نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    واہ واہ۔۔۔ بہت زبردست۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بیٹی کیلئے بہت سی دعائیں۔
  2. ام عبدالوھاب

    وقت مصّور ھے اور اِنسان کا چہرہ وقت کے ہتھّے چڑھا ھوا وہ کینوس ھے جِس پہ وقت اپنے اَن مِٹ رنگوں...

    وقت مصّور ھے اور اِنسان کا چہرہ وقت کے ہتھّے چڑھا ھوا وہ کینوس ھے جِس پہ وقت اپنے اَن مِٹ رنگوں سے مصوری کرتا رہتا ھے
  3. ام عبدالوھاب

    ایک تحریر میری بھی

    ان شاء اللہ ضرور
  4. ام عبدالوھاب

    ایک تحریر میری بھی

    بہت شکریہ
  5. ام عبدالوھاب

    بچوں کے فن پارے ۔ اور مشاغل

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ، بیٹی کی حوصلہ افزائی کیجئیے۔ بہت اچھی ڈرائنگ ہے۔
  6. ام عبدالوھاب

    یاد رکھیں کہ اللہ پاک نے جھوٹے پہ لعنت بھیجی ہے تو پھر کیسے کوئی جھوٹ کا سہارا لے کے فلاح پا...

    یاد رکھیں کہ اللہ پاک نے جھوٹے پہ لعنت بھیجی ہے تو پھر کیسے کوئی جھوٹ کا سہارا لے کے فلاح پا سکتا ہے.
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوشبو پورے گھر میں پھیل جاتی ہے چائے کی،اگر چائے پتی اچھے برانڈ کی ہوتو۔
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلق سے اترتی ہی نہیں میٹھی چائے تو،سیما آپی بھی میری طرح چینی کے بغیر چائے پیتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔ یقیناً مزیدار چائے ہوگی۔
  9. ام عبدالوھاب

    ‏إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا-بیشک وہ بڑاتوبہ قبول کرنےوالاہےالقرآن کائنات میں کوئ اتنی شدت سے...

    ‏إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا-بیشک وہ بڑاتوبہ قبول کرنےوالاہےالقرآن کائنات میں کوئ اتنی شدت سے انتظارنہیں کرتاجتنااللہ بندےکی توبہ کاانتظارکرتاہے
  10. ام عبدالوھاب

    میں نے تو یو نہی خاک پہ پھیری تھیں انگلیاں دیکھا جو غور سے تیری تصویر بن گئی

    میں نے تو یو نہی خاک پہ پھیری تھیں انگلیاں دیکھا جو غور سے تیری تصویر بن گئی
  11. ام عبدالوھاب

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  12. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہو گیا کہ عظیم بھائی بھول گئے۔۔ جملہ ح سے نہیں ث سے لکھنا ہے۔
  13. ام عبدالوھاب

    امید

    وسیم بھائی آپ کی تحریر پانچ ستارے(فائیو سٹارز)ملنے کے قابل ہے،مگر افسوس کہ درجہ بندی میں صرف ایک ہی ستارا دیا جا سکتا ہے،جو میں نے آپ کو داد کے طور پر دے دیا ہے۔۔۔۔۔۔ ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت زبردست انداز میں حقیقت حال بیان کی ہے آپ نے۔ آخر میں خوشی اس بات کی ہوئی کہ آنسو خوشی کا تھا۔ ٹریفک کے...
  14. ام عبدالوھاب

    ایک تحریر میری بھی

    بہت شکریہ بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں۔
  15. ام عبدالوھاب

    ایک تحریر میری بھی

    محمد عبد الرؤف
  16. ام عبدالوھاب

    ایک تحریر میری بھی

    روؤف بھائی کی تحریر پڑھکر دل چاہا کہ کچھ میں بھی شئیر کروں۔ جو کچھ کمی محسوس ہو، توجہ ضرور دلائیے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمیشہ کی طرح آج بھی ہجوم سے مخاطب ہوا،ڈگڈگی بجائ اور پھر پاؤں باندھ کر ہوا میں اچھلنے کوتیار ہوگیا۔چھلانگ لگانے کی کوشش ناکام رہی،لوگ ہنسنے لگے،اس نے ہمت نہ ہاری اور مسکرا کر بولا...
  17. ام عبدالوھاب

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    رووف بھائی!آپکا افسانہ ہمارے معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کے ایک کردار کو نمایاں کرتا ہے۔ یہ کردار ہر شہر اور ہر گاؤں میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایک حقیقی کردار ہے جسے ہم نظرانداز نہیں کر سکتے،مگر ہمارے معاشرے کے معتبر لوگوں کی سوچ انکو پاؤں کے نیچے روندتے ہوئے آگے گزر جاتی ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ ایسے...
  18. ام عبدالوھاب

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    سید رافع تھل منکیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضلع بھکر
  19. ام عبدالوھاب

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    روؤف بھائی کی تحریر کالم کی ایک شکل لگ رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کالم حسن مجھے اس میں لگتا ہے کہ میں آخر میں سوچتی روں کہ پھر کیا ہوا۔
  20. ام عبدالوھاب

    احساسِ کمتری۔۔۔ از۔۔ عبدالرؤوف

    میں نے بچپن میں یہ احساسات برداشت کیے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ غربت بھی نہ تھی،تعلیم بھی جاری تھی،کلاس میں پوزیشن بھی آتی تھی، مگر پھر بھی نہ جانے کیوں کبھی کسی سے بات کرنے کا حوصلہ ہی نہ تھا۔ کبھی کچھ شئیر نہ کرنا،خود میں ہی بات کو سوچتے رہنا۔۔۔۔ اگر گھر سے فیس نہیں ملی تو ٹیچر کو بتانے کی ہمت نہیں ہوتی تھی...
Top