نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    خیر میں اس بچے کی طرح بھی تو نہیں ہوں جسکے منہ میں آپ جو ڈالیں گے وہ وہی بولے گا۔ ستاون برس عمر ہو چکی ہے اور ۳۳ برس سے ایک ادارے کے کتابخانہ میں کتابوں کی گرد جھاڑنے کا فرایضہ انجام دے رہا ہوں اس لیے آپ مجھ سے اپنی مرضی کی بات نہیں کہلوا سکتے۔ میرے سوالات میں ترمیم کر کے گویا آپ نے میرے منہ میں...
  2. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    افسوس کوئی شافی و کافی جواب نہیں ملا بس لڑائی شروع ہو گئی ۔۔۔ اور یہی (تفرقہ بازی) امت کی گمراہی ہے میں نے امام نووی اور ابن تیمیہ کی شروح دیکھ لیں یا کم از کم جو کچھ آپ نے یہاں پیش کیا وہ پڑھ لیا اس سب کچھ سے ذہن کے پردے تو صاف نہیں ہوئے البتہ مزید سوالات پیدا ہوگئے: کیا غیر نبی کی فہم...
  3. شاکرالقادری

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    میں آپ سے متفق ہوں
  4. شاکرالقادری

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    طالوت بھائی! آپ کے دستخط میں موجود لنک پر کلک کرنے سے کچھ اور ہی کھل جاتا ہے۔ میری رسائی کیسے ہوگی مطلوبہ لنک تک
  5. شاکرالقادری

    مستقبل کے علماء (کالم از حبیب اکرم)

    عاطف بٹ جیسے مہربان نے مجھے ٹیک کیاتو کچے دھاگے سے بندھے چلےآنے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا :) کالم نگار نے سارا ملبہ "اکبر" پر پھینک دیا کاش وہ اور ان کے ممدوحہ مدرسہ کے طلبا یہ بھی جان لیتے قرون اولی میں ہی مسلمان اس قسم کی اختلافی باتوں میں الجچ چکے تھے اور ان کا اختلاف "اختلاف رحمت" نہ رہا تھا...
  6. شاکرالقادری

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    متلاشی بھائی! میں ڈاکٹر طاہر القادری کے دفاع کے لیے نہیں بیٹھا ہوا۔ آپ کے باقی سوالوں کے جوابات تو ڈاکٹر صاحب کے مریدین یا معتقدین ہی دیں گے۔ میں نے تو بس ایک ایسی بات کی نشاندہی کی ہے جس کی وجہ سے بلا جواز بہت سارے لوگ ڈاکٹر صاحب کو ہدف تنقید بناتے رہتے ہیں۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں اگر کوئی علمی...
  7. شاکرالقادری

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    اوہ میرے اللہ ! یہ تو ایک خواب تھا۔۔۔ مجھے یہ بتایئے کہ خواب دیکھنے میں اپنے ارادہ کا کتنا دخل ہوتا ہے۔ اگر میرے ارادہ اور بس میں ہوتا تو میں میں بھی ایسا خواب روزانہ دیکھ لیا کرتا۔ اور پھر طاہر القادری پر ہی کیا موقوف ایسے خواب تو بہت سارے لوگوں نے دیکھے ہیں یہاں تک کہ دارالعلوم دیوبند کی اساس...
  8. شاکرالقادری

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    ارے آپ کیوں پریشان ہوتے ہیں ۔۔۔ اہل محفل تو کب کا اس "اخبار" کو چیتھڑا قرار دے چکے ہیں۔ دوسرے دھاگوں میں دیکھیں آپ کو اندازہ ہو گا کہ اس اخبار کی کلپنگ لگاتے ہی اہل محفل کے فشار خون کی سطح بلند ہو جاتی ہے اور وہ اس اخبار کے صحافتی معیار پر زمین آسمان کے قلابے ملانے لگ جاتے ہیں یہ الگ بات کہ یہاں...
  9. شاکرالقادری

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    شعیب بھائی بہت اچھی بات ہے! میرا کھاتہ بھی وکیپیڈیا پر موجود ہے لیکن وکی پیڈیا کی جناتی زبان میں میں نہ تو لکھ سکتا ہوں اور نہ ہی لکھنا چاہتا ہوں کیونکہ اردو کو اردو ہی رہنا چاہیئے۔ ایسی اردو تو ہم نے کبھی نہ لکھی نہ پڑھی نہ سنی :) البتہ میں ایک مضمون فراہم کر سکتا ہوں جسے آپ یا وکیپیڈیا کا کوئی...
  10. شاکرالقادری

