نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    بہت خوبصور کلام ہے ۔۔۔ کتاب کے تائٹل پر ۔۔۔۔۔ حضرت مجذوب کو ﹶحافظ عصر،، کا تائٹل دیا گیا ہے جوکہ زیادتی ہے بہت شکریہ سیدی! اللہ آپ کو خوش رکھے
  2. شاکرالقادری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    مجھے ابن سعید سے سو فیصد اتفاق ہے۔۔۔ اردو ویب ۔۔۔ اردو کمپیوٹنگ کی دنیا میں امہات کے مقام و مرتبہ کی حامل ہے میں اکثر اپنے مراسلوں میں اردو محفل کو۔۔۔ ام المحافل اور ام المجالس کہا کرتا ہوں۔ کوئی بھی معیاری سکرپٹ ایسا نہیں ہے جو اردو محفل نے ٹیسٹ نہ کیا ہو اور اس کی سپورٹ فراہم نہ کی ہو۔ پی ایچ...
  3. شاکرالقادری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    یہ آپ نے اچھا کیا ۔۔۔ تھریڈ کا ترجمہ اردو کے تہذیبی پس منطر میں لڑی، سلسلہ یا سلک ہی ہونا چاہیئے تھا۔ اور مجھے تو " آلاتِ دھاگہ" اور صاحب لڑی" کی تراکیب پر بھی اعتراض ہے یہ تراکیب ذوق لطیف پر گراں گزرتی ہیں اور ان میں غرابت پائی جاتی ہے ویسے بھی ہندی اور عربی یا ہندی اور فارسی الفاظ کو اجزائے...
  4. شاکرالقادری

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    کافی عرصہ پہلے سے میں بھی اس تھیم کے حصول کی خواہش کر چکا ہوں کیا مجھے بھی اس کا لنک مل سکتا ہے چاہے مکالمے میں ہی مل جائے
  5. شاکرالقادری

    عروض کا سافٹوئر

    کب شاخِ تمنا پہ مری پھول کھلیں گے کب ہوگا دعاؤں کا اثر اے مرے سرور =============== نتیجہ ندارد
  6. شاکرالقادری

    عروض کا سافٹوئر

    مبارک ہو ذیشان آپ نے ایک بڑا کام کیا ہے اس قسم کی ڈیسک تاپ اپلی کیشن کی ضرورت بہر حال موجود ہے =========== میں نے اپنا یہ شعر چانچ کے لیے ڈالا تو کوئی نتائج برآمد نہیں ہوئے سرورِ سروراں فخرِ کون و مکاں تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں تیری چوکھٹ ہے بوسہ گہِ قدسیاں تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں
  7. شاکرالقادری

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    آپ سب کو مبارک ہو میں بھی القلم کو اپ گریڈ کرنا چاہ رہا تھا لیکن اس وقت تک موقوف! جب تک نبیل بھائی اردو ایڈیٹر سپورٹ فراہم نہیں کر دیتے
  8. شاکرالقادری

    اٹک

    ضلع اٹک کا جغرافیہ (یہ مقالہ چونکہ بہت پہلے لکھا گیا تھا اس لیےممکن ہے کہ ضلع اٹک کے حدود اربعہ کے بارے میں کچھ مندرجات درست نہ ہوں کیونکہ خود ضلع اٹک کے ساتھ ساتھ خیبر پختوں خواہ کے ان تمام علاقوں میں انتظامی تبدیلیاں آتی رہی ہیں جو اٹک کی سرحدات سے ملحق ہیں کہیں تحصیل کو ضلع کا درجہ دیا گیا تو...
  9. شاکرالقادری

    اٹک

    میں یہاں اپنے ایک مقالہ " تاریخ اٹک" کے کچھ اقتباس پیش کرتا رہونگا۔ مکمل مقالہ اس لیے نہیں دے رہا کہ ابھی یہ غیر مطبوعہ ہے اٹک نام کی وجہ تسمیہ: ضلع اٹک کا نام ’’اٹک‘‘ کیوں پڑا؟ اس بارے میں بہت سی روایات بیان کی جاتی ہیں۔ ایک روایت کے مطابق یہ نام لفظ ’’خٹک‘‘ کی بگڑی ہوئی صورت ہے۔جنرل...
  10. شاکرالقادری

