درست کہا ۔۔۔ اگر یہ بات مصدقہ بھی ہو جائے تو اسے معجزہ نہیں کہنا چاہیئے بلکہ "کرامات" کہا جانا چاہیئے ۔۔۔ اور کرامات یا خوارق عادات سے کسی کو بھی انکا نہیں ہے۔۔۔مجھے اس اطلاع کے مصدقہ یا غیر مصدقہ ہونے کا علم تو نہیں لیکن اتنا ضرور عرض کر سکتا ہوں کہ سانحہ کربلا کے وقت اور اس کے فورا بعد بہت سے...