علم تجوید ۔۔ قرآن کریم کو حروف کے درست مخارج اور وقوف وغیرہ کے ساتھ تلاوت کرنے کے علم کو کہا جاتا ہے۔ اس علم کے سب سے بڑے استاد تو بذاتِ خود نبی کریمﷺ ہیں۔انہوں نے جس طرح جبریل علیہ السلام سے قرآن کو سناتھا اسی طرح صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کوسکھادیا۔ خود صحابہ کرام رضی اللہ عنہم چونکہ اہل زبان...