نتائج تلاش

  1. فاخر

    ملیں ہیں مجھ کو جو غم تیرے عشق میں--- دھویں میں سب اڑائے جا رہا ہوں میں

    ملیں ہیں مجھ کو جو غم تیرے عشق میں--- دھویں میں سب اڑائے جا رہا ہوں میں
  2. فاخر

    بھارت میں اسرائیلی ایمبیسی کے قریب دھماکہ

    اور جائے دھماکہ سے ایک ’خط‘ بھی ملا ہے، جس میں اسے واقعہ کو ’’ٹریلر‘‘ کہا گیا ہے۔
  3. فاخر

    جفاؤں کا جو تیری نقش ہے دل پر --اسے دل سے مٹائے جارہا ہوں میں (فاخر)

    جفاؤں کا جو تیری نقش ہے دل پر --اسے دل سے مٹائے جارہا ہوں میں (فاخر)
  4. فاخر

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    بڑی دیر کردی جناب آتے آتے :) خیر ”دیر آید درست آید“
  5. فاخر

    اے ساقیِ میخانہ!

    اے دلبرِ فرزانہ، اے ساقئ میخانہ! تیری مئے صہبا کا! میں سائلِ تشنہ تھا! یہ آس تھی مجھ کو بھی بخشش میں ملے مجھ کو پیمانۂ رندانہ! اے ساقئ میخانہ..............! لیکن، یہ تمنا بھی! بیداد رہی آخر کیا فرق پڑا تجھ کو؟ اِس گر یۂ پیہم کا ہر ایک پری رو کی! ہے سنگ دلی فطرت! اس واسطے توُ نے بھی،...
  6. فاخر

    اے ساقیِ میخانہ!

    موسیقی میں ’’سرگم‘‘ تو ہر کوئی لگاتا ہے ؛لیکن نصرت فتح علی خان کی سرگم اپنی آپ میں ایک مثال ہے ، اسی سے کنایہ ہے۔ یہ تو سننے ہی بتائیں گے ،البتہ مجھے جیسا کہ بتایا گیا کہ نصرت فتح علی خان کی سرگم کی اب تک’’ دنیائے موسیقی‘‘ میں کوئی توڑ اور بدل نہیں ہے۔
  7. فاخر

    اے ساقیِ میخانہ!

    اے ساقئ میخانہ! افتخاررحمانی فاخرؔ اے دلبرِ فرزانہ، اے ساقئ میخانہ! تیری مئے صہبا کا! میں سائلِ تشنہ تھا! یہ آس تھی مجھ کو بھی کر دو گے عطا پیہم پیمانۂ رندانہ! اے ساقئ میخانہ..............! لیکن، یہ تمنا بھی! تشنہ ہی، رہی آخر کیا فرق پڑے تجھ کو؟ اِس گر یۂ پیہم کا ہر ایک پری رو کی! ہے...
  8. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    ’’وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ‘‘
  9. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    یہ رشتہ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ آپ کو اس کی کیا خبر؟ اور آپ کو کس نے اس رشتہ کی بابت سوال کرنے کا حق دیا ہے؟
  10. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    یہ اعتراض ہے کہ میں نے ایک گویے کی شان میں اتنے قصیدہ کیوں پڑھے ،باوجودیکہ میں موسیقی کو حرام سمجھتا ہوں، موسیقی کو حرام سمجھنا میرا مذہب اور ایمان ہے ۔ یار لوگوں نے تو مکمل پڑھا ہی نہیں بس ایک عبارت کو لے کر لٹھ لئے پل پڑے ۔ میرا اس خاندان سے قلبی تعلق ہے، اس کے سوگواری میں میں بھی شامل ہوں ،...
  11. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    نہیں نہیں احمد بھائی آپ کو ایسا کہوں ؟ لاحول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم اقتباس لینے میں غلطی ہوگئی معاف فرمائیں !
  12. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    رک جائیں !!! صبر کریں ۔ دلائل کے انبار نہ لگادوں تو پھر کہیں !! کہ کس رو سے موسیقی حرام ہے ۔ آپ ایک سال کی بات کرتے ہیں ؟؟؟
  13. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    آپ کی سمجھ پر حیرانی ہے کہ آپ کو رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی ارشادات پر یقین نہیں! کیامحض وحی متلو پر ایمان ہے وحی غیر متلو کا ایمان ہی نہیں!! جس آیت مبارکہ میں شعراء کی مٹی پلید کی گئی ہے اسی آیت کے متصل’’ الا‘‘ کے ساتھ استثنیٰ ہے ’’ الا الذین آمنو و عملو الصالحات‘‘ کے ساتھ مستثنیٰ قرار...
  14. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    اس شخص کی ’’مدح‘‘ کرنے کی ’’تُک‘‘ میں نے اسی مضمون میں بتادیا اس ’’تُک‘‘ کو پڑھ لیں پھر اعتراض کریں ۔ اور ویسے بھی آپ کو اعتراض کرسکتے ہیں، کیوں کہ سوچنے ،سمجھنے اور زبان پر کوئی تالا تو نہیں لگا سکتا؛کیوں کہ آپ بھی جمہوریت نواز ہیں اور بحالتِ مجبوری میں بھی !!
  15. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    لیجئے جناب! میرے پاس آپ کے ’’واہیات‘‘ اور بے جا ’’لغویات‘‘ کے مفصل ’’جواب‘‘ کا وقت تو نہیں؛ لیکن اتنا عرض کردینا ضروری سمجھتا ہوں کہ جس طرح قرآن ’’وحی متلو‘‘ سے شراب کی حرمت واقع ہے، اسی طرح ’’وحی غیر متلو‘‘ یعنی نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی زبان مبارک سے موسیقی کی حرمت واقع ہوچکی ہے...
  16. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    ”دل پر نہیں لیا کم از کم ”ناخلفی“ کی وضاحت تو کرنی چاہئے تھی انہیں۔۔۔۔“ پھر بھیگے کمبل برسے والی بات ہوئی نا؟
  17. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    كيوں بروفن کی گولی تلخ ہوتی ہے؟
  18. فاخر

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: ہمیں اکثر تمہاری یاد آئے گی! ٭افتخاررحمانی فاخر،نئی دہلی ٭ہندوستان کا اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ’’پدما وی بھوشن‘‘ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند سے وصول کرتے ہوئے استاد غلام مصطفیٰ خان مرحوم رام پور - سہسوان گھرانہ کلاسیکی موسیقی کے باب میں...
Top