نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

    دائیں سے بائیں : اینا کلارک (انگلینڈ) انہوں نے تاج محل پر مقالہ پڑھا، کامل خان ممتاز (پاکستان)، ڈاکٹر صلاح الدین شیر زاد(عراق) اور ان کا ترجمان
  2. شاکرالقادری

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

    شکریہ الف نظامی! اور تمام احباب کا پسندیدگی کے لیے شکریہ
  3. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    تو بسم اللہ کیجئے! ایک "مومن" کو انکار سے بچانے کے لیے اگر کسی "مومنہ" کے پاس کوئی حل موجود ہے تو لایئے چشم ما روشن دل ما شاد
  4. شاکرالقادری

    محبتوں بھری ایک شام

    محبتوں بھری اس شام میں شریک تمام اہل محفل نے میرے اور اشتیاق علی کے دامن کو محبتوں سے لبریز کر دیا، میں انکی محبت کا قرض نہیں اتار سکتا۔عاطف بٹ اپنی تمام تر مصروفیات کے باوجود یہاں موجود تھے البتہ انہوں نے اپنی مصروفیات کو اپنے موبائل فون تک محدود کر لیا تھا :) ، ساجدبھائی اپنی اور اپنے ماموں کی...
  5. شاکرالقادری

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    اس شد و مد کے ساتھ بحث کو دیکھ کر میرا بھی جی چاہا کہ ایک سوال داغ دوں جو نہ جانے کب سے میرے ذہن میں کلبلا رہا ہے: بخاری ہی کی ایک حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے(ایک اہم ترین بات جس کا تعلق امت کے آئندہ گمراہ ہونے یا نہ ہونے سے تھا لکھ کر دینے کے لیے) قلم کاغذ طلب کرنے...
  6. شاکرالقادری

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    دائیں سے بائيں خانم مریم مودی (مشہد ایران)، شاکر القادری (اٹک)، کاظم خراسانی (مشہد ایران) اور انعام الحق(لاہور)۔
  7. شاکرالقادری

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    ایران ، ترکی ، عراق اور پاکستانی خطاطوں کے ہمراہ ایک تصویر۔ دائیں سے بائیں ڈاکٹر کاظم خراسانی (ایران)، ڈاکٹر محمد خسرو سباسی (ترکی)، ڈاکٹر صلاح الدین شیرزاد (عراق)، خالد جاوید یوسفی خطاط (راولپنڈی)، شاکر القادری (اٹک)۔
  8. شاکرالقادری

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    ایران ، ترکی ، عراق اور پاکستانی خطاطوں کے ہمراہ ایک تصویر۔ دائیں سے بائیں خانم مریم مودی (ایران)، ڈاکٹر محمد خسرو سباسی (ترکی)، ڈاکٹر صلاح الدین شیرزاد (عراق)، خالد جاوید یوسفی خطاط (راولپنڈی)، شاکر القادری (اٹک)۔
  9. شاکرالقادری

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    انشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔ یہاں سے براہ راست کچھ نہ کچشھ لکھتا لیکن مجھے میرا کی بورڈ دستیاب نہیں
  10. شاکرالقادری

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    یہ در اصل علوی نستعلیق ھے اس پر میں نے کام شروع کیا تھا اس کی تمام دائرے تو تبدیل نہیں ہو سکے اسی لیے اسے ابھی تک ریلیز نہیں کیا گیا لیکن کسی وجہ سے کچھ لوگوں تک اس کی رسائی ہو گئی میں اس وقت لاہور میں ہوں صبح صریر خامہ انٹر نیشنل کانفرنس میں تاج نستعلیق پر پریزنٹیشن دینا ہی واپسی پر شاید اب...
  11. شاکرالقادری

    نور حسین انگوی کی کتاب ایک شاہکار

    کتاب کتنی صخامت کی ہے ، کتنے صفحات ہونگے، کیا آپ اس کا مسودہ دکھا سکتے ہیں تاکہ اس کی اشاعت کے بارے میں سوچا جا سکے
  12. شاکرالقادری