    اٹک

    اور یہ کہنا بھی درست نہیں کہ اب تو اٹک میں کچھ نہیں رہا ۔۔۔۔۔ میں ہوں نا ۔۔۔۔۔:) اٹک وطن عزیز کا بازوئے شمشیر زن ہے یہاں سیف و قلم دونوں اپنی اپنی کاٹ بھرپور طریقے سے دکھاتے ہیں یہ علمأ کا دیس ہے یہ مشائخ کا گھر ہے یہ عساکر کا ٹھکانہ ہے یہ ہنر مندوں کی بستی ہے یہاں سے علوم و فنون کی ترویج...
  11. شاکرالقادری

    اٹک

    بہت شکریہ نیلم! تم نے اتک کی کچھ تصاویر یہاں شیئر کیں اب یہ میرے ذمہ قرض ہے کہ میں اٹک کے حوالے سے کچھ معلومات یہاں شیئر کرتا رہوں === بہت جلد=== فی الحال ایک بات بتاتا چلوں کہ جسے ملائی ٹولہ کہا گیا ہے وہ ملاحی ٹولہ ہے اور یہ ایک تاریخی قصبہ ہے
  12. شاکرالقادری

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    مبارک ہو جناب ۔۔۔۔ بہت خوب ۔۔۔ ابجد تو اب بلوغت کی سرحد میں داخل ہو گیا ہے فوری نوعیت کا ایک مسئلہ درپیش ہے ذرا آپ کی توجہ چاہتا ہوں جب میں نے ابجد کے لیے کی بورڈ کی تدوین کرنا چاہی تو میں الف ==== کو === ج === سے بدلنا چاہ رہا تھا اور ج ===== کو ==== الف سے جب میں نے ج کو الف سے بدل دیا اور...
  13. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: آٹھ ماہ میں پچاس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ تاج نستعلیق کے لگیچرز کی تیاری کے لیے پہلے کیریکٹر بیسڈ فانٹ تخلیق کیا گیا جس کی تمام اشکال ہم نے خود مرقع زریں سے اخذ کیں اور اس کیریکٹر بیسڈ فانٹ سے تمام لگیچر تیار کیے گئے۔ البتہ عارف کی یہ بات بھی درست ہے کہ جب لگیچرز کو ریلیز کیا جا رہا تھا تو ان تمام کے تمام...
  14. شاکرالقادری

    سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت" کے لیے ورڈ پریس تھیم درکار ہے

    بہت شکریہ بلال ! میں نے ایک تھیم انسٹال کی ہے اور دائیں سے بائیں سمت تبدیل کرنے، اردو فانٹ ک اپلائی کرنے کی حد تک اسے اردوا لیا ہے لیکن ایک پلگ ان ۔۔۔۔۔ کوئک لوکلائزیشن ۔۔۔ کی مدد سے انگریزی الفاظ کا ترجمہ کرنے کی بہتیری کوشش کے باوجود کامیابی نہیں ہو سکی معلوم نہیں یہ پلگ ان کیوں کام نہیں کر...
  15. شاکرالقادری

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    کیا مجھے یہ تھیم دستیاب ہو سکتا ہے
  16. شاکرالقادری

    سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت" کے لیے ورڈ پریس تھیم درکار ہے

    میں اٹک سے ایک سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت" جاری کر رہا ہوں جس کے تمام شمارے آن لائن بھی فراہم کرنا چاہتا ہوں پہلا شمارہ پریس میں جانے کے لیے تیار ہے آن لائن شماروں کے لیے ورڈ پریس کی خوبصورت میگزین تھیم درکار ہے جو اردوائی جا چکی ہو شکریہ
  17. شاکرالقادری

    ورڈ پریس اردو نیوز میگزین تھیم

    میں ایک سہ ماہی مجلہ "فروغ نعت " کا اجرا کر رہا ہوں ۔۔ میں اس کے شمارے آن لائن بھی مہیا کرنا چاہتا ہوں کیا یہ تھیم اس کے لیے مددگار ہوگا؟
  18. شاکرالقادری

    نہر زبیدہ

    ہم نے عمرہ کی سعادت کے دوران اس عظیم نہر کے کچھ آثار دیکھے تھے۔ کاش کوئی ان آثار کی کچھ تصاویر یہاں مہیا کر دے اور اس نہر کے راستوں کا نقشہ بھی
  19. شاکرالقادری

    ما را بہ غمزہ کشت و قضا بہانہ سخت (فارسی کلام نظامی گنجوی)

    درست لفظ ۔۔۔۔۔ ترجمہ ۔۔۔ ہے لوگ جمعة المبارک کی محبت میں ترجمہ کو بھی تر جمعہ لکھ جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ :)
Top