نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    آج کی تصویر

  2. ام عبدالوھاب

    داستانِ خونچکاں!!!

    آپی،ہم وہ بگڑی ہوئی قوم ہیں جو کہتی ہے کہ وزیرِاعظم بدل جائے گا تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔ہم نے خود کو کبھی ٹھیک کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ہم چاہتے ہیں ہیں کہ ہمارے بچے کی تربیت یا تو سکول کے ٹیچرز کردیں،یا پھر مولوی،جو خود اناڑی ہیں۔(میرا مقصد کسی کی دلآزاری کرنا نہیں) ترقی یافتہ قوموں کی نقل میں ایک...
  3. ام عبدالوھاب

    ہم ہیں آپ کے تکنیکی معاون

    ہم سب محفلین تکنیکی معاون بھائی کے شکر گزار ہیں،آپ کی محنت سے ہم سب پھر سے مل گئے ورنہ تو یوں بچھڑ جاتے جیسے سکول کی سہیلیاں شادیوں کے بعد بچھڑ جاتی ہیں۔
  4. ام عبدالوھاب

    پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

    ؎طوطا ،چڑیا،کوا، کبوتر ۔لالی،ہدہد،فاختہ۔تیتر دیکھوکتنےگھرہیں اس پر، جو لگایا تھا ابا نے شجر ام عبدالوھاب فی البدیہہ کہا ہے درستگی کی ضرورت محسوس ہو تو ضرور کیجیئے۔
  5. ام عبدالوھاب

    پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ورلڈ ریکارڈ بنادیا

    ہر سال بیشمار پودے لگائے جاتے ہیں شجر کاری کی بہت نیوز ہوتی ہیں،مگر وہ پودے کہاں جاتے ہیں کہیں نظر نہیں آتے، اگلے سال کی شجر کاری کیلئے وہی جگہ صاف ستھری نظر آ رہی ہوتی ہے۔
  6. ام عبدالوھاب

    آمین

    آمین
  7. ام عبدالوھاب

    اپنی فکر کر لو!

    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ آپ نے بہت اہم بات کی طرف توجہ دلائی۔ بہت شکریہ۔ کچھ لمحات ایسے ہی ہوتے ہیں کہ قرآن مجید کی جو بھی آیت سنیں تو فوراً دل پر اثر انداز ہوتی ہے اور وہی لمحہ ہوتا ہے ہمیں بدلنے کا، گناہوں سے دور اور رب سے قریب ہونے کا۔
  8. ام عبدالوھاب

    مبارکباد محمدعبدالرؤوف بھائی کو منصب پانچ ہزاری مبارک ہو

    عبد الرؤف بھائی پانچ ہزار مراسلے پر اپکو مبارک ہو۔۔ خوش رہیں اور اپنے مراسلوں سے محفل میں خوشیاں بکھیرتے رہیں۔ فی امان اللہ۔
  9. ام عبدالوھاب

    محفل فورم کی واپسی

    واہ بھیا۔۔۔اچھی دعا کی آپ نے۔ مگر وائرس بھی ہمارے کمپیوٹر میں ہی آتا ہے اور شارٹ سرکٹ بھی ہمارا ہی مسئلہ ہے،افسوس۔ انکی ٹیکنالوجی ایسے پرابلمز کا شکار نہیں۔
  10. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    کام کے حوالے سے اگر ایسی بات ہوتی تو عامل لوگ سب سے خوشحال اور صھت مند ہوتے۔
  11. ام عبدالوھاب

    کتابِ زندگی

    اے ارض پاک تجھے کبھی اندیشہ زوال نہ ہو ... قدر کریں اس ملک خداداد کی .. .! مت بربادکریں اس کے امن و امان کو....! اگر ملک نہیں رہا, خاکم بدھن یا اگر آزادی نہ رہی, خاکم بدھن تو کیا ہوتا ہے...! اس تحریر کی گہرائی میں اتر کر سوچیں...! گلالئی آئ تھی کل۔ بیٹی کی دوست ہے۔ابھی ساتھ امتحان دیا ہے،ساتھ...
  12. ام عبدالوھاب

    صبح بخیر!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‏جو چیز تم سے لی جا چکی ہے،ایک وقت ایسا ائے گا کے اُس کی یاد تمہارے دل و دماغ سے مٹا دی جائے گی اور عنقریب اللہ تمہیں وہ چیز عطا کرے گا جس کی تمہیں توقع بھی نہ تھی۔ ہر چیز اللہ کے ہاتھ میں ہے،اپنے رب پر بھروسہ رکھو اور مسکراتے رہو، کبھی بے سہارا نہیں بنو گے۔...
  13. ام عبدالوھاب

    بات کو منفی انداز میں سوچنا بیمار ذہنیت کی علامت ہے۔

    بات کو منفی انداز میں سوچنا بیمار ذہنیت کی علامت ہے۔
  14. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    یہ ہوئی ناں اچھے بھائی والی بات
  15. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    عاطف بھیا، لگتا ہے کہ دو ازواج تو پہلے سے موجود ہیں ،ایک ٹھنڈے مزاج کی اور ایک گرم۔۔۔۔۔۔۔اک خاک اک آگ۔:LOL:
  16. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بھیا۔۔۔۔خبردار اگر آپ نے ہماری بہنا کو ایسے نام سے پکارا۔۔۔
  17. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اگر ایسا ہو جائے تو پھر تو ایک عدد جن سے ضرور دوستی کر لینی چاہیئے۔
  18. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    عاطف بھائی، آپ بھی وہ منظر دیکھنا چاہتے ہیں کہ گھر میں کھانا پکانے کیلیئے لکڑیاں نہیں،بھتنی نے اپنی ٹانگیں ،پاؤں چولھے میں رکھے اور کھانا پکا لیا۔کھانا بھی پک گیا اور پاؤن بھی سلامت رہے۔
  19. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    حکیم کا نبض دیکھنا تو ایک بار مجھے بھی حیران کر گیا۔حکیم نے چاول منع کیے تھے میں نے ایک ہفتے میں دو بار کھائے۔۔ہفتے بعد جب دوبارہ گئ تو اس نے نبض پر ہاتھ رکھ کر کہا ایک ہفتے میں دو بار چاول کھائے ہیں۔
Top