نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    بہت شکریہ۔۔۔ مومن فرحین بہت خوبصورت اوتار ہے۔آپ نے اتنی محبت سے بھیجا ہے تو تعمیل لازم ہے۔ان شاء اللہ
  2. ام عبدالوھاب

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    زیک،نبیل اور ابنِ سعید،ان سب بھائیوں کی محنت سے ہم سب اس فورم پر ایک بار پھر اکٹھے ہوئے،اس لئے ان بھائیوں کو سلام اور ان کا بہت بہت شکریہ۔
  3. ام عبدالوھاب

    تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

    بہت مس کیا۔۔۔۔۔ کئی بار کھولنے کی کوشش کی۔ہر بار وائی فائی کنکشن بھی چیک کیا۔ اتوار کو تو زیادہ نہیں مگر کل بہت کمی محسوس ہوئی۔ گو کہ میں گپ شپ میں زیادہ حصہ نہیں لیتی مگر دیکھتی ضرور ہوں۔ اپنی مصروفیت کی وجہ سے چاہے کئی دن نہ دیکھوں مگر کل بہت پریشانی ہوئی۔ چند مرتبہ میری فیس بک کے ساتھ بھی...
  4. ام عبدالوھاب

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اللہ آپکو اپنے حفظ امان میں رکھےاور خیریت سے آپ اپنے وطن اور اپنے گھر والوں سے ملیں۔۔۔۔آمین
  5. ام عبدالوھاب

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    عا عاطف بھائی۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔پھر تو آپکو نہاری پر ضرور انوائیٹ کرنا چاہیئے
  6. ام عبدالوھاب

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بھیا جی۔۔۔۔ ہم تو بھائی کی جیب سے کھائیں گے
  7. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثقافتی شوز دکھائے جاتے تھے پہلے ٹی وی پر۔۔ مگر اب ایسے پروگرام ختم ہوتے جارہے ہیں۔
  8. ام عبدالوھاب

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بھیا! محفلین کو بھی مدعو کیجیئے ،،،، پلیز
  9. ام عبدالوھاب

    آئیے کروشیا سیکھیں

    خربوزے کے کھیت میں دو خربوزے تھوڑی ہونگے۔ کھیت تو بھرا ہوتا ہے۔
  10. ام عبدالوھاب

    آئیے کروشیا سیکھیں

    آمین
  11. ام عبدالوھاب

    آئیے کروشیا سیکھیں

    درخت کی چھاؤں میں بیٹھنے کا واقعی بہت مزہ ہے۔ میں جب کبھی ابا جان والے گھر جاؤں تو ایک سکھ چین کا درخت ہے اس کے نیچے کچھ دیر ضرور بیٹھتی ہوں ۔ میری چھوٹی بہن نے لگایا ہوا ہے جو اب ہم سے بہت دور جا چکی ہے ہمیشہ کیلئے۔
  12. ام عبدالوھاب

    واہ واہ۔۔ عاطف بھائی کے شعر پر انہیں داد۔ اور آپ کے عمدہ سٹیٹس پر داد۔

    واہ واہ۔۔ عاطف بھائی کے شعر پر انہیں داد۔ اور آپ کے عمدہ سٹیٹس پر داد۔
  13. ام عبدالوھاب

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آمین۔۔۔۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔۔
  14. ام عبدالوھاب

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    بھئی واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت مشاعرہ۔ سب شعراء کی بہت اچھی ،معیاری شاعری ،ماشاء اللہ۔ میں نے ابھی مشاعرہ دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت انجوائے کیا۔ سب شعراء بہت بہت داد قبول فرمائیں۔ صابرہ بہن کی خوبصورت آواز اور انداز۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔ماشاء اللہ
  15. ام عبدالوھاب

    ‏سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط ۔۔۔خوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا _ ظہیر کاشمیری

    ‏سیرت نہ ہو تو عارض و رخسار سب غلط ۔۔۔خوشبو اُڑی تو پھول فقط رنگ رہ گیا _ ظہیر کاشمیری
  16. ام عبدالوھاب

    واہ واہ ۔ زبردست

    واہ واہ ۔ زبردست
  17. ام عبدالوھاب

    بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔ اب ایم فل اور پھر پی ایچ ڈی۔

    بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔ اب ایم فل اور پھر پی ایچ ڈی۔
  18. ام عبدالوھاب

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    خوش رہیئے گل بہنا۔۔۔۔ والدین جیسی عظیم نعمت کی جلد جدائی پر افسوس ہوا مگر آپ کی ہمت اور اور انسانیت سے پیار کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ ہمیشہ حامی و ناصر ہو اور خوشیاں اور محبتیں بانٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
  19. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کونسا دھوکاہے بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری سمجھ میں تو نہیں آیا
  20. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پیامِ دوست
Top