نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    علامہ اقبال نے کہا تھا کہ: جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی بات ذرا باریک سی ہے سمجھنے کی ضرورت ہے سیاست میں دین ۔۔۔۔ الگ بات ہے اور دین میں سیاست کا عنصر اور بات ہے اسلام کا مطلوب و مقصود تو یہی ہے کہ سیاست کو دین کا تابع بنایا جائے جس کے نتیجے میں خلافت راشدہ کا قیام ہوتا ہے اور جب...
  2. شاکرالقادری

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    یہ تو ہماری بات تھی حضور آپ کی بات کب تھی۔۔۔ آپ ایویں داد بٹورنے کے چکر میں ہیں :)
  3. شاکرالقادری

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    وارث بھائی بہت شکریہ شعر پسند کرنے کا۔ شاہ نیاز بریلوی ؒ کا کلام ہی کچھ ایسا تھا کہ آپ کی اور میری دونوں کی طبیعتیں رواں ہو گئیں
  4. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    جو ہم پہ گزری سو گزری مگر چلیں اچھی بات ہے کسی نے اعتراف تو کیا کہ ۔۔۔
  5. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میں نے بھی تفصیل سے اور طلب علم کے لیے سب کچھ انتہائی غور سے پڑھا ہے خاصی معلومات افزا گفتگو تھی تاہم ابھی تشنگی ہے اور کچھ مزید سوالات نے سر اٹھایا ہے۔ جنہیں یہاں پوسٹ کرونگا۔ امید ہے کہ ہمارے سوالات کو صرف علم کی پیاس اور ایک طالب علم کی اشکال سمجھا جائے گا اور ہماری نیت پر شک کرتے ہوئے گستاخ...
  6. شاکرالقادری

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    بہت خوب محمد وارث بھائی! کون ہےجو ہے نشیبِ کربلا میں سرفراز کس کی نظروں میں بلندی اور پستی کچھ نہیں
  7. شاکرالقادری

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    مجھے تو اپنا فونٹ بہت اچھا لگ رہاہے :)
  8. شاکرالقادری

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    بالکل صحیح کہا آپ نے! طالبان قادری صاحب کو چھوڑنے والے کہاں ہیں اور طالبان نہ تو اعلان کر کے اٹیک کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے متعلق یہ کہتے ہیں کہ ہم حملہ نہیں کریں گے انہوں نے جو کچھ کرنا ہوتا ہے وہ کر دیتے ہیں اور ذمہ داری بعد میں قبول کرتے ہیں جرگہ کے اینکر سلیم صافی کا طالبان کے ترجمان احسان...
  9. شاکرالقادری

    لانگ مارچ اتوار کی صبح نو بجے شروع ہوگا

    کچھ بھی ہو قادری صاحب ایم کیو ایم سے بہرحال دھوکہ کھائیں گے جہان ای برادر نماند بہ کس دل اندر جہان آفرین بند و بس مکن تکیہ بر ملک دنیا و پشت کہ بسیار کس چون تو پرورد و کشت چو آہنگ رفتن کند جان پاک چہ بر تخت مردن چہ بر روی خاک سعدی
  10. شاکرالقادری

