اگر میں بھی اسی طرح کے مولویوں کا رویہ اپناؤں تو
لفظ "یوسف ثانی" پر گرفت کر سکتا ہوں ۔۔۔ یوسف ثانی کا مطلب ہمیشہ سے یہی ہے کہ ایک یوسف تو اللہ کے پیغمبر تھے یہ وہ تو نہیں لیکن صفات و ذات کے اعتبار سے اس کا ثانی ہے ۔۔ یعنی اسی جیسا ہے۔ یا اسی کا ہم پلہ ہے۔
کیا یہ شرک فی النبوت نہیں ہوگا۔۔ کیا...