نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت کو سازگار رکھنا ہوتو کبھی کبھی اپنا محاسبہ کرتے رہیں
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکیئے بھیا۔۔۔۔۔۔ترتیب بگڑ گئی
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھی مشکل نہیں ،شکر چھوڑنا۔ میں نے تو شوقیہ ہی بہت عرصے سے چھوڑ رکھی ہے
  4. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    سب اپنے اپنے فرائض ادا کرتے رہیں تو حقوق خود ہی پورے ہونے لگیں گے۔ صبح بخیر
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی نہیں۔۔۔۔۔کبھی اتفاق نہیں ہوا
  6. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    وعلیکم السلام
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹماٹو کیچپ کے ساتھ کچے قیمے کے کباب۔۔۔۔۔واہ واہ بہت مزے کے ہیں۔انجوائے کریں ابھی چائے بھی آتی ہے۔
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آئیے، وجی بھائی۔۔۔۔وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں آپ؟
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیشہ اچھی بات ہی کہی جائے اور خود بھی عمل کیا جائے۔
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ لوگ جو خود بھی عمل کرتے ہیں ،انکی نصیحت اثر رکھتی ہے۔
  11. ام عبدالوھاب

    اگر اللہ راضی ہو تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں۔اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔آمین

    اگر اللہ راضی ہو تو موت سے خوبصورت کوئی چیز نہیں۔اللہ ہم سب پر رحم فرمائے۔آمین
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منع کرتے ہیں برائی سے اور اچھائی کا حکم دیتے ہیں،جو اللہ کے مقرب ہیں۔
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مفید بات بھی اسی کی اثرانداز ہوتی ہے جس سے دوسرے متاثر ہوں۔
  14. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گہرائی ہو بات میں اور بولنے کا انداز اچھا ہوتو انسان دوسروں کو متاثر کر ہی لیتا ہے۔
  15. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    بہت شکریہ،حوصلہ افزائی کیلیئے۔
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم سب کو اپنی اصلاح کرنی ہے تب ہی ایک صحت مند معاشرہ بن سکتا ہے۔
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ! پاکستان کی حفاظت فرما اور مسلمانوں کو صراط مستقیم پر گامزن کر دے۔۔۔۔۔۔۔آمین
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اردو ہماری قومی زبان ہے مگر افسوس کہ بہت کم لوگ اسے درست تلفظ کے ساتھ بولتے ہیں۔
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیشک،عظیم بھائی ایسا ہی ہے،مگر اس لڑی میں سب کو الٹا چلنا پڑتا ہے
  20. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم برداشت کرنا بھی اپنے اوپر ظلم ہے
Top