نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد اکمل بھیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    "کسی" کو آج کل سیر کا شوق چرایا ہوا ہے اور وہ بھی فلاسفروں کے دیس کا۔
  2. محمد عبدالرؤوف

    راہ تو ایسی بھی طویل نہیں ۔ برائے اصلاح

    راہ کچھ ایسی بھی طویل نہیں پہ تری دید کی سبیل نہیں آگ سے کیسے میں نہ گھبراؤں اک گنہگار ہوں، خلیل نہیں -ق- کیوں سدا ٹھہرے ایک ہی صورت ان کی آنکھیں ہیں کوئی جھیل نییں ہیں وہی اصلِ داستاں میری تذکرہ ان کا برسبیل نہیں - کون جانے کہ ہے سفر کتنا عمر تو کوئی سنگِ میل نہیں دل ہی مچلے نہ جس بہار...
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے ایک جانور یعنی کتے کی کچھ ایسی ہی کہانی سن رکھی ہے۔ یہ کہانی کسی تیسرے شخص سے نہیں بلکہ اس خاندان والوں سے سنی جن کا یہ کتا تھا۔ کچھ زیادہ پرانی بات نہیں ہمارے نزدیک کے گاؤں کے ایک خاندان کے پاس ایک کتا تھا جو بہت وفادار تھا ایک دن اس کتے کی موجودگی میں گھر کی چوری ہو گئی۔ گھر کی مالکن...
  4. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے ابھی ابھی چائے پی لی 🙂
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائیو بہنو چائے تو مجھے بھی ابھی تک نصیب نہیں ہوئی
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ان کا یہی کہنا ہو گا کہ ان کا نام "مس ٹیں ٹیں" رکھا جائے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم سا ایک لقب دماغ میں ابھی ابھی آیا ۔ "استاذ الاساتذۂ سکندر اعظم" 😂
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فلاطون کو کوئی نیا فلسفہ سکھایا کہ نہیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    آپ کو بھی بہت مبارک ہو

    آپ کو بھی بہت مبارک ہو
  10. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    شاید میرے چشمے کا نمبر بڑھ گیا ہے۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    معذرت جناب، میں سمجھا آپ ریختہ لغت کا حوالہ دے رہے ہیں۔ اور میں آپ کو ریختہ ویب کی تحریروں اور اشعار میں اس کا استعمال بتا رہا تھا۔ لیکن مجھے ایسے کوئی حوالہ نہیں ملا جو آپ بتا رہے ہیں۔ ایک بار پھر معذرت ۔۔۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    مقبول بھائی، ریختہ ویب پر جا کر اس لفظ کا استعمال دیکھ لو بھائی۔۔۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    لیکن وہ "غار" کے معنوں میں نہیں آتا ۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    سمندر کے اُس پار ۔ سلمان دانش جی

    ایک تو یہ لفظ کا ہندی کا ہے اور دوسرا یہاں پر املا میں بھی شاید غلطی ہے یہ لفظ گھپا نہیں بلکہ گُپھا ہے غار کے معنوں میں ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دختر محفل کو شاید بقراطی جھاڑنے کا موڈ ہوا تو یونان کے سفر کو نکل گئیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    نقل نہ کرنے دینے پر ویجی لنس افسر پر تشدد

    ٹوتھ پیسٹ کے دور میں بھی منجن بک رہے ہیں، بڑی بات ہے۔۔۔😊
  17. محمد عبدالرؤوف

    نقل نہ کرنے دینے پر ویجی لنس افسر پر تشدد

    لوگ آسانیوں کے لیے ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں اور اگر وہی آسانیاں پلیٹ پر رکھے حلوے مع چمچ آپ کے سامنے ہو تو ہاتھ کب رک پائے گا، اور وہ بھی کچے ذہن کے بچوں کے سامنے ۔۔۔۔
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سفر ہماری محفل کے ایک اور رکن بھی کر رہے ہیں۔ اور وہ رکن ہیں خلیل الرحمٰن بھائی جو کہ اس وقت حج کے مبارک سفر پر ہیں۔ اللّٰہ کریم خلیل بھائی سمیت تمام عازمینِ حج کی حاضری کو قبول فرمائے اور اس حج کے بدولت مسلم امہ کو اتحاد نصیب فرمائے۔ آمین
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت ہے یہ دعا نبی کریم صلی اللّٰه علیہ و سلم پر آزمائشوں کی سختی اور ان پر آپ صلی اللّٰه علیہ و سلم کے عزم و استقلال کا دعائے مستضعفین اللّهُمّ إلَيْك أَشْكُو ضَعْفَ قُوّتِي ، وَقِلّةَ حِيلَتِي ، وَهَوَانِي عَلَى النّاسِ، يَا أَرْحَمَ الرّاحِمِينَ ! أَنْتَ رَبّ الْمُسْتَضْعَفِينَ وَأَنْتَ...
  20. محمد عبدالرؤوف

    نقل نہ کرنے دینے پر ویجی لنس افسر پر تشدد

    میرا بڑا بیٹا پنجاب گروپ آف کالج میں پڑھتا ہے۔ کچھ دنوں پہلے اس کے گیارہویں کے پیپر ہوئے۔ مجھے بتا رہا تھا کہ سب بچے نقل کر رہے ہوتے ہیں میں نے اسے سختی سے کہا کہ تمہارے نمبر چاہے کم آئیں لیکن نقل نہیں کرنی ۔ جو اس وقت تعلیمی اداروں کا حال ہے وہ ہمارے وقتوں میں تو تصور بھی نہیں کیا جا سکتا...
Top