خورشید بھائی، گزشتہ مراسلات کو مکالمے کی صورت میں پیش کرنے کا شکریہ۔
کچھ گزارشات: کسی موضوع پر تب تک بات کرنا سود مند ثابت نہیں ہو سکتا جب تک مطلوبہ موضوع پر اپنے آپ کو محدود نہ کر لیا جائے۔ اگر موضوع بڑا ہو تو حکمت کے ساتھ اس کے حصے کر لینے چاہیئں اور جس حصے پر بات ہو رہی ہو اس کا خلاصہ نکالے...