نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    آپ کو چاہیئے تھا کہ اپنے سر کے دفاع کےلئے ایک لڑی پنجابی ٹپے کی کھول دیتے ۔
  2. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر کسی کا علیحدہ علیحدہ مزاج ہے ، کچھ کوستے ہیں اور کچھ پیار سے سمجھا دیتے ہیں
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبردار۔ وجی بھیا آپ نے خواتین کی جگہ حضرات کو دینے کی کوشش کی ہے، یہ اچھی بات نہیں
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حکیم اور دانا سے چند گھنٹے کی گفتگو کئی کتابوں کے مطالعے پر بھاری ہے
  5. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بھائی آپ نے درست کہا
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹ گئی ہیں کچھ ٹہنیاں درختوں کی ، آندھی کے ساتھ
  7. ام عبدالوھاب

    کیا بہت زیادہ بل آ گیا بھائی؟

    کیا بہت زیادہ بل آ گیا بھائی؟
  8. ام عبدالوھاب

    ‏اِکّو دل اے، تے او وی تیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانوں ہور حِساب نئیں آؤندے ❤️

    ‏اِکّو دل اے، تے او وی تیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سانوں ہور حِساب نئیں آؤندے ❤️
  9. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بھائی سب سے منتیں کر کے لوڈ مانگا کرتی تھی ، لگتا ہے اب اسے جاب مل گئی ہے۔
  10. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے پتہ نہیں اس بیچاری کو کوئی لوڈ کرواتا بھی تھا یا نہیں
  11. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ فون میں لوڈ کرونے والی صبا ہے ہاتھ نہیں آتی۔;);)
  12. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    جاسمن بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت۔۔۔۔ واہ
  13. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    بہت خوبصورت خیال۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ بھیا واہ
  14. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    ہم ہیں تو زمانہ ہے مر جاؤ تم منفی سوچو ہمیں جی کردکھاناہے
  15. ام عبدالوھاب

    سولھویں سالگرہ ایک شام ہائیکو کے نام

    مجھے تو شاعری کی اس قسم یعنی ہائیکو سے واقفیت نہیں ہے۔ جاسمن اور گل یاسمین کی پنجابی سے لگ رہا ہے کہ یہ ٹپے اور دوھڑے کی طرح ہے۔ جیسے پنجابی میں ٹپے تین مصرعہ ہوتے ہیں۔ چلیئے جو بھی ہو ظہیر بھائی نے دلچسپ لڑی کا آغاز کیا ہے۔
  16. ام عبدالوھاب

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹاپک اور پینٹنگ دونون ہی کمال ہیں۔
  17. ام عبدالوھاب

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    میری بیٹی کی کوشش
  18. ام عبدالوھاب

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    بہت خوبصورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیلی گرافی میں بچوں کی دلچسپی اچھی بات ہے۔ حوصلہ افائی کرتے رہیئے۔
  19. ام عبدالوھاب

    رشتےتسبیح کےدانوں کی طرح ہوتےہیں گھوم پھرکےمہراب پرہی رکتےہیں دھاگہ ٹوٹےتودانےبکھرجاتےہیں...

    رشتےتسبیح کےدانوں کی طرح ہوتےہیں گھوم پھرکےمہراب پرہی رکتےہیں دھاگہ ٹوٹےتودانےبکھرجاتےہیں پھرسمیٹنےمیں وقت لگتاہےاورپرونا بھی مشکل ہوتاہے
  20. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ذبیح اللہ
Top