نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    لائسنس کا لنک یہ ہے آپ اسے پڑھ لیں ۔۔۔۔۔ لائسنس پھر وکی والوں سے پوچھا جا سکتا ہے کہ ان کو کس شق پر اعتراض ہے
  2. شاکرالقادری

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    لقد جائکم‌ رسول‌ من‌ انفسکم‌ عزیز علیه‌ ما عنتم‌ حریص‌ علیکم‌ بالمومنین‌ رئوف‌ رحیم‌: بیشک تمہارے پاس تم میں سے (ایک باعظمت) رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تشریف لائے۔ تمہارا تکلیف و مشقت میں پڑنا ان پر سخت گراں (گزرتا) ہے۔ (اے لوگو!) وہ تمہارے لئے (بھلائی اور ہدایت کے) بڑے طالب و آرزو مند رہتے...
  3. شاکرالقادری

    فارسی شاعری بے حجابانہ درآ از درِ کاشانۂ ما --- محی الدین عبد القادر جیلانی

    الف نظامی ! اگر رخصت اتفاقیہ مل سکے تو ۔۔ دیوان غوث اعظ سے مزید غزلیں پوسٹ کریں اور ہاں یہ بتایئے یہ دیوان کہاں سے ملے گا کیا بندہ کو یہ دستیاب ہو سکتا ہے؟
  4. شاکرالقادری

    صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کا مزار شہید کردیا گیا

    هو في صحيح البخاري حديث صحيح عن رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى عمار بن ياسر رضي الله عنه: (ويح عمار تقتله الفئة الباغية يدعوهم إلى الجنة ويدعونه إلى النار)، حضرت عمار کے بارے میں رسول خدا نے فرما دیا تھا کہ انہیں ایک باغی گروہ قتل کرے گا۔ چنانچہ وہ جنگ صفین میں حضرت علی کی قیادت میں باغیوں...
  5. شاکرالقادری

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    اب تو آئیں گے جب خدا لایا
  6. شاکرالقادری

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    اب کے لاہور آیا تو یہاں چائے پیوں گا اور اس دوران عاطف بھائی سے عوامی تحریک کے دھرنے کے بارے میں لیکچر سنونگا :)
  7. شاکرالقادری

    محمد بلال اعظم کے لئے تخلص تجویز کیجے

    میرے خیال میں تو بلال بھائی کو تخلص سے زیادہ خطاب کی ضرورت ہیں لہذا یہلے یہ مرحلہ طے کر لیں اور کوئی اچھا سا خطاب تجویز کریں مثلا احسن الشعرأ ، حاکم الشعرأ، ابوالاشعار ۔۔۔۔ وغیرہ
  8. شاکرالقادری

    تعارف اپنی تعریف بھی کر دیتا سر محفل میں۔۔۔ اپنی تعریف کے الفاظ اگر مل سکتے

    گرچہ الفاظ کی قلت ہے بہت آپ کے پاس اپنی تعریف تو پھر بھی سر محفل کر دی خوش آمدید
  9. شاکرالقادری

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    لک اپ کی مدد سے ایم ایس وولٹ میں آپ ایسا سپیس کرییٹ بھی کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو ایک خالی گلف میں بیرنگز کو زیرو پر ڈیفائن کورنا ہوگا اور calt کے ٹیبل میں ایک ٹیبل ایڈ کرنا ہو گا جس کی مدد سے آپ مخصوص حروف کے بعد اور پہلے آپنے والے عام سپیس کو نئے خود ساختہ سپیس کے ساتھ خود کار طور پرتبدیل...
  10. شاکرالقادری

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    اسے ٹرائی کر کے دیکھیں In Unicode, it is encoded as U+00A0 no-break space
  11. شاکرالقادری

    یونی کوڈ بیسڈ فونٹ میں نیگٹیو سپیس کی ویلیو۔۔۔۔؟

    یونی کوڈ میں دو تین قسم کے سپیس موجود ہیں ۔ اگر آپ کا مقصد واضح ہو کہ آپ ایک دوسرے سپیس سے کیا کام لینا چاہ رہے ہیں۔ تو کوئی حل تجویز کیا جا سکتا ہے۔
  12. شاکرالقادری

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    نشاندہی کے لیے شکریہ ۔ درستگی کر دی گئی :)
  13. شاکرالقادری

    انٹرویو نوائے منزل کے چیف ایڈیٹر محمد کامران اختر کے ساتھ ایک گفتگو

    زبردست اور اچھوتے سوالات کے لیے عبدالرزاق بھائی کے لیے بہت ساری داد
  14. شاکرالقادری

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    پی ڈی ایف فائل سکرائبڈ لنک
  15. شاکرالقادری

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    معافی چاہتا ہوں کہ امیج نظر نہیں آرہا تھا اور آپ کو زحمت ہوئی اب امید ہے امیج نظر آرہا ہوگا
  16. شاکرالقادری

    القلم لاہوری نستعلیق پروجیکٹ

    بسم اللہ تعالیٰ جل شانہ قلم گوید کہ من شاہ جہانم ۔ ۔ قلم کش را بہ روزی می رسانم القلم کی جانب سے ایک اور فخریہ منصوبہ۔ پشاور کے مشہور و معروف آرٹسٹ ایم ایم شریف کی خطاطی سے اخذ شدہ کیریکٹر بیس فونٹ اس فانٹ کو مکمل طور پر حروف کی اشکال کے جڑاو کی بنیاد پر استوار کیا گیا ھے۔ اس فانٹ میں ابھی تک...
  17. شاکرالقادری

    ایک نعت بغرض اصلاح و تنقید

    یہ شعر ابہام لیے ہوئے ہے ۔۔۔ جو کچھ آپ کہنا چاہ رہے ہیں اس کا ابلاغ نہیں ہو رہا۔
  18. شاکرالقادری

    ایک نعت بغرض اصلاح و تنقید

    بالکل درست فرمایا آپ نے اس طرح مصرعہ زیادہ رواں اور مترنم ہو جاتا ہے حسن نظامی ۔۔۔۔! آقا کا۔۔۔ ۔۔ اس مصرعہ میں " قا ۔۔۔ اور ۔۔۔ کا" دونوں کی یکجائی مصرعے کی روانی، ترنم اور موسیقیت کو متاثر کر رہی ہے اور مصرعہ مجروح ہو رہا ہے اس کو ٹھیک کریں
  19. شاکرالقادری

    کینیڈین پولیس کی جانب سے طاہرالقادری کے سمن جاری

    مجھے بھی ٹیگ کیا گیا ہے! لیکن یہاں تو عورتوں کی طرح ایک دوسرے کو طعنے دیے جا رہے ہیں ۔ اب میں کیا رائے دوں:(
Top