالوھاب

    فرض کرو یہ رات ہجر کی،سچ مچ ہوتی بھاری ہے فرض کرو لگتی ہو کہانی، لیکن ہم نے گزاری ہے۔۔ام عبدالوھاب
  12. ام عبدالوھاب

    پنجابی پسندیدہ اشعار

    محبت بنا باپ بچہ جناوے محبت چھُری ہیٹھ پُتر لٹاوے محبت کربل چ سر نوں کٹاوے محبت چ شالا ایہہ دل ڈب جاوے
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زراعت کو ترقی دینے سے پاکستان خوشحال ہو سکتا ہے
  14. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیئے ذرا، سردی تو آ لینے دیجئے پھر ہی مزہ اس آئے گا ساگ اور مکھن کا
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چمن میں تتلیوں کی طرح چہکتی ہیں بیٹیاں گھر میں، ان کے بغیر گھر سونا لگتا ہے
  16. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرہ میری بیٹی کی دوست ہے اس کا لیپ ٹاپ خراب ہو گیا ہے
  17. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    انا فتحنا لک فتحاً مبینا ان شاء الله پوری دنیا پر اسلام غالب آ کر رہے گا۔۔۔۔ ہر جابرِ وقت سمجھتا ہے محکم ہے میری تدبیر بہت،، پھر وقت اسے بتلاتا ہے، تھی کند تیری شمشیر بہت۔۔۔ صبح بخیر
  18. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حور عین
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر اللہ اور درود پڑھنے کی عادت برے کاموں سے روکتی ہے۔
  20. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیارے وجی بھیا وعلیکم السلام
Top