نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روفی کہتے ہیں آپ نے غلطی کر دی ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب محفلین کو ہم سلام عرض کرتے ہیں۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ادا کرے طوطا کہ اس کے ذمے ہم نے یہ کام سپرد نہیں کیا، ورنہ طوطے کی اس مصروفیت پر طوطی اس کی کلاس لگا دیتی۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    جامی کی فارسی نعت اور ترجمہ

    تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یا رسول اللّٰہ ﷺ دلم پژمردہ آوارہ ز عصیاں یا رسول اللّٰہ ﷺ یا رسول اللّٰہ ﷺ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے، گناہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آورہ ہو گیا ہے۔ چوں سوئے من گزر آری من مسکیں ز ناداری فدائے نقش نعلینت کنم جاں یا رسول اللّٰہ ﷺ...
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اسے اخروٹ والی بھتنی نے بھیجا ہو گا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور تو ایسٹبلشمنٹ والے ہیں ، کیا ثمرین واقعی ایسٹبلشمنٹ سے تعلق رکھتی ہے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کر کے دیکھ لیجیے۔۔۔ پھونکوں سے یہ چراغ بجھائے نہ جائیں گے
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والی آپا کہتی ہیں، اتنی بھی کیا جلدی ہے پردادی کی شادی کے برتن صیقل کرانے کی۔۔۔ ایک آدھ صدی صبر کر جائیں۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    گُلِ یاسمیں ، شاباش، نئے لفظ کی تلاش میں جت جاؤ۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ج م ی ا ح ع س ا ز ا
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کیا ہمارے ہاں جمعہ کی چھٹی ختم کر کے، اب اسی وجہ سے جمعہ نماز بھی دیر سے ادا کی جاتی ہے اور چھٹیوں کا معاملہ بھی عجیب و غریب بنا دیا گیا۔ سرکاری چھٹی ہفتہ ، اتوار کر دی۔ پرائیویٹ سیکٹر میں کہیں جمعہ کی چھٹی ہے تو کہیں ہفتے کی اور کہیں اتوار۔۔۔۔۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کرنے پر محسوس ہو رہا ہے آپ شاید پاکستان میں ہیں۔ کیونکہ سعودیہ میں جمعہ کی نماز کو ابھی بہت دیر ہے۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والی باجی، دو منٹ دے دیں بس ابھی آیا نیا لفظ۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    راہ تو ایسی بھی طویل نہیں ۔ برائے اصلاح

    الف عین ، ظہیراحمدظہیر راہ تو ایسی بھی طویل نہیں کیوں تری دید کی سبیل نہیں آگ سے کیسے میں نہ گھبراؤں اک گنہگار ہوں، خلیل نہیں کیوں سدا ٹھہرے ایک ہی صورت ان کی آنکھیں ہیں کوئی جھیل نییں ہیں وہی اصلِ داستاں میری تذکرہ ان کا برسبیل نہیں کیا خبر کتنا کٹ چکا ہے سفر زیست کی رہ میں سنگِ میل نہیں...
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لڑ جاتی ہے مجھ سے اکثر، کہتی ہے کہ کبھی تو میری اس سوتن کی جان چھوڑ دیا کرو۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری بیگم کو انٹرنیٹ سے ذرا برابر بھی دلچسپی نہیں ہے، الحمد للّٰه ۔ زیادہ سے زیادہ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ لیتی ہے۔ اللّٰہ اللّٰہ ، خیر سلا۔۔۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہائے ہائے یہ کیا کر دیا۔۔۔ میری بیگم اگر اردو محفل پر ہوتیں وہ میرے مراسلے کو دیکھنے کی زحمت ہی نہ کرتیں صرف آپ کے اس رد و بدل پر میری کلاس لگ جانی تھی۔ 🙂
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑھتی ہی جا رہی ہے گرمی، آج 43 تک درجہ حرارت جائے گا اور کل 44 تک۔۔۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پروردگار سب پر اپنا کرم فرمائے آمین
Top