نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    غزل: کوئی نہ یہاں نشّۂ پندار میں آئے

    بہت خوب، اچھی غزل ہے عرفان بھائی۔ بکنے کے "ب" پر زبر پڑھنا ہے یا زیر 🙂 واہ بہت اچھے یہاں پر طوالت کا ذکر ہونا چاہیے نا؟ بجا فرمایا ۔۔۔۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    تم نے اپنا خیال کر کے بھی دیکھ لیا کچھ حاصل وصول نہیں ہے اب کوئی خیال کرنے والا لے کر آنا پڑے گا۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    "یہ عقدہ تب کھلے گا جب تماشا ختم ہو گا"
  4. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    نہیں نہیں۔۔۔ بدلہ لے کر رہنا۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی بھیا کو لگتا ہے یہ بی بی بھتیجوں کے جھولے پر سوار ہو گئی ہو گی۔ اچھا تمہارا تو پتا چل گیا، جھولے کا سناؤ، ٹھیک ہے نا
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست ، الحمد للّٰه بالکل اچھا ہوں۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بتاؤ، پھر قلابازی کھا گئی کیا؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اس خبر کی تصدیق کی جائے، کلائی رنگ حنا سے کیسے بل کھا سکتی ہے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہاں پر لفظ بوجھے جاتے ہیں ضرب الامثال نہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :confused3::confused3::confused3::confused3::confused3::confused3::confused3::confused3::confused3::confused3::confused3:
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کیا ہے ؟
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گُلِ یاسمیں ، شاباش اب یہ ڈھونڈو۔۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ا چ ل غ ف ی ہ ا ی ب
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تمہارے لیے تو اب بھی ہے، کل نیا لفظ نہ دینے پر غصہ کر رہی تھی اور بوجھا بھی نہیں۔۔۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    قطار، بھر چر یا نائن مین موریس ابھی ابھی انسٹال کی، پہلی گیم کمپیوٹر سے ہارا دوسری جیت گیا۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گُلِ یاسمیں ، اب چپ چاپ یہ سوال بوجھو۔۔۔۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    کوئلے اور گوٹیوں کے کھیل

    یہ کس طرح کھیلا جاتا ہے؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تو دندیاں نہ وکھا، دس دنداسہ ہندا کیہہ اے؟
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خواہش تمہاری اور سزا بھگتیں اور۔۔۔۔۔ کان بند نہیں کرنے دیئے جائیں گے 😡
Top