نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلوعِ آفتاب تک نماز فجر ادا کی جاتی ہے۔
  2. ام عبدالوھاب

    محفل فورم کی واپسی

    یاسر شاہ،بھائی ایسی کوئی انوکھی بات تو میں نے نہیں کہی،میں نے تو لوگوں کو بہت بحث کرتے دیکھا ہے۔
  3. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    معاملات زندگی
  4. ام عبدالوھاب

    محفل فورم کی واپسی

    درست کہا آپ نے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی بس فرقہ پرستی پر بحث مباحثہ ہی کر سکتے ہیں،ان کا پسندیدہ ٹاپک ہے۔
  5. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محمد عبدالرؤوف، بھائی سوال میں کچھ نرمی پیدا کیجیئے۔ سب ہی خاموش ہیں۔
  6. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کو سچ مچ وٹامنز کی ضرورت ہے،آئے دن بیمار رہتا ہے۔
  7. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ سوال بے چارہ کل سے بھٹک رہا ہے اور سب کھلاڑی لمبی تان کے سو رہے ہیں :) ۔۔۔ بھائی لگتا ہے سوال کافی مشکل ہے۔۔۔ ورنہ تو اب تک عاطف بھائی ضرور بتا چکے ہوتے۔(اپنی پرسنل لینگوئج میں) ایک اتوار کی مصروفیت اور دوسرا انٹر نیٹ کی خرابی۔۔۔۔۔۔۔اف۔ انٹر نیٹ بہت کمزور ہے اقتباس بھی نہیں لے رہا
  8. ام عبدالوھاب

    مبارکباد جشن آزادی مبارک

    سب اہلِ وطن کو آزادی مبارک۔ پاکستان زندہ باد
  9. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    موسمی بارشیں جلد ہی شروع ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔
  10. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    ظہیر بھائی، بہت ہی خوبصورت فوٹو شاپ۔۔۔ کمال است آپ کی دائیں انگشتِ شہادت کی داد تو واقعی بنتی ہے۔ بھائی! ویسے کیا بائیں ہاتھ کی اس انگلی کو بھی شہادت کی انگلی کہتے ہیں؟
  11. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

  12. ام عبدالوھاب

    پاک سر زمین شاد باد۔۔۔۔کشورِ حسین شادباد

    پاک سر زمین شاد باد۔۔۔۔کشورِ حسین شادباد
  13. ام عبدالوھاب

    پاکستان زندہ باد

    پاکستان زندہ باد
  14. ام عبدالوھاب

    پاکستان زندہ باد

    پاکستان زندہ باد
  15. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محرم الحرام
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ک ع و ی م ک ا ن ت ن ی
  17. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ملک الموت سے نہ ڈریں ،آجائیں سب واپس۔
  18. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب ہے سید عاطف بھائی،آپ مسکرا رہے ہیں۔میں نے شعر کا مصرعہ کہا ہے۔ عین ممکن ہے کسی روز قیامت کر دیں. کیا خبر ہم تجھے دیکھیں تو بغاوت کر دیں.
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضری ضروری ہے رب کے حضور،ہردن،ہروقت
  20. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کسی روز قیامت کر دیں
Top