نتائج تلاش

  1. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وصل كی اس شادکامی میں اسے اپنے سینے سے لگائیں دیر تک !
  2. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ متاع جہاں اور مری خسروی وقف ہیں ہستیِ منتظر کے لئے !
  3. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ اعزازِ شہہ مرسل کسی کو مل نہیں سکتا اسے ختم الرسل سمجھو ،وہی یاسین و طٰہٰ ہے! (ﷺ)
  4. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہ مانیں گے ہرگز نہ منظور ہوگا تہہ خاک تیرا یہ دستور ہوگا !!!
  5. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آنسؤوں کے سفر میں ہوں اس واسطے آنکھ میں ہر گھڑی تیرتی ہے نمی!!!
  6. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شتر گربہ والی ’’بیماری‘‘ ہے نا؟
  7. فاخر

    تاسف شمس الرحمٰن فاروقی انتقال فرما گئے۔

    معروف نقاد ،شاعر اورمصنف شمس الرحمٰن فاروقی کا 85 سال کی عمر میں انتقال نئی دہلی،لکھنؤ 25 دسمبر (یواین آئی) اردو کے معروف شاعر اور مصنف شمس الرحمن فاروقی کا 85 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ کافی وقت سے علیل چل رہے تھے۔ فاروقی آج صبح ہی دہلی سے پرواز کے ذریعے الہ آباد پہنچے تھے، جہاں...
  8. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    يہ شعر ’’بھتیجے‘‘ کی سالگرہ کے موقعہ پر لکھی گئی نظم کا حصہ ہے،ردیف(میم) کی وجہ سے یہاں پیش کررہا ہوں: ’’میرے احمد سنو تم سدا خوش رہو روز شب کی خوشی ہو مبارک تجھے !‘‘
  9. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ’’نہ سمجھو کہ یہ ایک قطرہ ہے آنسو مری شاعری کا اثاثہ ہے آنسو !!!
  10. فاخر

    تبسم کی اک بھیک مانگی تھی تم سے --- مگر تم نے آنکھوں کو بخشا ہے آنسو !!

    تبسم کی اک بھیک مانگی تھی تم سے --- مگر تم نے آنکھوں کو بخشا ہے آنسو !!
  11. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اپنے غیض و غضب تم بھلاتے کبھی ایسے آتے کہ پھر تم نہ جاتے کبھی !!
  12. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ بلبل کی کوکو، فضاؤں میں خوشبو یہ جادوگری، یہ ہے تیرا تصدق !!!
  13. فاخر

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    گفتگو کی وجہ سے خلط مبحث ہوگیا !! لیجئے اس پرلطف کھیل کا آغاز کرتےہیں! میرا شعر: نہ سمجھو کہ یہ ایک قطرہ ہے آنسو مری شاعری کا اثاثہ ہے آنسو!! (واؤ)
  14. فاخر

    بندگی مانگتی ہے ’’نمی‘‘ اس لیے --آنسوؤں سے وضو مشغلہ ہے مرا

    بندگی مانگتی ہے ’’نمی‘‘ اس لیے --آنسوؤں سے وضو مشغلہ ہے مرا
  15. فاخر

    سیاسی فرقہ واریت : سوشل میڈیا سیاسی گروہوں کا ٹوئٹر ٹرینڈز میں گالیوں کا مقابلہ

    یہ کیسی سیاسی تہذیب ہے ؟الامان والحفیظ!! یہ تو بالکل ’’جن سنگھ‘‘ اور ’’آر ایس ایس‘‘ کا کلچر ہے!!! کم از کم کسی مسلمان سے ایسی توقع تو نہیں کی جاسکتی!! سیاسی چپقلش تو ایسی نہیں ہونی چاہیے۔ افسوس!!!
  16. فاخر

    توجہ توجہ : ’’تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کا انتقال‘‘

    تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے (انا للہ وانا الیہ راجعون) لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےسربراہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا اور وہ آج انتقال کرگئے ہیں۔ خیال رہے کہ خادم حسین رضوی...
  17. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’مری شاعری کےحسیں سبب‘‘

    ک بہت بہت شکریہ !!!!
  18. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’مری شاعری کےحسیں سبب‘‘

    یہ غزل جمعرات کو اساتذہ کرام کی خدمت میں پیش کیا تھا ؛لیکن تاحال ابھی تک اس پر کسی طرح کے تبصرہ سے محروم ہوں ۔محترم الف عین صاحب اور @محمدخلیل الرحمٰن صاحبان سے خصوصی توجہ کی درخواست ہے۔
  19. فاخر

    دیکھو حوصلے مرے شوق کے، ہیں یہ افتخارؔ کا بانکپن -- جسے آنسوؤں کی قدر نہیں اسی سنگ دل کو خدا کیا‘‘

    دیکھو حوصلے مرے شوق کے، ہیں یہ افتخارؔ کا بانکپن -- جسے آنسوؤں کی قدر نہیں اسی سنگ دل کو خدا کیا‘‘
  20. فاخر

    بغرض اصلاح : ’’مری شاعری کےحسیں سبب‘‘

    ’’سراجؔ اورنگ آبادی کی مشہور غزل ’خبرِتحیرعشق سن‘سے متأثر ہوکر اُسی بحر میں ایک طالب علمانہ کوشش، اساتذہ سے اصلاح کی مؤدبانہ گزارش،اگرسراجؔ کا کچھ ’’رنگ‘‘ اس میں نظر آئے ، تو براہِ کرم سرقہ تصور نہ کریں؛ بلکہ ’’قبولِ اثر‘‘ سمجھ کر نظر انداز کردیں۔ غزل افتخاررحمانی فاخرؔ مری شاعری کے...
Top