    بارہ ہندستانی زبانوں کے لئے ایک معیاری کی بورڈ INSCRIPT KEYBOARD

    افضل بھائی یہ کی بورڈ کہاں سے ملے گا تاکہ اس کا جائزہ لیا جا سکے
  11. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    بہت شکریہ غزنوی بھائی! اللہ کریم آپ کو عزت دے۔ اور اس فورم پر موجود مجھ سمیت ہر شخص کوہدایت کاملہ نصیب فرمائے! جانو جرمن کی خوب سنائی آپ نے! کاش جانو جرمن کو اس بات کا ادراک ہو جاتا خر عیسی اگر بہ مکہ رود چون بیاید ہنوز خر باشد تو وہ دوسروں کو کمتر اور حقیر نہ جانتا۔ علم تو حلم، متانت، تحمل...
  12. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میں اگر وَلَا تَقْفُ کے معنی (پیروی اور اتباع کرنے یا کھڑے ہونے) کے ہیں تو بھی ہم نے پیروی، اتباع نہیں کیا اور نہ ہی جاہلانہ انداز میں اپنے موقف پر بلا وجہ جم کر کھڑے ہوئے بلکہ صاحبان علم سے سوال کیا ہے جو کہ صاحبان علم پر ابھی تک قرض بھی ہے اور فرض بھی ہے ۔ اور اگر وَلَا تَقْفُ کا مطلب یہ...
  13. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    محترم المقام کفایت ہاشمی ! پہلی بات تو یہ ہے کہ میں بھی اردو جانتا ہوں اور آپ بھی کسی کوہ قاف میں بولی جانے والی زبان نہیں بولتے میرے سوال میں سے آپ وہ الفاظ دکھا دیں جن کی بنا پر آپ نے فتویٰ دیا ہے کہ میں نے نفوس قدسیہ کے بارے میں گستاخانہ طرز تکلم اختیار کرکے متاع دین و دانش لٹوادی۔ دوسری...
  14. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    تکبر عزازیل را خوار کرد بزندانِ لعنت گرفتار کرد
  15. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    کوئی فکر نہیں نایاب بھائی ایک طالب علم اپنا سوال اقتباس کی شکل میں ہر چند مراسلوں کے بعد سامنے لاتا رہے گا۔ تا آنکہ اس کا کوئی معقول جواب نہ مل جائے۔ یا ایسی کوئی صورت نہ پیش آ جائے جیسا کہ اکثر دیکھا گیاہے کہ جب کوئی جواب نہ بن پائے تو لوگ پتلی گلی سے بھاگ لیتے ہیں یا پھرایڈمن کی جانب سے دھاگہ...
  16. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    مناظر اسلام اپنی مناظرانہ ٹیکنیکس استعمال کرتے ہوئے اپنے عِلم کا عَلم بلند کرتا جا رہا ہے ۔ لیکن کسی طالب علم کے سوالی کی تشفی نہیں کر سکا۔ سوال کو ایک مرتبہ پھر سامنے لا رہوں ہوں بس مجھے اتنا بتا دیجیئے کہ قلم و قرطاس والے واقعہ میں نبی کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ : " قوموا...
  17. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    مومن کبھی بد ظن نہیں ہوتا ۔۔۔ جس "جہت" سے حضرت علی کا واقعہ کوٹ کیا گیا اسی "جہت" سے دو تین دوسرے واقعات بھی مختلف صحابہ کے بارے میں نقل کیے گئے۔ اگر کسی کو یاد نہیں رہا تو یہاں کوٹ کیے دیتا ہوں: ان تینوں واقعات میں سے آخری واقعہ تو عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا ہے۔ اور باقی دو میں بھی حضرت...
  18. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    نایاب صاحب! بجائے اعتراضات کا جواب دینے کے مناظرانہ تیکنیک استعمال کرکے بھونڈے انداز میں بات کو دوسری طرف پلٹا جا رہا ہے آپ بحث کیوں کرتے ہیں بس اتنا جواب ہی کافی ہے کہ حضرت علی کے نہ مٹانے والے عمل پر آنحضرت نے نکیر نہیں فرمائی اور ان کے کسی جملے سے ناگواری کا تاثر نہیں ملا۔ بلکہ جس روایت پر...
  19. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    سرٹیفیکیٹ کا مطلب ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ سند ۔۔۔۔۔ آپ کو انگریزی لفظ استعمال کرنے پر اعتراض ہے یا جواب نہ پاکر دائیں بائیں ہو رہے ہیں۔ (ویسے آپ کی خوشی کی خاطر میں نے "سرٹیفکیٹ دیا" کو "سند عطا کی" سے بدل دیا ہے خدا کا شکر ہے کہ میں آپ کا شاگرد نہیں کا شاگرد نہیں۔ الفاظ واپس لینے سے مجھے کوئی فرق...
Top