    عشبہ اور محفلین

    ساجد بھائی! آپ تو بالکل عشبہ پہ گئے ہیں ۔۔۔ بہت اچھے لگ رہے ہو ایمان سے جمال ہم نشیں در من اثر کرد
  13. شاکرالقادری

    عشبہ اور محفلین

    چشم بد دور ۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔ کتنے معصوم چہرے ہیں۔ اللہ ہر قدم پر کامیاب و کامران رکھے
  14. شاکرالقادری

    تانیہ جی! آپ کیسی ہیں، القلم فورم عنقریب زین فورو پر منتقل کیا جا رہا ہے اس لیے عارضی طور پر...

    تانیہ جی! آپ کیسی ہیں، القلم فورم عنقریب زین فورو پر منتقل کیا جا رہا ہے اس لیے عارضی طور پر ایسا ہےجنوری میں شاید ہم اپ گریڈ مکمل کر لیں گے آپ کو زحمت ہو رہی ہے جس کے لیے میں ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں اللہ آپ کو خوش رکھے
  15. شاکرالقادری

    پیکر ہستی کو جب مشکوک سا پاتا ہوں میں

    باباجی سبحان اللہ۔۔۔ اللہ کریم آپ کی نانی جان کے دامان رحمت کو آپ کے لیے تادیر وا رکھے۔ اردو شاعری کی روایت ہمیشہ تصوف سے جڑی رہی ہے۔ اوپر دیے گئے اشعار اسی شاندار روایت کے عکاس ہیں۔ گوکہ آج کل روایت سے بغاوت کا چلن ہے لیکن اس کے باوجود اردو شاعری سے تصوف کے رنگوں کو جدا نہیں کیا جا سکا اور جہاں...
  16. شاکرالقادری

    محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی

    لیجیئے قبلہ! اتفاق سے میں نے میل باکس کھولا تو خاور چودھری کی ای میل آئی ہوئی تھی جس میں اس کالم کی ان پیج فائل منسلک تھی سو یہاں پیش کیئے دیتا ہوں: محنت اور محبت رائیگاں نہیں جاتی (چراغ بہ کف/خاورچودھری) دھیان میں کھلتے پھولوں کی مہک محسوس کرنے کاانوکھاتجربہ ہوا۔میں جوبہت دنوں سے کسی خواب...
  17. شاکرالقادری

    علاج کلفتِ ہر دل فگار تو نے کیا --- سید شاکر القادری

    الشفا ۔۔۔۔! آپ کابہت شکر گزار ہوں پسندیدگی کے لیے
  18. شاکرالقادری

    فارسی شاعری ز بوئے لطفِ پیمبر سخن معطر کن --- سید شاکر القادری

    جی وارث بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نے "منور" ہی ہے
  19. شاکرالقادری

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    سید بلال حسین اٹک کے ان چند نعت خوانوں میں سے ہیں جنکو اللہ نے لحن فراواں سے مالامال کیا ہے۔ وہ سید منظورالکونین کے شاگرد ہیں، انکی تربیت میں میرا بھی کچھ عمل دخل ہے۔ پیشہ کے اعتبار سے خیاط ہیں، نہایت ذہین اور کن رس برخوردار ہیں۔ راستے میں آتے ہوئے نعت کے تمام اشعار گاڑی میں پڑھتے رہے۔ نعت...
  20. شاکرالقادری

    عالم ایجاد میں ہے جو صاحب ایجاد

    نیرنگ خیال کی نیرنگیاں اپنے جوبن پر نظر آتی ہیں اس تحریر میں! روداد نویسی بھی ایک فن ہے اور آپ نے اسے خوب نبھایا ہے اللہ آپ کے قلم میں مزید روانی و جولانی عطا فرمائے۔۔۔۔ کتنا سادہ اور شرمیلا نوجوان اور تحریر کتنی رنگیں معصوم شرارتوں کو اپنے جلو میں لیے قاری کو مسرور کرتی ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ...
Top