عروض و تقطیع کے ماہرین مرد و خواتین اور ہم جیسے مبتدی طلبائے کرام!
سلام مسنون و آداب و تسلیمات!
ھمارے ایک ہندوستانی دوست ہیں، ماشاءاللہ جید عالم و مفتی ہیں،نئے نئے فارغ ہوئے ہیں، انہیں نہ جانے کہاں سے درج ذیل نظم مل گئی، انہوں نے حضرت جھنگوی صاحب کی شان میں یہ چند اشعار فیس بک پر پوسٹ فرمایا...