نتائج تلاش

  1. فاخر

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    آج جیسے ہی اردو محفل فورم کی طرف جھانکا تو معلوم ہوا کہ آج محفل کی سالگر ہے ہے ،اور دیکھتے ہی دیکھتے اردو محفل فورم کے قیام کے پندرہ سال گرز گئے ، پندرہ سال معنی رکھتے ہیں۔ نہ جانے کتنے ’نادیدہ‘ مجھ سے لوگ اس محفل سے مستفید ہوئے ہوں گے، اور نہ جانے کتنے احباب اپنی مافی ضمیر کی ادائیگی کیلئے اس...
  2. فاخر

    بغرض اصلاح: ’روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک‘

    ھھھا جناب عالی ! کسی تبصرے سے مجھے کیوں اعتراض ہوگا؟
  3. فاخر

    بغرض اصلاح: ’روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک‘

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ رقیب سے خطاب روٹھے وہ تو، ہم منائیں دیر تک چھیڑیں اُس کو اور ہنسائیں دیر تک اس کے آنے کی خوشی میں اے رقیب دیپ خوشیوں کے جلائیں دیر تک جستجو ہے، اپنی اس آغوش میں اخترِ تاباں سلائیں دیر تک چہ کنم تفسیرِ وصلش اے حریف ( فارسی مصرعہ کی ’’پیوند کاری ‘‘ پسند...
  4. فاخر

    چہ کنم تفسیر ِ وصلش اے حریف ٭٭ دونوں مل کے مسکرائیں دیرتک

    چہ کنم تفسیر ِ وصلش اے حریف ٭٭ دونوں مل کے مسکرائیں دیرتک
  5. فاخر

    بغرض اصلاح: ’روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک‘

    ھھھھا ہندوستان کی ہر شی بالی ووڈ سے درآمد نہیں ہے،اگر یہ مان لیں تو پھر ان فارسی کلام کا کیا کریں گے جن میں بکثرت دلبر استعمال ہوا ہے؟ ویسے ہر چیز کو پاکستانی میڈیا کی نظر سے نہیں دیکھنی چاہیے ۔
  6. فاخر

    بغرض اصلاح: ’روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک‘

    غزل افتخاررحمانی فاخرؔ روٹھے دلبر کو منائیں دیر تک تجھ کو چھیڑیں اور ہنسائیں دیر تک تیرے آنے کی خوشی میں جانِ جاں دیپ خوشیوں کے جلائیں دیر تک ہے تمنا اپنے اس آغوش میں ماہ و انجم کو سلائیں دیر تک (یہ شعر ذرا بھونڈا لگ رہا ہے مجھے) وصل کی اِس شاد کامی میں تجھے اپنے سینے سے لگائیں دیر...
  7. فاخر

    اسلام آباد میں پہلے مندر کی بنیاد رکھ دی گئی

    یہی نرم شبیہ اور ’’اخلاق‘‘ ہندوستان کی اکثریت میں نظر نہیں آتی! خیر یہ اِس پار کا مسئلہ ہے !
  8. فاخر

    تيری یادوں میں لکھے ہیں جو غزل --- ہم انہیں تجھ کو سنائیں دیر تک

    تيری یادوں میں لکھے ہیں جو غزل --- ہم انہیں تجھ کو سنائیں دیر تک
  9. فاخر

    ترے حسن و غمزہ کے باعث مری جاں --میں خود کو ہی آتش بجاں دیکھتا ہوں

    ترے حسن و غمزہ کے باعث مری جاں --میں خود کو ہی آتش بجاں دیکھتا ہوں
  10. فاخر

    بہ امیدِ لطف و کرم میرے دلبر-- مسلسل ترا آستاں دیکھتا ہوں

    بہ امیدِ لطف و کرم میرے دلبر-- مسلسل ترا آستاں دیکھتا ہوں
  11. فاخر

    ترے حسن و غمزہ کے باعث مری جاں ---میں خود کو ہی آتش بجاں دیکھتا ہوں

    ترے حسن و غمزہ کے باعث مری جاں ---میں خود کو ہی آتش بجاں دیکھتا ہوں
  12. فاخر

    مبارکباد عید مبارک

    سرحد پار کے تمام کلمہ شریک بھائیوں اور بہنوں کو میری طرف سے دل کی عمیق گہرائی سے عیدالفطر کی ڈھیروں مبارک باد ! اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کی خوشیوں کو دوبالا کرےاور مملکتِ خداداد کو نظر بد سے بچائے آمین ۔ کراچی طیارہ سانحہ سے دل کو گہرا صدمہ پہنچاہے ،جنہیں میں لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا۔ اللہ تعالیٰ...
  13. فاخر

    کراچی سانحہ سے دل اداس ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے آمین

    کراچی سانحہ سے دل اداس ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے آمین
  14. فاخر

    زندہ دلان لاہور! اے لاہور کے باسیو! توجہ توجہ توجہ !!

    شکریہ ! یہ دونوں کتاب زیر مطالعہ ہے ۔ البتہ دونوں کتاب کے مطالعہ کے دوران یہ علم ضرور ہوا کہ کنھیا لال نے تاریخ میں ’’ڈنڈی‘‘ ماری ہے ۔ سید محمد لطیف صاحب کی مرتب کردہ تاریخ لاہور مستند ،مفصل اور مدلل بھی ہے۔ سید محمد لطیف صاحب نے تاریخ گوئی کا حق ادا کردیا ۔ نہایت ہی شرح و بسط اور تاریخی مراجع...
  15. فاخر

    زندہ دلان لاہور! اے لاہور کے باسیو! توجہ توجہ توجہ !!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زندہ دلان لاہور! اے لاہور کے باسیو ، اہل علم و کمال ،محققو ، ناقدو ادیبو اور شاعرو!! توجہ توجہ توجہ !!! (علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے انداز میں) :LOL::LOL: اِدھر کئی ماہ سے خطوطِ غالب پر کام چل رہا ہے۔عودِ ہندی میں جن شہروں، ممالک، اشخاص اور کتب ورسائل وغیرہم...
  16. فاخر

    لاہوریو! تاریخ لاہور ۔ کس کی لکھی تاریخ مستند ہے؟ کنھیا لال کی یا سید محمد لطیف کی؟ وضاحت کریں...

    لاہوریو! تاریخ لاہور ۔ کس کی لکھی تاریخ مستند ہے؟ کنھیا لال کی یا سید محمد لطیف کی؟ وضاحت کریں مہربانی ہوگی ۔
  17. فاخر

    بہر سو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر و وحشت میں --- وہیﷺ مظلوم کا بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ۔

    بہر سو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر و وحشت میں --- وہیﷺ مظلوم کا بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ۔
Top