نتائج تلاش

  1. فاخر

    مری سانس جب بھی تھمے گی اچانک ---- تو پھر تم ہی آنسو بہائے پھروگے

    مری سانس جب بھی تھمے گی اچانک ---- تو پھر تم ہی آنسو بہائے پھروگے
  2. فاخر

    شاہ نیاز بریلوی کی شاعری نگاہ عشق و مستی میں

    ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب ! یہ محبت بھری شکایت آپ سے بھی ہے: ’’ان کے معتقدین اور پیروکاروں؛بلکہ’نیازی قبیلہ‘سے ضرورمیری ذاتی اور’ محبت بھری‘ یہ شکایت رہے گی (کیوں کہ میں اُن کا ہوں اور وہ میرے ہیں) کہ:’ان کے کلام پرکماحقہ کام نہیں کیا گیا ہے جس کا تقاضا ان کی شاعری کرتی ہے۔تقریباً پچاس ساٹھ سال قبل...
  3. فاخر

    شاہ نیاز بریلوی کی شاعری نگاہ عشق و مستی میں

    جی شکریہ بہت شکریہ !!! یہ تحریر بس ’محبت‘ کی کرامت ہے !
  4. فاخر

    مجھے علم ہے میرے قاتل کہ اک روز --- مری لاش تم ہی اٹھائے پھروگے!!!!

    مجھے علم ہے میرے قاتل کہ اک روز --- مری لاش تم ہی اٹھائے پھروگے!!!!
  5. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    بلھے شاہ کیسے تھے اور کیوں کر تھے اور کیا ہوگئے؟ مجھے اس کا علم نہیں ہے، میں یہی چیز جاننے کی کوشش کر رہا ہوں کہ آخر بلھے شاہ کیاتھے ؟ میرا سوال بلہے شاہ کے غیر شرعی امور سے متعلق ہے، جیسے گانا اور ناچنا ؛ کیوں کہ یہ بھی شنید ہے کہ وہ ، یعنی بلھے شاہ ہر رات عورتوں کا لباس اور پائل گھنگھرو...
  6. فاخر

    تاریخِ صحافت سے دلچسپی رکھنے والے اہل علم توجہ فرمائیں!

    تاریخِ صحافت سے دلچسپی رکھنے اہل علم توجہ فرمائیں! سلام مسنون! عرض حال یہ ہے کہ مجھے مسکین حجازی کی لکھی ہوئی ’’پنجاب میں اردو صحافت کی تاریخ‘‘ کی ضرورت تھی ۔ بھارتی ویب سائٹ ’’ریختہ ڈاٹ کام‘‘ پر یہ کتاب دستیاب نہیں ہے ۔ اہل علم سے مؤدبانہ التماس ہے کہ مذکورہ کتاب کا کوئی لنک یا پی ڈی ایف فائل...
  7. فاخر

    شاہ نیاز بریلوی کی شاعری نگاہ عشق و مستی میں

    شکریہ صاحب ! میں خود اس طول طویل تحریر کو سپر دِ قلم کرکے بھول چکا تھا ۔ آج نوٹی فیکشن کی وجہ سے یاد پڑا کہ یہ تحریر یہاں بھی میں نے پوسٹ کی تھی۔ میں یہ محسوس کرنے میں حق بجانب ہوں کہ آپ کسی نہ کسی پہلو سے نیاز بریلوی کے عقیدت مندوں میں سے ہیں۔
  8. فاخر

    کاگا سب تن کھائیو اور چن چن کھائیو ماس ----- دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس

    کاگا سب تن کھائیو اور چن چن کھائیو ماس ----- دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس
  9. فاخر

    كوئی کراچی سے ہے کیا؟ فرید ایاز اور ابو محمد کو میرا سلام پہنچادے۔ ’ خبرم رسیدہ امشب کہ نگار...