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    لیجئے اسی عبید قیوم صاحب کی طرف سے بھیجی گئی ایک تصویر آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔۔۔۔ اللہ ہم سب کو معاف فرمائے
  11. شاکرالقادری

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    مزے کی بات بتاؤں آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔ میرا نام شاکرالقادی بر وزن طاہر القادری ہے ۔۔۔۔۔۔ اس جرم کی پاداش میں ۔۔۔۔ ایک اہل حدیث دوست جن کی فیس بک پر "عبیدقیوم" (Obaid Qayyam)نام سے آئی ڈی ہے جو اب شاید ابن تیمیہ کے نام سے بدل لی گئی ہےانہوں نے مجھے جو فیس بک پر پیغامات ارسال کیے اور میرے ساتھ جو گفتگو کی...
  12. شاکرالقادری

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    وڈیو فیس بک پر چل تو پڑی لیکن کسی دل کے دورے والے مریض کی ای سی جی گراف کی طرح کبھی آخر سے پلے ہو جاتی ار کبھی بالکل شروع سے اور کبھی درمیان سے بہت مشکل سے کچھ کچھ سمجھ میں آیا کہ انکے انگریزی انٹر ویو اور اردو خطاب میں اختلاف کو دکھانے کے لیے کسی صاحب نے مختلف کلپس کو جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ جوکہ...
  13. شاکرالقادری

    طاہرالقادری کا سو فیصد سچ!!!

    وڈیو دیکھنے کا مجھے تو کوئی طریقہ معلوم نہیں اگر آپ مختصرا کچھ لکھ دیتے تو ہمارا بھی بھلا ہو جاتا
  14. شاکرالقادری

    کیا انپییج میں نیا فونٹ انسٹال کیا جاسکتا ہے؟

    آپ ان پیج کاکونسا ورزن استعمال کر رہی ہیں
  15. شاکرالقادری

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    مصدقہ اطلاع کے مطابق مرزا جمیل احمد صاحب نے ان پیج میں نوری نستعلیق کے آئندہ استعمال کو روک دیا ہے اور اب مرزا صاحب کو علوی نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق کی مفت تقسیم پر کوئی اعتراض نہیں ہے اس لیے نوری نستعلیق کو اوپن سورس فانٹ ہی تصور کیا جائے
  16. شاکرالقادری

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    واقعی یہ ایک حیران کن اور خوشگوار خبر ہے۔ اگر ان پیج کو واقعی اوپن سورس کے طور پر متعارف کرایا جاتا ہے اور اسے جدید تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی اجتماعی کاوشیں عمل میں لائی جاتی ہیں تو یہ یقینا ایک انقلابی اقدام ہوگا اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کی دنیا میں نئے امکانات سامنے آئیں گے۔ ہم اس تجویز کی...
  17. شاکرالقادری

    میں شہرِ ذات سے نکلا تو دربدر بھٹکا

    بہت خوب کہا آپ نے واہ ۱ داد قبول کیجئے
  18. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    ام نور العین نے قرآن کریم کا حوالہ دیتے ہوئے فرمایا: اب مسئلہ ہی حل ہو گیا۔ اب میرے سوال اور مندرجہ بالا دونوں جوابات کی روشنی میں متن حدیث کے امتحان کے حوالے سے مندرجہ ذیل اقتباس کا جائزہ لیجئے ۔۔۔ آپ پر یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہو جائے گی کہ: چونکہ نبی سے خیانت نا ممکن ہے اور...
  19. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    یہ تو طے ہوا کہ آنحضور کے نقش قدم پر چلنے اور ان کے احکام ماننے میں ہی نجات ہے لیکن یہ بھی طے کر دیجئے کہ کیا آنحضور کوئی ایسا حکم دے سکتے ہیں جو کتاب اللہ سے متعارض ہو اور کیا آپ کی سیرت میں کوئی ایسے نقوش قدم تلاش کیے جا سکتے ہیں جو احکام الہیہ کے خلاف ہوں
  20. شاکرالقادری

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

    ڈاکٹر خسرو صوباشی بڑے دلچسپ انسان ہیں۔ باوجود اس کے کہ وہ نہ تو انگریزی بولتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور زبان صرف ترکی اور عربی۔۔ لیکن اس کے باوجود میں ان کے اور وہ میرے بہت زیادہ قریب رہے۔ کوئی اجنبیت محسوس نہ ہوتی تھی۔ تین دن بعد تو انہوں نے پنجابی کے چند الفاظ بھی کہیں سے سیکھ لیے تھے اور...
Top