نتائج تلاش

  1. تقی الحسن

    انڈیزائن اور اردو

    السلام علیکم ! انڈیزائن ۲۰۲۰ میں نئی انسٹالیشن کے بعد صفحہ نمبر کی جگہ ss آرہا ہے اور فٹ نوٹ میں بھی نمبر کی جگہ ss دیکھا رہا ہے ۔ رہنمائی فرمائیں۔
  2. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم بھائی رہنمائی فرمائیں گا کہ اس کو استعمال کیسے کریں گے ؟ کریٹو کلاؤڈ انسٹال کر لیا ہے مگر یہ تو کچھ دن کا ٹریل ہوتا ہے اس کے بعد یا عن انسٹال کرنا پڑے گا اور یہ کریک ؟
  3. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی نے بالکل صحیح فرمایا ہے ان پیج ۲، ۳ ہی بہترین ورژن ہے نتیجہ کے حساب سے
  4. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    جاسم بھائی درست فرمایا اس نمائندہ نے کہ پراڈکٹ لانچ کرنے کا فائدہ نہیں ہوتا۔ وہ لوگ کاپی رائٹس کے قوانین چاہتے ہیں اور یہاں سے کسی انٹرنیشنل سوفٹ وئیر کمپنی کو مالی کوئی فائدہ نہیں ہوتا اسی لئے اردو کو ترجیح نہیں دی جاتی ۔
  5. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    بلا شبہ آپ سے درست فرمایا جاسم بھائی انڈیزائن پوری بلا ہے کمال کی آپشن ہیں اس میں ۔ بس یہ ہماری بد قسمتی ہے یہ انڈایزائن بنانے والوں نے اردو کو مد نظر نہیں رکھا۔
  6. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم محمد کافی دنوں سے ایک مسئلے پر کام کر رہا تھا ۔ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے اس کا بھی پہلا مرحلا حل ہو گیا ہے ۔ جی آر ای پی گریپ فاینڈ اور ریپلیس کی مدد سے ۔ حل یہ ہے کہ جب بھی ان پیج سے فٹ نوٹ والی عبارت آپ ایڈیزائن میں لاتے ہیں تو فٹ نوٹ کا ریفرنس کچھ یوں نظر آیا ہے ۔ { FR...
  7. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم بھائی اس مسئلہ کا بھی حل (جھگاڑ)مل گیا ہے ۔ You can change the cursor behavior in RTL text by changing some keyboard shortcuts. Go to “Edit > Keyboard Shortcuts” and create new set (I call it RTL set). In the “Product Area” choose “Text and Tables”. The relevant commands...
  8. تقی الحسن

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    بہت بہت شکریہ
  9. تقی الحسن

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    السلام علیکم ! جاسم بھائی یہ مسئلہ تو اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے حل ہو گیا ہے ۔ کام کرتے ہوئے بہت آسانی ہوتی ہے ایک نظر میں ہی آپ کو پیراگراف اسٹائل کا پتہ چل جاتا ہے بغیر کوئی پینل کھول ہوئے۔ حل شیئر کر رہا ہوں https://filebin.net/p6f7zezhkwb1j8rq/8.jpg?t=5npwoft0 دائیں ہاتھ میں کونے میں کسٹم...
  10. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جاسم بھائی کچھ مزید کام کرنے کے بعد اس طرح کا مسئلہ ایک حدیث کے متن میں بھی پیش آیا ہے۔ کچھ تجربات کرنے کےبعد جیسے کے جس عبارت میں مسئلہ آ رہا ہے اسے پہلے انٹر کر کے نئے پیراگراف میں لے جانے سے عبارت ٹھیک ہو جاتی ہے ۔ کچھ اور کوشش کرنے کے بعدٹیب دینے سے بھی عبارت ٹھیک ہو گئی مزید کچھ کوشش کے بعد...
  11. تقی الحسن

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    جواب کے لئے شکریہ ۔ الحمد للہ فونٹ نہ سہی جس نے استعمال کیا ہے وہ تو موجود ہے نا۔ اور اگر میرا انداز غلط نہیں تو موجود نہ ہونے کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو اس سے بہتر مل گیا ہو گا۔ تو وہ کون سا فونٹ ہے ؟؟:glasses-nerdy:
  12. تقی الحسن

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    جاسم بھائی آپ کا پیغام سمجھ میں نہیں آیا ۔ نعیم سعید صاحب کے پروفائل سے تو پتہ چل رہا ہے کہ ۲۰۱۶ سے لاپتہ ہیں؟؟؟
  13. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جاسم بھائی نور حرا میں ٹھیک آ رہا ہے ۔
  14. تقی الحسن

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    جناب یہ فانٹ مجھے کیسے مل سکتا ہے ۔ دراپ باکس کا لنک کام نہیں کر رہا ۔
  15. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    https://filebin.net/8xf9w3u28s7wpowx/6.jpg?t=6xx73s0g https://filebin.net/qg0qpdds303ifpvk/7.jpg?t=l42b4tbc
  16. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جاسم بھائی توجہ فرمائیں انڈیزائن میں کچھ عجیب سا معاملہ پیش آ رہا ہے ۔ رہنمائی فرمائیں کاپی پیسٹ کرنے کے بعد کچھ الفاظ میں اعراب گڑبڑ کر رہی ہیں۔(حالانکہ کہ پوری فائل میں جا بجا عربی متن ہے اور قرآنی آیت ہیں پیراگراف اسٹائل اور کیرٹر اسٹائل جابجا استعمال کیا گیا ہے اور اس سے پہلے کوئی مسئلہ...
  17. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جاسم بھائی بہت شکریہ۔ بہت ہی عمدہ معلومات اور سوفٹ وئیر ہے۔ ماشاء اللہ
  18. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    جناب جاسم بھائی جواب کے لئے شکریہ ۔جاسم بھائی یہ متن بھی ذکر کا ہی لگتا ہے ۔ اور انڈیزائن میں وہی مسئلہ پیش آ رہا ہے ۔ یہ بتائیں کہ نورحرا فانٹ کا متن کیسے ملے گا ؟ تاکہ اس کو بھی چیک کر لیں۔شکریہ
  19. تقی الحسن

    ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے۔

    السلام علیکم ! مجھے ہند وپاک رسم الخط میں یونیکوڈ قرآن پاک چاہیے ۔ رہنمائی فرمائیں۔ اس سے پہلے میں ذکر سوفٹ ویئر استعمال کر رہا تھا ہند وپاک رسم الخط والا لیکن اس میں کچھ مسئلہ آرہا ہے قرآن پاک کی عبارت انڈیزائن میں پیسٹ کرتے ہوئے محمدی قرآنی فانٹ میں۔ میں فانٹ تبدیل نہیں کرنا چاہتا کیونکہ...
  20. تقی الحسن

    اردو متن انڈیزائن سے ایم ایس ورڈ میں کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے ؟

    جاسم بھائی جواب کے لئے بہت بہت شکریہ ۔ بے شک انڈیزائن سے ار ٹی ایف کے ذریعے ایکسپرٹ آسانی سے ہو جاتی ہے ۔ ان کاپی میں نے چیک کیا ہے ۔ ان کاپی انڈیزائن کے ساتھ مل کر ہی صحیح کام کرتا ہے ۔ بنیاد طور پر تصحیح اور ٹیپنگ کے لئے ٹھیک ہے لیکن لےآوٹ اس میں نہیں کیا جا سکتا ۔ ٹیکسٹ باکس وغیرہ اسے میں...
Top