مالے گاؤں کو ہی نہیں ؛بلکہ ہندوستان کے ہر اس محلہ ، گاؤں ،قصبہ اورشہر کو ’’چھوٹا پاکستان‘‘ کہا کرتے ہیں ، جہاں مسلمانوں کی اکثریت ہے ۔ میں وطنی طور پر صوبہ بہار کا ہوں ، میرے گاؤں سے متصل مسلم اکثریتی گاؤں ہے، اسے علاقہ کے تمام ہندو ’’چھوٹا پاکستان‘‘ کہا کرتے ہیں ، جب کہ گاؤں کا کچھ اور نام ہے۔...