نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    ڈاؤن لوڈ کریں
  2. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    میرا خیال ہے کہ میں ایک ٹیمپلیٹ فونٹ بنانے میں کامیاب ہو گیا ہوں جس میں پشتو کی سپورٹ ہے کہیں اپ لوڈ کر کے آپ کو ٹیسٹ کرواتا ہوں
  3. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    ایک اور بار پشتو میں (ح) کی مزید دو اشکال ہیں (ح کے اوپر تین نقطے) اور (ح کے اوپر ہمزہ) کیا یہ اشکال بھی کسی لفظ کے آخر میں ہی آتی ہیں یا ۔۔۔ ان کی بھی ابتدائی اور مڈل شیپس استعمال ہوتی ہیں جیہ
  4. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    کیا ی کی یہ والی مختلف اشکال ۔۔۔۔ صرف کسی لفظ کے آخر میں استعمال ہوتی ہیں یا ان کی ابتدائی اور وسطانی اشکال بھی استعمال ہوتی ہیں جیہ
  5. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    جی محترم بھائی! یہ سلسلہ تو ہم کب سے جاری رکھے ہوئے ہیں میں خود القلم،الفارس اور سمیر۔۔۔۔ کے ناموں سے اردو فونٹس کی ایک ایک سیریز پیش کر چکا ہوں۔ اور سلسلہ ہنوز جاری ہے اور ان شأ اللہ ایک دن ہوگا جب اردو والے فانٹس کے انبار ہونگے۔ خیر کم تو اب بھی نہیں ہیں لیکن
  6. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    امجد میاں داد، بہت شکریہ یہ ایک تائپو ہے ۔۔۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ درست کر لوں درست کر لیا۔۔۔ اللہ معاف فرمائے
  7. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    ټ: ٹ کا متبادل ہے۔ مثال: ټیلی فون ډ: ڈ کا متبادل ہے۔ مثال: ډنډه ړ: ڑ کا متبادل ہے۔ مثال: ړوند (اندها) ګ: گ کا متبادل ہے۔ ګول ڼ،:
  8. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    اگر اسی کا لنک یہاں فراہم کردیں تو کام چل جائے گا ضرورت پری تو رہنمائی لے لونگا
  9. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    شکریہ جیہ میں پوری کوشش کرونگا کہ آئندہ پشتو سپورٹ بھی شامل کروں ۔۔۔ گوکہ پشتو میری ماں بولی ہے ۔۔ لیکن میں وہ بدقسمت ہوں جو اس کی جانب توجہ نہ دے سکا۔ اب حال یہ ہے کہ نہ تو روانی سے یہ زبان بول سکتا ہوں اور نہ ہی اس کے سکرپٹ کو پڑھ سکتا ہوں بس اپنی پشتو اسی حد تک ہے کہ کبھی کبھار مجبورا کچھ...
  10. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    جزاک اللہ ۔۔۔۔ وہ بس میری رائے تھی جس سے اختلاف کا آپ کو حق پہنچتا ہے رائے کے صائب ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں لوگ فیصلہ خود کر لیا کرتے ہیں شکریہ آپ کا
  11. شاکرالقادری

    فونٹ القلم پیراموز فونٹ

    اردو محفل کی سالگرہ جولائی ۲۰۱۳ کے موقع پر مبارک باد کے طور پر ایک فارسی فونٹ میں اردو کی سپورٹ شامل کر کے اردو محفل کے استفادہ کنندگان کے لیے پیش ہے جس کے بعد اب یہ فونٹ بیک وقت اردو، فارسی اور عربی تائپ کاری کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ڈاؤن لوڈ کریں
  12. شاکرالقادری

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    اللہ کرے ایسا ہو جائے
  13. شاکرالقادری

    جعلی ڈگری کے باوجود تحریکِ انصاف کا عائلہ ملک کو امیدوار برقرار رکھنے کا فیصلہ

    اور میں بھی کیونکہ ڈگری تو ڈگری ہوتی ہے ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ناں
  14. شاکرالقادری

    سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت "

    سہ ماہی فروغ نعت ۔۔۔ کی ویب سائٹ ہوسکتا ہے مکمل شمارے کی پی ڈی ایف لوڈ ہوتے ہوئے دیر لگائے اور اس طرح بعض احباب کو زحمت ہو اس بات کے ازالہ کے لیے شمارہ کے تمام مشمولات کی علیحدہ علیحدہ انتہائی کم حجم کی پی ڈی ایف فائلیں بھی موجود ہیں اور فہرست ایک صفحہ پر مہیا کر دی گئی ہے تاکہ قاری جس مخصوص...
  15. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    متلاشی! لگتا ہے میں نے یہاں کوئی بات کر کے جرم کر دیا ہے۔۔ مجھے حصرت مجذوب کے علمی مقام سے ذرہ بھر انکار نہیں لیکن دستور ہے کہ جب زمانہ حاصر کی کسی شخصیت کو۔۔زمانہ قدیم کی کسی شخصیت کا نام دیا جاتا ہے تو کوئی نہ کوئی وجہ تشبیہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔اور مجھے حافظ و مجذوب میں کوئی ایسی وجہ مشابہت نظر...
  16. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    کیا جگر مراد آبادی کے علاوہ ان علما اور شعرا کی فہرست مل سکتی ہے جنہوں نے حصرت کو اس خطاب سے نوازا ۔۔۔ اور یہ متقدمین کون ہیں اور متاخرین کون کون سے ہیں؟ حافظ شیرازی کے متعلق تو ہمیں یہ معلوم ہے کہ جب اقبال نے اپنی مثنوی میں دس بارہ شعر حافظ کے خلاف لکھے تو پورے بر صغیر میں احتجاج کی لہر دوڑ...
  17. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    اصغر علی شاہ جعفری مترجم دیوان حافظ کے دیباچہ سے اقتباس
  18. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    اس بات کو سمجھنے کے لیے پہلے حافظ شیرازی کے مقام و مرتبہ کو سمجھنا ہوگا۔۔۔ انکے ادبی اور شاعرانہ مقام و مرتبہ پیش نظر رکھنا ہوگا اور سب سے بڑھ کر زبان و موضوعات کے اعتبار سے یکسانیت کو دیکھتے ہوئے کسی کو عصر حاضر کا حافظ قرار دینا ہوگا۔۔۔ اگر یہ بات سمجھ میں آگئی تو زیادتی والی بات خود بخود...
  19. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    بہت شکریہ ایک اور مہربان کی وساطت سے بھی کتاب مل گئی ۔۔۔ تاہم آپ کی جانب سے یہاں پر لنک دیئے جانے سے بہت سوں کا بھلا ہوگا
  20. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    خلیل بھائی ڈاؤن لوڈ کر لی ہے تو میرے لیے کہیں اپ لوڈ کر دیں :)
Top