نتائج تلاش

  1. فاخر

    آمین ثم آ مین

    آمین ثم آ مین
  2. فاخر

    بہرسو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر ِ وحشت میں ---وہی مظلوم و بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ﷺﷺﷺﷺ

    بہرسو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر ِ وحشت میں ---وہی مظلوم و بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ﷺﷺﷺﷺ
  3. فاخر

    کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا ---ﷺﷺﷺﷺ

    کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا ---ﷺﷺﷺﷺ
  4. فاخر

    تعارف تعارف

    اہلا و سہلا مرحبا ! خوش آمدید
  5. فاخر

    تو نے جتنا مضطرب کر کے رلایاہے مجھے ---- جاتجھے اشکوں کے بدلے اتنی ہی خوشیاں ملیں

    تو نے جتنا مضطرب کر کے رلایاہے مجھے ---- جاتجھے اشکوں کے بدلے اتنی ہی خوشیاں ملیں
  6. فاخر

    بغرض اصلاح ، نعت رسول اکرم ﷺ : ’وہی یاسین و طٰہٰ ہے‘

    ایک بار پھر اصلاح کی درخواست الف عین محمد خلیل الرحمٰن صاحبان ثنا خواں ہوں میں جس شہ کا وہ کوثر کملی والا ہے تخیل سے فزوں تر وہ ،بشر میں سب سے اعلیٰ ہے میں گھبراؤں گا کیوں آخر ، اسی کی ذاتِ اطہر سے شفا ہوگی مجھے میرا محمدؐ ہی مسیحا ہے نگاہ ِ عشق و مستی میں اسیؐ کو ماحصل کہہ کر میں...
  7. فاخر

    بغرض اصلاح ، نعت رسول اکرم ﷺ : ’وہی یاسین و طٰہٰ ہے‘

    مطلع کے مصرعہ اولیٰ کو بدل رہا ہوں ۔
  8. فاخر

    بغرض اصلاح ، نعت رسول اکرم ﷺ : ’وہی یاسین و طٰہٰ ہے‘

    نظرثانی کے بعد پھر پیشِ خدمت ہے حضرت الف عین صاحب ! بُھلا کر ہر كسی کو میں، اُسی سے لو لگایا ہے شفا ہوگی مجھے میرا محمدؐ ہی مسیحا ہے نگاہ ِ عشق و مستی میں اسیؐ کو مدعا کہہ کر میں قدموں میں جبیں رکھ دوں ، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے یہ اعزازِ شہہِ مرسلؐ کسی کو مل نہیں سکتا اسے ختم الرسل سمجھو،...
  9. فاخر

    بغرض اصلاح ، نعت رسول اکرم ﷺ : ’وہی یاسین و طٰہٰ ہے‘

    نعت رسول پاک ﷺ افتخاررحمانی فاخرؔ بھلا کر ہر غموں کو میں، اُسیؐ کے غم کو جانا ہے شفا ہوگی مجھے میرا محمدؐ ہی مسیحا ہے نگاہ ِ عشق و مستی میں اسیؐ کو مدعا کہہ کر میں قدموں میں جبیں رکھ دوں ، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے یہ اعزازِ شہہِ مرسلؐ کسی اور کو ملے کیسے؟ زبانِ وحی ِ رب میں وہی یاسین و طٰہٰ ہے...
  10. فاخر

    یہ اعزازِ شہہِ مرسل کسی اور کو ملےکیسے ----زبانِ وحی ِ رب میں وہی یاسین و طٰہٰ ہے

    یہ اعزازِ شہہِ مرسل کسی اور کو ملےکیسے ----زبانِ وحی ِ رب میں وہی یاسین و طٰہٰ ہے
  11. فاخر

    نگاہِ عشق و مستی میں اسی ﷺ کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں ، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے

    نگاہِ عشق و مستی میں اسی ﷺ کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں ، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے
  12. فاخر

    زمانے کی غرض کیا ہو ،اسے جو یہ کہے فاخرؔ ---مرا مطلوب احمدﷺ ہے ، مری منزل مدینہ ہے

    زمانے کی غرض کیا ہو ،اسے جو یہ کہے فاخرؔ ---مرا مطلوب احمدﷺ ہے ، مری منزل مدینہ ہے
  13. فاخر

    نگاہ عشق و مستی میں اسی (ﷺ)کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے

    نگاہ عشق و مستی میں اسی (ﷺ)کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے
  14. فاخر

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    میں ان شاءاللہ الرحمن ایک ایک جملہ کا جواب دوں گا۔۔۔ ابھی موبائل پر ہوں صبح یا کل کسی وقت لیپ ٹاپ سے آن ہوؤں گا تو ان شاءاللہ ضرور ۔۔۔۔
  15. فاخر

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    تقی عثمانی قرآن کریم سے کتنی دور ہے ؟ اس کی کوئی دلیل بیان کریں نا؟ محض زبان سے کہہ دینا کہ تقی عثمانی قرآن کریم سے دور بہت دور ہوگیا یہ محض جہالت اور عناد ہے ! کسی کو گمراہ قرار دینے کیلئے پختہ دلیل بھی ہونی چاہیے ۔ یہ صاحب دلیل پیش کریں نا جس سے تقی عثمانی کی گمراہی فسق و فجور ثابت ہو۔
  16. فاخر

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    آدمی کے بساط میں جو کچھ ہے وہ کررہاہے ۔ اسلامی بیکنگ کا نفاذ کیا تقی عثمانی کے باپ شفیع عثمانی یا پھر اس کے دادا یاسین عثمانی کی ’’دیوبند‘‘ والی آبائی جاگیر ہے کہ اس کو بزورِ طاقت لٹھ برداری کے ساتھ نافذ کرائے ؟ اس بندہ سے جتنی طاقت ہے کہ اسلامی بیکنگ کے تحت کام کررہا ہے۔ رہی بات سنی ’’نکتہ نظر...
  17. فاخر

    ان پیج ۳ء۵ میں فارمیٹ کیریکٹر کچھ سیٹنگز کی سمجھ نہیں آ رہی

    اس کی ترتیب کیسے کی جاتی ہے ، ذرا اس کی وضاحت فرمائیں ! بندہ مشکور ہوگا ۔
  18. فاخر

    بغرض ا صلاح: ’’ وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی ‘‘

    دوبارہ زحمت غزل افتخاررحمانی فاخرؔ اپنے غیظ و غضب کو بھلاتے کبھی ایسے آتے کہ پھر تم نہ جاتے کبھی! تم تو ایفائے پیماں کے ہو مدعی وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی! جس رخ ِ ماہ رو کا میں دیوانہ ہوں وہ رخِ ماہ رو تم دکھاتے کبھی آئے جس سے سکوں قلب ِ مغموم کو وہ نوید ِ مسرت سناتے کبھی آتش...
  19. فاخر

    لاک ڈاؤن

    مجھے اس پنجابی نظم کی تفہیم اسی وقت ہوسکتی تھی جب نصرت فتح علی خان اپنی آواز میں گاتے ؛کیوں کہ میں پنجابی اسی وقت سمجھتا ہوں جب ’’خان صاحب ‘‘ گا رہے ہوں یا پڑھ رہے ہوں ! لیکن جناب @محمدخلیل الرحمن صاحب نے اس پنجابی نظم کا منظوم اردو ترجمہ کرکےیہ تشنگی دور کردی اور اِس کا تو کوئی جواب ہی نہیں ...
Top