    كوئی کراچی سے ہے کیا؟ فرید ایاز اور ابو محمد کو میرا سلام پہنچادے۔ ’ خبرم رسیدہ امشب کہ نگار خواہی آمد‘ سن رہا ہوں ۔
  10. فاخر

    راحت اندوری : انقلاب و یکجہتی کا ایک عظیم شاعر

    راحت اندوری مرحوم: انقلاب و قومی یکجہتی کا ایک عظیم شاعر افتخاررحمانی فاخرؔ ، نئی دہلی راحت اندروی کا نام[جنہیں اب ’مرحوم‘ لکھنا پڑ رہا ہے ] پہلی بار میں نے دیوبند میں سنا تھا ،جب وہ دیوبند میلہ کے تحت ہونے والے آل انڈیا مشاعرہ میں شر کت کیلئے تشریف لائے تھے ۔راحت اندوری مرحوم کی آمد کے...
  11. فاخر

    کتنی شمعیں جلائیں ترے نام کی -- اک دیا پیار کا تم جلاتے کبھی

    کتنی شمعیں جلائیں ترے نام کی -- اک دیا پیار کا تم جلاتے کبھی
  12. فاخر

    تعارف عطاء اللہ جیلانی مختصر تعارف

    أهلا و سهلا مرحبا بہت بہت مبارک باد ، تہہ دل سے شکریہ !! ویسے پشتو ، فارسی ،عربی اورھندی کے ملغوبہ اور مرکب کا نام ہی ’ اردو‘ ہے ۔ آپ کا شکریہ اس لیے بھی کہ آپ کو اردو کی خوشبو اس محفل تک کھینچ کر لائی ہے ۔ ہمارے آبا و اجداد کی مادری زبان بھی فارسی ہی تھی۔ خیر، اب کہنا کم از کم میرے لئے’عار‘...
  13. فاخر

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے میری طرف سے مبارک باد قبول کریں ! پہلے والے ورزن سے یہ ورزن زیادہ آسان اور سہل اور قریب الفہم ہے ۔ جزاک اللہ آنے والی نسلیں آپ کی خدمات کو یاد رکھیں گی۔ سلامت رہیں اور خوش رہیں۔
  14. فاخر

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    آج صبح راحت اندوری کا فیس بک پوسٹ دیکھا ، جس انہوں نے اطلاع دی تھی کہ:’ کرونا کی علامات نظر آنے کے بعد کرونا ٹیسٹ کروایا گیا ، ٹیسٹ میں رپورٹ ’پازیٹیو‘ آیا ہے، براہ کرم کوئی اہل خانہ یا مجھے فون کرکے پریشان نہ کریں، صحت سے متعلق تمام خبریں فیس بک اور ٹوئٹر کے ذریعہ محببین اور چاہنے والوں تک...
  15. فاخر

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    مقتول جو گستاخی رسول کا واضح اور مصدقہ طور پر مرتکب تھا،(جسے اب ملعون و مردود بھی کہنا چاہیے ) یہ سچ ہے کہ اہانت رسول کا مسئلہ بڑا نازک اور جذباتی ہے۔ اس کے وقوع اور صدور پر مفصل اور گہری تحقیق لازمی ہے۔۔۔۔ لیکن................یہ بھی لازمی ہے کہ اس قتل سے دوسروں کو ضرور سبق ملے گا تاکہ کوئی یوں...
  16. فاخر

    آیا صوفیہ کے بارے میں تین لوگ یاد رکھے جائیں گے۔1 سلطان محمد فاتح۔2کمال اتاترک 3 مردِ آہن رجب...

    آیا صوفیہ کے بارے میں تین لوگ یاد رکھے جائیں گے۔1 سلطان محمد فاتح۔2کمال اتاترک 3 مردِ آہن رجب طیب اردوغان
  17. فاخر

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    یہ کہہ کر مکتب کا دور یاد دلا دیا ۔ :p:p
  18. فاخر

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    عاطف صاحب ! کم از کم اس اشتہاری پمفلٹ کے پیپر کے بجائے کوئی اور پیپر لے لیتے! :p:p:p:in-love:
Top